ٹیگ کی محفوظات : icc news

ہماری بیٹنگ صرف بابر اور رضوان کے گرد نہیں گھومتی ; مکی آرتھر

    راجیو گاندھی سٹیڈیم حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مکی آرتھرکا کہنا تھا کہ ہم ان نوجوان لڑکوں سے 2019 میں کافی قریب پہنچ گئے تھے، اب پاکستانی کھلاڑی کافی تجربہ کار ہوچکے ہیں، چار سال میں انہوں نے بہت کرکٹ کھیلی ہے، ان 4 سالوں میں ہمارا ون ڈے میں جیتنےکا بہترین ریکارڈ ہے۔ مکی آرتھرکا کہنا ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ ; کل 2 میچ کھیلے جائیں گے.

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے 13ویں ایدیشن میں کل2 میچ کھیلے جائیں گے۔   میگا ایونٹ میں ہفتہ کو دو میچوں کا فیصلہ ہوگا پہلا میچ بنگلہ دیش اور افغانستان کے درمیان ہماچل پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن سٹیڈیم، دھرم شالہ میں کھیلا جائے گا جو صبح دس بجے شروع ...

مزید پڑھیں »

بابراعظم کی نظریں انڈیا میں نئی تاریخ رقم کرنے پر مرکوز

    بابراعظم کی نظریں انڈیا میں نئی تاریخ رقم کرنے پر مرکوز۔ حیدرآباد ( انڈیا ) 5 اکتوبر، 2023:   پاکستانی شائقین جس لمحے کا شدت سے انتظار کررہے تھے وہ آن پہنچا ہے جب جمعہ کے روز پاکستانی کرکٹ ٹیم انڈیا میں منعقدہ آئی سی سی ورلڈ کپ کا آغاز حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ; نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

         ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔   بھارت کے شہر احمد آباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں کھیلے جارہے ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا، انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈکپ 2023 ; انٹرنینشل کرکٹ کونسل کے 3 نئے قوانین.

        انگلینڈ میں کھیلے گئے 2019 کے ورلڈکپ کو مدِ نظر رکھتے ہوئے آئی سی سی کی جانب سے اس مرتبہ قوانین میں کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔   باؤنڈری کاؤنٹ رول کا خاتمہ: آخری ون ڈے ورلڈکپ فائنل کے بعد آئی سی سی قوانین کو لے کر ایک نئی بحث نے جنم لیا تھا۔ نیوزی لینڈ ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کا عالمی میلہ 4 برس کے بعد آج سے بھارت میں سجنے کو تیار

        رپورٹ  ;  عبدالرحمن رضا   انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی)ورلڈکپ کا آغاز 5 اکتوبر سے بھارت میں ہونے جا رہا ہے جو 19 نومبر تک بھرپور رعنائیوں کے ساتھ جاری رہے گا۔ رواں سال بھارت میں ہونے والا میگا ایونٹ ورلڈکپ کا 13 واں ایڈیشن ہوگا،   کرکٹ کا عالمی میلہ 4 برس کے بعد آج ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی سپر فکس انٹرنیشل ٹیپ بال لیگ کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے

          کرکٹ کی دنیا پر راج کرنے والا بوم بوم شاہد آفریدی نے سپرفکس انٹرنیشنل ٹیپ بال کرکٹ لیگ میں بطور برانڈ ایمبیسڈر معاہدے پر دستخط کردئیے۔ چئیر مین سپر فکس نوید احمد جو خصو صی طور پر دبئی سے کراچی شاہد آفریدی کی رہائش گاہ پہنچے اور وہاں پر انہوں نے شاہد خان آفریدی کو ...

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ کے سیمی فائنلز اور فائنل میچز کیلئے ریزرو ڈے ہوگا ; آئی سی سی

      انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ میں بارش ہونے کی صورت میں صرف فائنل اور سیمی فائنل میچز کیلئے ریزرو ڈے موجود ہوگا۔     آئی سی سی میگا ایونٹ کے دوران کچھ میچز میں بارش کے امکانات بھی موجود ہیں۔ بھارتی شہر گواہٹی اور کیرالا میں شیڈول میزبان ٹیم کے دونوں میچز مکمل ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے کھلاڑیوں کی ون ڈے رینکنگ جاری کردی

  آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023ء سے قبل کھلاڑیوں کی ون ڈے رینکنگ جاری کردی ہے، بابر اعظم بدستور نمبر ون بیٹر ہیں، بائولرز کی فہرست میں بھارت کے محمد سراج اور آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ مشترکہ طور پر ٹاپ پوزیشن پر ہیں۔   بدھ کو آئی سی سی کی جاری کردہ تازہ ترین ون ڈے رینکنگ ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء ; سچن ٹنڈولکر گلوبل ایمبیسڈر مقرر.

    بھارت کے سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر کو ورلڈ کپ 2023ء کا گلوبل ایمبیسڈر مقرر کردیا گیا۔   ٹنڈولکر کی تقرری کا اعلان منگل کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کیا۔   آئی سی سی کا کہنا ہے کہ سچن ٹنڈولر ورلڈ کپ 2023ء کے آغاز کا اعلان کریں گے اور افتتاحی میچ سے قبل ورلڈ کپ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free