پاکستان اسکواش پلیئر محمد حذیفہ ابراہیم نے امریکہ میں ہونے والی ہیوسٹن اوپن انڈر۔ 19 اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں امریکہ کے کرسچین کاپیلا کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔ پاکستان اسکواش پلیئر محمد حذیفہ ابراہیم (ڈپارٹمنٹ پاک آرمی) نے امریکہ کی اسٹیٹ ہیوسٹن ٹیکساس میں ہونے والی انڈر۔ 19 اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے گرینڈ ایونٹ میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kahrachi sports news
آرمی کے صدام الحق نے تیسری تورسم خان آل پاکستان اسکواش چیمپئن شپ جیت لی
آرمی کے صدام الحق نے تیسری تورسم خان آل پاکستان اسکواش چیمپئن شپ جیت لی سندھ کے نوید الرحمن کو شکست، واپڈا کی مہوش علی نے گرلز ٹائٹل جیتا، بوائزمیں احمد ریان چیمپئن بنے مہمان خصوصی اسد احمداور اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے کراچی ۔ اسپورٹس رپورٹر ۔ تیسری امیج تورسم خان آل پاکستان ...
مزید پڑھیں »سندھ گیمز میں شرکت کیلئے کراچی ٹیبل ٹینس ٹیم کا اعلان
سندھ گیمز میں شرکت کیلئے کراچی ٹیبل ٹینس ٹیم کا اعلان :- کراچی ٹیبل ٹینس نے دو روزہ ٹرائلز کے بعد کراچی ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کی مردوں اور خواتین کی ٹیم کا اعلان کردیا مردوں کی ٹیم میں :- رضا عبّاس ۔ ارحم بن فرخ ۔ نومان زارا ۔ حسن راجانی ۔ سلمان رضا خواتین کی ٹیم میں ...
مزید پڑھیں »میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی سجاس کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ(سجاس) کے بلا مقابلہ نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد صدر محمود ریاض، سینئر نائب صدر عبید اعوان، نائب صدور زبیر نذیر خان، مجاہد سولنگی, جنرل سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی، جوائنٹ سیکریٹری طارق اسلم، خزانچی ارشاد علی اور سیکریٹری اطلاعات کلثوم جہاں سمیت مجلس عاملہ کے تمام منتخب ارکان ...
مزید پڑھیں »نوجوان ٹینس کھلاڑی زینب علی نقوی کی موت کیسے واقع ہوئی؟
نوجوان ٹینس کھلاڑی زینب علی نقوی اسلام آباد میں انتقال کر گئیں۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے مطابق 17 سالہ زینب گزشتہ روز جونیئرز ٹورنامنٹس میں شرکت کے لئے کراچی سے اسلام آباد آئی تھیں، زینب میچ کھیل کر نہانے گئیں ، آدھے گھنٹے بعد دروازہ توڑ کر دیکھا گیا تو ان کا انتقال ہو چکا تھا۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے ...
مزید پڑھیں »آئی ٹی ایف جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے میچز ایک روز کے لئے ملتوی
نوجوان ٹینس کی کھلاڑی زینب علی نقوی گزشتہ رات اسلام آباد میں انتقال کر گئیں۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی نوجوان ٹینس کھلاڑی کی وفات پر آئی ٹی ایف جونیئر ٹینس چیمپئن شپ کے میچز ایک روز کے لئے ملتوی کر دیئے گئے۔ زینب علی کی ڈیڈ باڈی تدفین کے لیے کراچی روانہ کر دی گئی ہے۔ آئی ٹی ...
مزید پڑھیں »چھٹا سندھ کالج گیمز 24، فٹ بال اور باسکٹ بال میں گورنمنٹ اسلامیہ کالج فور وومن، لائنز ایریا ڈسٹرکٹ
چھٹا سندھ کالج گیمز 24، فٹ بال اور باسکٹ بال میں گورنمنٹ اسلامیہ کالج فور وومن، لائنز ایریا ڈسٹرکٹ ایسٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کی جبکے کھو کھو میے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ ڈائریکٹر اسپورٹس، مہوش خان۔ تھرو بال میں پہلی اور فٹبال اور باسکٹ بال میں دوسری گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج، لائنز ایریا ڈسٹرکٹ ایسٹ میں پہلی پوزیشن پر ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کا سجاس کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد
پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کا سجاس کی نو منتخب کابینہ کو مبارکباد امید ہے منتخب صدر محمود ریاض اور جنرل سیکریٹری شاہد ساٹی سب کو ساتھ لیکر چلنے کی روایت کو برقرار رکھیں گے۔ امجد عزیز ملک سجاس کے عہدیداران کا بلا مقابلہ منتخب ہونا ان پر ممبران کے مکمل اعتماد کا مظہر ہے، اصغر عظیم پشاور/کراچی ; پاکستان اسپورٹس ...
مزید پڑھیں »اسپیشل اولمپکس پاکستان کے زیراہتمام اور فیصل بینک کے تعاون سے میراتھن کا انعقاد
کراچی۔اسپیشل اولمپکس پاکستان (ایس او پی)کے زیراہتمام اور فیصل بینک کے تعاون سے9 ویں ایس او پی لیکسن انویسٹمنٹ یونیفائیڈ میراتھن کا انعقاد ایمار ڈی ایچ اے فیز8 پر ساحل سمندر کے قریب ہوا جس میں ہاف میرا تھن،10 کلومیٹر اور 5 کلومیٹر کی دوڑ کے ساتھ ساتھ 5 کلو میٹر،ایک کلومیٹر کی یونیفائیڈ واک اور وہیل چئیر واک بھی ...
مزید پڑھیں »سجاس کے بلامقابلہ منتخب اراکین کو بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس (بسجا)کی جانب سے مبارکباد و نیک خواہشات کا اظہار
سپورٹس جرنلسٹس آف سندھ (سجاس) کے بلامقابلہ منتخب اراکین کو بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس (بسجا)کی جانب سے مبارکباد و نیک خواہشات کا اظہار کوئٹہ(ترجمان بسجا) بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے اراکین نے اپنے ایک بیان میں سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ کے انتخابات میں یونائیٹڈ پینل کے محمود ریاض کو صدر جبکہ شاہد عثمان ساٹی کو بلا مقابلہ ...
مزید پڑھیں »