چمن ; امان باکسنگ اکیڈمی کا افتتاح صادق خان اچکزئی اور محمد اسماعیل خان نےکیا.

 

چمن(نامہ نگار حبیب اللہ اچکزئی )امان باکسنگ اکیڈمی کے شاندار افتتاح ہوا افتتاح قبائلی رہنما صادق خان اچکزئی اور محمد اسماعیل خان نےکیا

 

اس موقع پروفشنل باکسنگ ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر عبدالغنی مینگل جنرل سیکرٹری علی اکبربنگلزئی فنانس سیکرٹری عبداللہ رندچمن کےصدررحمت اللہ جنرل سیکرٹری امیر امان اللہ خان چیرمین حاجی امین اللہ امین انجمن تاجران کے سرپرست اعلیٰ حاجی لالئی ماماسٹی صدرحاجی واحداچگزئی ودیگر معززین موجود تھے

مہمان خصوصی نےال پاکستان ٹورنمنٹ منقعد کرانے کی اور ایک لاکھ روپے نقدکااعلان کیا اس موقع پر پروفشنل باکسنگ کے صوبائی قائدین اور ضلع چمن کے قائدین نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت پروفشنل باکسنگ کے فروغ کے لئے انتھک محنت اور لگن کی ضرورت ہے

 

ایسوسی ایشن پروفشنل باکسنگ کے فروغ کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے چمن کے باکسروں نے ملکی سطح پر بہت نام کمائے ہیں اور باکسنگ کے نام ملکی سطح اور بین الاقوامی سطح پر روشن کی ہیں جن پر بلوچستان پروفشنل باکسنگ ایسوسی ایشن چمن کے باکسروں پرنازکرتےہیں

 

 

error: Content is protected !!