ٹیگ کی محفوظات : kpk games

کوئٹہ ; سپورٹس فار وومین رائٹس گرلز کراٹے چیمپئن شپ کا انعقاد

  سپورٹس فار وومین رائٹس گرلز کراٹے چیمپئن شپ کوئٹہ 2023 جا پان کراٹے ایسوسی ا یشن پاکستان نے امریکی مشن پاکستان اور پاکستان یو ایس ایلومنائی نیٹ ورک کے تعاون سے سپورٹس فار وومین رائٹس گرلز کراٹے چیمپئن شپ کا انعقاد کیا۔ یہ مقا بلے 9جولائی 2023 کو تاجئی خان اسپورٹس کمپلیکس کوئٹہ میں منعقد ہوئےجس میں گرلز کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

 ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان کی ٹیم سعودی عرب روانہ ہو گی۔

   ورلڈ سنوکر انڈر17 اور انڈر 21 چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستان کی ٹیم روانہ ہو گی۔ ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے سنوکر ٹیم سعودی عرب جائے گی، احسن رمضان اور محمد حمزہ الیاس پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ سعودیہ عرب کے شہر ریاض میں ہونے والی چیمپئن شپ میں مقابلے 16 جولائی تک جاری رہیں گے۔

مزید پڑھیں »

لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں ہاکی کے کھلاڑیوں کی پریکٹس کا آغاز

  لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں ہاکی کے کھلاڑیوں کی پریکٹس کا آغاز چھ جون کو کھلاڑیوں کے امتحانات کے پیش نظر چھٹیاں دی گئی تھی اب عید کے بعد پریکٹس شروع ہوگئی   پشاور…صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیرانتظام ہاکی کے کھلاڑیوں نے عید کی چھٹیوں کے بعد پشاور سپورٹس کمپلیکس میں اپنی پریکٹس شروع کردی ہے   ...

مزید پڑھیں »

 ٹوبہ ٹیک سنگھ ; تھپڑوں والی کبڈی کےپُرتشدد کھیل نے ایک کھلاڑی کی جان لے لی۔

   ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تھپڑوں والی کبڈی کےپُرتشدد کھیل نے ایک کھلاڑی کی جان لے لی۔   ذاکر حسین نامی کھلاڑی چک 506 میں میلہ ہندال کندال میں مقابلے کے دوران  کئی شدید تھپڑ لگنے سےبےہوش ہوگیا۔ مخالف کھلاڑی سے چھاتی پر مسلسل ایک ہی جگہ کئی تھپڑ کھانے کے بعد کھلاڑی ذاکر حسین دورانِ مقابلہ زمین پر گِر ...

مزید پڑھیں »

تاریخی شندور پولو فیسٹول جوش و خروش سے اختتام پذیر ہو گیا

    تاریخی شندور پولو فیسٹول جوش و خروش سے اختتام پذیر ہو گیا تین روزہ شندور پولو فیسٹیول رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی کور کمانڈر پشاور تھے۔ فیسٹول کے آخری روز سکول کے بچوں نے ٹیبلو پیش کیا۔ جبکہ فرنٹیئر کور اور گلگت بلتستان کے بینڈز نے قومی نغموں کی ...

مزید پڑھیں »

سابق انٹرنیشنل باکسر در محمد بلوچ 40 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    پاکستان کے سابق انٹرنیشنل باکسر اور سابق قومی چیمپین در محمد بلوچ 40 برس کی عمر میں انتقال کر گئے،   کے پی ٹی اور پاکستان نیوی کی نمائندگی کرنے والے سابق انٹرنیشنل در محمد بلوچ لیاری کے رہائشی اور مرچنٹ نیوی سے وابستہ تھے،   افریقی بندرگاہ پر بحری جہاز پر ان کو دل کا دورہ پڑا ...

مزید پڑھیں »

شندور پولو فیسٹیول ; چترال کی ٹیم کو دوگول کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست .

    خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی کے زیراہتمام شندورپولو فیسٹیول کے دوسرے روز گلگت بلتستان بھی کی ٹیم نے چترال بی کی ٹیم کو دوگول کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دیدی۔   فیسٹیول کے دوسرے روز تقریبات کا افتتاح ڈائریکٹر جنرل جی بی سکاؤٹس بریگیڈیئر ارسلان اسرار مرزا نے کیا جنہوں نے پولو گیند پھینک کر میچ کا آغاز ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹریٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا نے ڈیلی ویجز ملازمین اور جونیئر کوچز فارغ کردیا

  ڈائریکٹر یٹ جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخوا نے 295 ڈیلی ویجز ملازمین جس میں 84 سینئر اور جونیئر کوچز شامل ہے کو ایک ہی جھٹکے میں فارغ کردیا   ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ ڈی جی سپورٹس کے پی نے فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ 295 ڈیلی ویجز سٹاف میں 84 کوچز بھی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں گلی ڈنڈا کی پرموشن کےلئے اون لاہن کورس اور مقابلے کا انعقاد

  انڈیجنس گیمز ( گلی ڈنڈا) گلی ڈنڈا انٹرنیشنل فیڈریشن اس وقت ایشین ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن۔ سے الحاق ممبر ہے۔ پاکستان میں گلی ڈنڈا کی پرموشن کےلئے جلد ہی دوبارہ اون لاہن کورس اور مقابلے کا انعقاد کر دیا جائے گا۔ پاکستان گلی ڈنڈا ٹیم کو ہو سکتا ہے انٹرنیشنل مقابلے کےلئے شرکت کرنی پڑھے۔   گلی ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپکس گیمز میں حصہ لینے والے پشاور کے اسپیشل کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

    جرمنی سپیشل اولمپکس گیمز، پشاور کے تین کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد پشاور کے بشر، حسیب اور عمار نے اتھلیٹکس مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کی تھی، ان کے کوچز نے تقریب منعقد کی پشاور رپورٹ مسرت اللہ جان پشاور.. جرمنی میں منعقدہ ورلڈ سپیشل گیمز میں اتھلیٹکس کے مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free