ٹوبہ ٹیک سنگھ ; تھپڑوں والی کبڈی کےپُرتشدد کھیل نے ایک کھلاڑی کی جان لے لی۔

 

 ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تھپڑوں والی کبڈی کےپُرتشدد کھیل نے ایک کھلاڑی کی جان لے لی۔

 

ذاکر حسین نامی کھلاڑی چک 506 میں میلہ ہندال کندال میں مقابلے کے دوران  کئی شدید تھپڑ لگنے سےبےہوش ہوگیا۔

مخالف کھلاڑی سے چھاتی پر مسلسل ایک ہی جگہ کئی تھپڑ کھانے کے بعد کھلاڑی ذاکر حسین دورانِ مقابلہ زمین پر گِر گیا

کبڈی کھلاڑی ذاکر حسین کے بے ہوش ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کرنے میں تاخیر ہو گئی اور ہسپتال لےکر جانے سے قبل وہ دم توڑ گئے۔

 

 

error: Content is protected !!