آل پاکستان سپورٹس گالا 20 دسمبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہو گا۔ آرگنائزنگ سیکرٹری محمد بخش مری نے بتایا کہ سپورٹس گالا کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، سپورٹس گالا میں ملک بھر سے لڑکے اور لڑکیوں کے الگ، الگ بورڈز کی ٹیمیں مختلف کھیلوں کے مقابلوں میں حصہ لیں گی۔ گرلز ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : kahrachi sports news
کراچی ؛ ساتویں سی این ایس اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ کا افتتاح ہو گیا۔
کراچی میں ساتویں سی این ایس اوپن شوٹنگ چیمپئن شپ کا افتتاح کردیا گیا۔ ایونٹ کا افتتاح کمانڈر کراچی ریئر ایڈمرل محمد سلیم نے کیا، مہمان خصوصی نے 50 میٹر شوٹنگ رینج میں نشانہ لگا کر ایونٹ کا باقاعدہ افتتاح کیا، چیمپئن شپ 17 سے 24 دسمبر تک پاکستان نیوی شوٹنگ رینج کراچی میں کھیلی جائے گی۔ چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »اسپیشل ایتھلیٹس ہمارا فخر اور قیمتی سرمایہ ہیں ; جہانگیر خان
اسکواش کے سابق ورلڈ چیمپئین جہانگیر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے اسپیشل ایتھلیٹس ہمارا فخر اور قیمتی سرمایہ ہیں قوم کے ان باہمت سپوتوں نے حالیہ ورلڈ گیمز میں 80 سے زائد میڈلز جیت کراس بات کو ثابت کیا کہ جب جیت کا عزم اور اپنی محنت پر پختہ یقین ہو تو کوئی بھی ذہنی یا جسمانی ...
مزید پڑھیں »لیاری انٹر ڈویژن باکسنگ چیمپئن شپ 2023 ء اختتام پذیر ہوگئی.
پاکستان رینجرز سندھ اور سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام لیاری انٹر ڈویژن باکسنگ چیمپئن شپ2023 ء اختتام پذیر ہوگئی، فائنل مقابلوں میں لیاری نے پہلی پوزیشن، کراچی نے دوسری جبکہ حیدرآباد نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ ترجمان رینجرز سندھ کے مطابق حاجی ابو بکر ٹرنک والا باکسنگ ارینہ پیپلز فٹبال سٹیڈیم لیاری میں منعقدہ چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »جونیئر عالمی ہاکی کپ ; سپین نے پاکستان کو 2-4 گول سے شکست دیکر سیمی فائینل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
جونیئر عالمی ہاکی کپ کواٹرفائینل میں سپین نے پاکستان کو 2-4 گول سے شکست دیکر سیمی فائینل میں رسائی حاصل کرلی۔ پاکستان کے ناتجربہ کار گول کیپر عبدالرافع کا مایوس کن کھیل کا مظاہرہ، پاکستان کی جانب سے کھیل کے 12 ویں منٹ میں عبدالحنان شاہد نے فلیڈ گول اور سفیان خان نے کھیل کے 43ویں منٹ میں پینلٹی ...
مزید پڑھیں »ڈی سی ساؤتھ اسپورٹس فیسٹیول 23، آرم ریسلنگ، رنگ بال اور تائیکوانڈو کا شاندار انعقاد کیا گیا۔
ڈی سی ساؤتھ اسپورٹس فیسٹیول 23، آرم ریسلنگ، رنگ بال اور تائیکوانڈو کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ نوجوان کھلاڑیوں کو کھیلوں کے مواقع فراہم کئے جائیں، کیپٹن (ر) الطاف حسین ساریو. طلباء کے لئے تعلیم کے ساتھ ہم غیر نصابی سرگرمیوں کا انعقاد ضروری ہے، ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر سائوتھ فرید علی۔ اسپورٹس فیسٹیول سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئےگا۔اسسٹنٹ کمشنر آرام ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے کھلاڑیوں نے ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس چیمپئن شپ 2023 میں 2 کانسی کے تمغے اپنے نام کرلئے۔
پاکستان کے کھلاڑیوں نے ورلڈ مکسڈ مارشل آرٹس چیمپئن شپ 2023 میں 2 کانسی کے تمغے اپنے نام کرلئے۔ ورلڈ ایم ایم چیمپین شپ 7 سے 10 دسمبر 2023 کو بنکاک، تھائی لینڈ میں منعقد ہوئی۔ پاکستانی ایتھلیٹس عاصم خان نے 56.7 کے جی اور شاہ زیب خان نے 83.9 نے پاکستان کے لیے کانسی کا تمغہ اپنے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو اولمپک سولیڈرٹری لیول ون باسکٹ کوچنگ کورس کی میزبانی مل گٸی
پاکستان کو اولمپک سولیڈرٹری لیول ون باسکٹ کوچنگ کورس کی میزبانی مل گٸی کورس 11دسمبر سے شروع ہوگا، فیبا کوچنگ انسٹرکٹر میلان کوٹارک ٹریننگ دینگے، خالد بشیر لاھور (نوازگوھر) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کو اولمپک سولیڈرٹری ڈبلیو اے بی سی لیول ون کوچنگ کورس کی میزبانی مل گٸی ،کورس 11دسمبر سے لاہور میں شروع ہوگا۔ پاکستان باسکٹ بال ...
مزید پڑھیں »کھیلوں میں پاکستان کا مستقبل بہت تابناک ہے ; جنرل (ر) عارف حسن.
پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹنٹ جنرل (ر) عارف حسن نے کہا ہے کہ کھیلوں میں پاکستان کا مستقبل بہت تابناک ہے ملک کی اکثریت نوجوانوں پر مشتمل ہے لیجنڈز ایرینا میں موجود عالمی معیار کی کھیلوں کی سہولیات سے نوجوان کھلاڑیوں استفادہ حاصل کرکے اپنی صلاحیتوں میں مزید نکھار پیدا کرسکتے ہیں ان خیالات کااظہار انہوں نے ...
مزید پڑھیں »جونیئر ہاکی ورلڈ کپ ; پاکستان اور نیدرلینڈز کا میچ 3-3 گول سے برابر
جونیئر ہاکی ورلڈ کپ : پاکستان اور نیدرلینڈز کا میچ 3-3 گول سے برابر جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے اپنے پہلے میچ میں پاکستان اور نیدرلینڈز کے درمیان میچ 3-3 گول سے برابر ہو گیا۔ ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں کھیلے گئے میچ میں تیسرے کوارٹر تک مقابلہ 2-2 گول سے برابر تھا۔ میچ میں نیدرلینڈز نے پہلے 0-2 ...
مزید پڑھیں »