چھٹے سندھ کالج گیمز اختتامی تقریب اور انٹر ریجن بوائز اینڈ گرلز ایتھلیٹکس کے مقابلے میرپور خاص میں منعقد کئے گئے۔ کراچی نے بازی ماری جبکہ شہید بےنظیر آباد نے دوسری پوزیشن کی ٹرافیاں وصول کیں۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سید محمد ندیم آرگنائزنگ سیکرٹری انٹر ریجن ایتھلیٹکس کے مطابق میرپور خاص میں ان مقابلوں کا انعقاد شایان شان طریقے سے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kahrachi sports news
پی ایچ ایف کے صدر طارق بگٹی نے گول کیپر وقار یونس کی عیادت کی۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نے جناح اسپتال لاہور میں گول کیپر وقار یونس کی عیادت کی۔ پی ایچ ایف کے صدر نے گول کیپر وقار یونس کو علاج میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر طارق بگٹی نے کہا کہ وقار یونس قومی ٹیم کے ہیرو ہیں، انہیں ہم تنہا نہیں چھوڑیں ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کی امجد عزیز ملک کو صدارتی ایوارڈ تمغہ امتیاز ملنے پر مبارکباد
پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کی امجد عزیز ملک کو صدارتی ایوارڈ تمغہ امتیاز ملنے پر مبارکباد پی ایس ڈبلیو ایف کے صدر امجد عزیز ملک کو تمغہ امتیاز ملنا ان کی 42 سالہ صحافتی خدمات کا اعتراف اور پورے پاکستان کے لئے قابل فخر ہے، سیکریٹری جنرل پی ایس ڈبلیو ایف امجد عزیز ملک کو ملنے والے تمغہ امتیاز ...
مزید پڑھیں »پنجاب سپورٹس بورڈ کی تشکیل نو اور ایڈوائزری کونسل بنانے کی منظوری
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب سپورٹس بورڈ کی تشکیل نو اور ایڈوائزری کونسل بنانے کی منظوری دیدی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سے اجلاس ہوا، اجلاس میں صوبائی وزیر مریم اورنگزیب سابق سینیٹر پرویز رشید، صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ زاہد بخاری، صوبائی وزیر کھیل فیصل ایوب کھوکھر، ایم پی ...
مزید پڑھیں »آئی ایم ایچ اے رمضان انٹرا اکیڈمی فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ اختتام پذیر
آئی ایم ایچ اے رمضان انٹرا اکیڈمی فائیو اے سائیڈ ہاکی ٹورنامنٹ اختتام پذیر گرلز کا ٹائٹل آئی ایم ایچ اے ولووز اور بوائز کا ٹائٹل آئی ایم ایچ اے بُلز نے جیت لیا اُمنہ فاطمہ ٹاپ اسکورر، سندس صدیقی بہترین پلیئر، حوریا بہترین گول کیپر، شیریں ایمرجنگ اور مُسفرا بہترین واریئر قرار پائیں بوائز میں عیسی ٹاپ اسکورر، علی ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا اجلاس 19مارچ کو کراچی میں منعقد ہوگا.
پی ایچ ایف کانگریس کا غیرمعمولی اجلاس 19 مارچ کو کراچی ہوگا اجلاس میں پی ایچ ایف کے لئے صدر کا انتخاب عمل میں لایا جائیگا خالد سجاد کھوکھر کے مستعفی ہونے کے بعد صدر کا عہدہ خالی تھا : حیدر حسین سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے میر طارق حسین بگٹی کو صدر ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 ؛ پاکستان بمقابلہ اردن ‘ قومی فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری
پاکستان بمقابلہ اردن قومی فٹبال ٹیم کا تربیتی کیمپ لاہور میں جاری اردن کے خلاف میچ سے قبل کھلاڑیوں کی بھرپور ٹریننگ کیمپ کی سربراہی ہیڈ کوچ اسٹیفن کانسٹینٹائن کر رہے ہیں کیمپ آئندہ چند روز مزید جاری رہے گا لاہور 14 مارچ 2024 پاکستان کی قومی فٹ بال ٹیم کا کیمپ اس وقت ماڈل ٹاؤن لاہور میں زوروں پر ہے۔ ...
مزید پڑھیں »سابق قومی بیڈمنٹن چمپئین جاوید اقبال کے انتقال پرمختلف شخصیات کا اظہار تعزیت
سابق قومی بیڈمنٹن چمپئین جاوید اقبال کے انتقال پرمختلف شخصیات کا اظہار تعزیت کراچی (اسپورٹس رپورٹر) نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے ونگ ہیڈ کامرن خالد، وائس پریذیڈنٹ افشاں شکیل، کے علاؤں مختلف شخصیات سابق ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم، محمد سلیم ولی، عظمت اللہ خان،عارف بھوپالی، عائشہ اکرم، انور سعید، نجیب عزیز،پلویشہ بشیر، رہریسن برنٹ اور دیگر افرادنے سابق انٹرنیشنل بیڈمنٹن ...
مزید پڑھیں »سندھ انٹر ڈویژن گرلز رنگ بال چیمیمپٸن شپ واٸی ایم سی اے کراچی میں منعقد کی گٸ۔
سندھ انٹر ڈویژن گرلز رنگ بال چیمیمپٸن شپ 2024 واٸی ایم سی اے کراچی میں منعقد کی گٸ۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ انٹر ڈویژن گرلز رنگ بال چیمپٸین شپ 2024 میں ڈویژنل ٹیمز کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص، بنیظیر آباد، سکھر، لاڑکانہ اور نیشنل اکیڈمی نے شرکت کی اور مقابلے وائی ایم سی اے اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں منعقد کۓ گۓ۔ انٹر ...
مزید پڑھیں »ڈی ایس پولو نے تیسرا پریذیڈنٹ پاکستان پولو کپ جیت لیا۔
تیسرا پریذیڈنٹ پاکستان پولو کپ نیشنل چیمپئن شپ فائنل: ڈی ایس پولو کے نام لاہور (10 مارچ، 2024) ڈی ایس پولو نے تیسرا پریذیڈنٹ آف پاکستان پولو کپ نیشنل اوپن چیمپئن شپ فائنل 2024 میں شاندار ٹرافی جیت لی، اتوار کو ہونے والے گرینڈ فائنل میں ایف جی پولو کو 12-7 سے پیچھے چھوڑ دیا۔ لاہور کے جناح پولو فیلڈز ...
مزید پڑھیں »