ٹیگ کی محفوظات : kpk sportss news

جونیئرعالمی اسکواش چیمپئن حمزہ خان نے امریکہ سے کھیلے کی پیش کش ٹھکرادی.

    پشاور ; اسکواش کے نئے جونیئرعالمی چیمپئن حمزہ خان نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکہ سے کھیلے کی پیش کش ٹھکرادی ہے وہ تصور نہیں کر سکتے کہ کسی اور ملک کی نمائندگی کریں، پاکستان نے انہیں عزت و افتخار سے نوازا ہے اور وہ ہمیشہ پاکستان کے لئے کھیلتے ہوئے ملک و قوم کا نام روشن ...

مزید پڑھیں »

چمن ; امان باکسنگ اکیڈمی کا افتتاح صادق خان اچکزئی اور محمد اسماعیل خان نےکیا.

  چمن(نامہ نگار حبیب اللہ اچکزئی )امان باکسنگ اکیڈمی کے شاندار افتتاح ہوا افتتاح قبائلی رہنما صادق خان اچکزئی اور محمد اسماعیل خان نےکیا   اس موقع پروفشنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر عبدالغنی مینگل جنرل سیکرٹری علی اکبربنگلزئی فنانس سیکرٹری عبداللہ رندچمن کےصدررحمت اللہ جنرل سیکرٹری امیر امان اللہ خان چیرمین حاجی امین اللہ امین انجمن تاجران کے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن حمزہ خان کا پشاور پہنچنے پر فقید المثال استقبال.

    ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن حمزہ خان کا پشاور پہنچنے پر فقید المثال استقبال پشاور(آمجد علی خان) پاکستان کو37سال کے طویل عرصہ بعدورلڈ جونیئرسکواش چیمپین شپ کاٹائٹل واپس دلوانے والے پشاورکے حمزہ خان اپنے آبائی گھر پہنچ گئے نواں کلے پشاورپہنچنے پرورلڈجونیئر چیمپئین حمزہ خان کافقید المثال استقبال کیاگیا   ان پرپھولوں کی پتیاں نچاورکی گئی ہارپہنائے گئے اہلیاں ...

مزید پڑھیں »

پوری قوم کو حمزہ خان پر فخر ہے ; ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو

  سربراہ پاک فضائیہ کی بطور صدر پاکستان سکواش فیڈریشن نوجوان کھلاڑی کی شاندار کارکردگی کی تعریف۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھونے ملاقات میں کہا کہ پوری قوم کو حمزہ خان پر فخر ہے، حمزہ خان نے 36 سال بعد ورلڈ چیمپئن شپ جیت کر ملک کا نام روشن کیا۔ حمزہ خان جیسے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ فٹبال پروگرام میں غیر منصفانہ سلوک کا الزام

  خاتون ایتھلیٹ رانا نواز نے وزیراعظم پاکستان کے ٹیلنٹ ہنٹ فٹبال پروگرام میں غیر منصفانہ سلوک کا الزام لگایا مسرت اللہ جان   پشاور… پشاور سے تعلق رکھنے والی اتھلیٹ جنہوں نے ہائیر ایجوکیشن کے زیر انتظام سال 2022میں جوڈو میں گولڈ میڈل حاصل کیا تھا وہی باصلاحیت خاتون سال 2023کے ہائیر ایجوکیشن کے زیر انتظام خواتین کھلاڑیوں کے ...

مزید پڑھیں »

پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ سے اظہار تعزیت

  پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ سے اظہار تعزیت لاہور; پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر محمد اقبال ہارپر، سیکرٹری جنرل محمد بابر،فنانس سیکرٹری عبدالقیوم اور تمام ممبران نے اپنے مشترکہ بیان میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس(پی ایف یو جی) کے صدر افضل بٹ کی والدہ کی وفات پر گہرے دکھ اور دلی افسوس کا اظہار ...

مزید پڑھیں »

چھانگا مانگا; کبڈی میچ کے دوران پی ٹی آئی اور ن لیگی کارکنوں میں جھگڑا ہوگیا۔

  چھانگا مانگا کے نواحی گاؤں چھینہ ہٹھاڑ میں کبڈی میچ کے دوران پی ٹی آئی اور ن لیگی کارکنوں میں جھگڑا ہوگیا۔   لاہور کے چھانگا مانگا چونیاں کے نواحی گاؤں چھینہ ہٹھاڑ میں کبڈی میچ کے دوران پی ٹی آئی اور ن لیگی کارکنوں میں جھگڑا ہوگیا۔ کبڈی کے دوران 2 سیاسی جماعتوں کےکارکنوں نے ایک دوسرے پر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے ٹاپ جیولین تھرور ارشد ندیم ورلڈ چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے۔

  ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ہنگری میں 19 سے 27 اگست تک کھیلی جائے گی۔   ارشد ندیم ایونٹ میں پاکستان کی جانب سے کوالیفائی کرنے والے واحد پلیئر ہیں۔ ایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے سیکریٹری محمد طفر نے ارشد کی شرکت کی تصدیق کردی۔ محمد ظفر کا کہنا تھا کہ ارشد ندیم فٹ ہوچکے ہیں اور ایونٹ کےلیے ٹریننگ ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ ; 15 سال بعد پاکستانی کھلاڑی کی ورلڈ جونیئرز کے فائنل تک رسائی

  پاکستان کے کھلاڑی حمزہ خان نے ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کردی۔ 15 سال بعد پاکستانی کھلاڑی کی ورلڈ جونیئرز کے فائنل تک رسائی ہوئی ہے، سیمی فائنل میں حمزہ نے فرانس کے میلول سیانی مینیکو کو تین – دو سے شکست دی، حمزہ اور فرانسیسی کھلاڑی کے درمیان میچ 81 منٹ جاری رہا۔ حمزہ خان نے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free