ٹیگ کی محفوظات : icc news

پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ جیت کر چیمپیئن بنے گی؟ تحریر: اصغر علی مبارک.

      پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ جیت کر چیمپیئن بنے گی؟ ….اصغر علی مبارک…… پاکستانی ٹیم، کرکٹ کے سب سے بڑے عالمی مقابلے آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کے 13ویں ایڈیشن میں شرکت کے لیے بھارت میں موجود ہے, کیا پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ جیت کر دوسری مرتبہ چیمپیئن بنے گی؟ اگرچہ پاکستانی ٹیم ایشیا کپ میں ناقص ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کو دوسرے وارم اپ میچ میں بھی شکست.

      ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کو دوسرے وارم اپ میچ میں بھی آسٹریلیا کے خلاف 14 رنز سے شکست ……..اصغر علی مبارک……..   آسٹریلیا نے پاکستان کو ورلڈ کپ سے قبل دوسرے وارم اپ میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد 14 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت کے شہر حیدر آباد میں کھیلے گئے دوسرے وارم میچ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کی افتتاحی تقریب منسوخ.

    آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کی افتتاحی تقریب نہیں ہوگی۔   بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی شہراحمد آباد کے مشہور نریندرمودی کرکٹ اسٹیڈیم میں 5 اکتوبر سے شروع ہونے والے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کی افتتاحی تقریب ہونا تھی جسے منسوخ کر دیا گیا ہے   بھارتی میڈیا کے مطابق افتتاحی تقریب مبینہ طور ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ; بھارت نے پاکستانی صحافیوں کو ویزہ دینے کی حامی بھر لی،بھارتی میڈیا.

    ورلڈ کپ 2023،بھارت نے پاکستانی صحافیوں کو ویزہ دینے کی حامی بھر لی،بھارتی میڈیا پاکستانی صحافیوں کے لیے ویزوں کی سہولت فراہم کی جارہی ہے،بی سی سی آئی آفیشل پاکستان سے تقریبا 50 صحافیوں کو ویزہ دیے جانے کا امکان ہے،بھارتی میڈیا تاہم پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستانی شائقین کے لیے ویزے جاری کرنا مشکل ہوگا بھارتی ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کی افتتاحی تقریب 04 اکتوبر کو بھارتی شہر (احمد آباد) میں ہوگی.

      ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب 4اکتوبر کو ہوگی افتتاحی تقریب میں بھارتی لیجنڈ گلوکارہ آشا بھوسلے، شریا گھوشال، ارجیت سنگھ اپنی آواز کا جادو جگائیں گے، بھارتی اداکار رنویر سنگھ بھی اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے،   نریندر مودی کرکٹ سٹیڈیم احمد آباد میں ہونیوالی ورلڈ کپ 2023 کی افتتاحی تقریب میں آتشبازی کا مظاہرہ کیا ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ; کھلاڑیوں کے کھانے کا مینیو جاری.

    بھارت میں  کسی ٹیم کو بیف دستیاب نہیں ہوگا، کھانے کا مینیو جاری کردیا گیا۔   آئی سی سی ورلڈ کپ کے دوران بھارت میں کسی کرکٹ ٹیم کو بیف دستیاب نہیں ہوگا، سکواڈ کے لیے کھانے کے مینیو میں چانپیں، مٹن کڑاہی، بٹر چکن، گرلڈ فش، حیدر آباد کی مشہور بریانی دستیاب ہوگی۔   بھارتی میڈیا کے ...

مزید پڑھیں »

غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کریں گے ; کپتان بابراعظم.

    قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اگلے میچ میں غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کریں گے۔   حیدر آباد میں نیوزی لینڈ کے خلاف وارم اپ میچ میں 5 وکٹ سے شکست پر بابر اعظم نے کہا کہ ہم نے آج اپنی بینچ اسٹرینتھ کو موقع دیا۔ انہوں نے کہا کہ اگلے ...

مزید پڑھیں »

بھارت میں قومی ٹیم کا استقبال ; بھارتی عوام کے شکر گزار ہیں ‘ ذکاء اشرف.

    پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے موقع پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کی انڈیا آمد پر اس کا جو زبردست استقبال ہوا ہے وہ اس بات کو ثابت کرنے کے لیے کافی ہے کہ دونوں ملکوں کے عوام ایک دوسرے کے کھلاڑیوں سے کتنی زیادہ محبت کرتے ہیں ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ; آسٹریلیا نے 15 رکنی سکواڈ میں ایک تبدیلی کر دی.

    آسٹریلیا نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کیلئے 15 رکنی حتمی سکواڈ کا اعلان کر دیا کینگروز نے ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی سکواڈ کا اعلان کر دیا تھا جس میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے کرکٹ آسٹریلیا نے سکواڈ کو حتمی شکل دے دی ہے۔ آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان ہوں گے، دیگر کھلاڑیوں میں شان ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ورلڈکپ ; تمام ٹیموں کی شرکت کنفرم ‘ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 5 اکتوبر کو ہو گا.

      بھارت میں ہونیوالے ورلڈکپ 2023 میں شرکت کرنے والی تمام ٹیموں کی شرکت کنفرم، تمام بورڈ نے اپنی ٹیموں کی فہرست آئی سی سی کو جمع کرادی۔   ٹیم کی فہرست جمع کرانے کی آج آخری تاریخ تھی، اب کوئی بھی ٹیم مینجمنٹ متبادل کھلاڑی صرف انجری کی صورت میں لے سکتی ہے جس کے لیے آئی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free