#kpk sportss
-
تھائی لینڈ انٹرنیشنل جوجٹسو چیمپئن شپ ' جمیل رضوی نے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
پاکستان کے جمیل رضوی نے تھائی لینڈ انٹرنیشنل جوجٹسو چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ گولڈ میڈلسٹ جمیل رضوی کے مطابق اے ایف جی اوپن جوجٹسو چیمپئن شپ میں 300 سے زیادہ کھلاڑی...
Read More » -
نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ گریڈ ون کا افتتاحی میچ میں فیصل آباد نے جیت لیا۔
نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ گریڈ ون کا افتتاحی میچ میں فیصل آباد نے جیت لیا۔ اسلام آباد (رپورٹ ؛ نواز گوھر ) نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ گریڈ ون کا افتتاحی میچ میں فیصل آباد نے جیت لیا۔ اس موقع...
Read More » -
انسانی اسمگلنگ میں ملوث کھیلوں کی تنظیموں نے بدنامی سے بچنے کے لیے ایک نیا طریقہ اپنایا ہے
کھیلوں کی تنظیمیں انسانی اسمگلنگ کے بدنما دھبے سے بچنے کے لیے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ سے لیٹر لیکر استعمال کرنے لگی مسرت اللہ جان انسانی اسمگلنگ میں ملوث کھیلوں کی تنظیموں نے بدنامی سے...
Read More » -
معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی نیٹ اور اوپن ایئر جم مشینیں تعمیر نو کے منصوبے میں خراب ہو گئیں
معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی نیٹ اور اوپن ایئر جم مشینیں تعمیر نو کے منصوبے میں خراب ہو گئیں۔ مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی تعمیر نو کے سلسلے میں گراو¿نڈز کی تعمیر کے منصوبے...
Read More » -
سپیشل کھلاڑیوں کیلئے بنی گاڑی کی انجن انکوائری پر خاموشی ، غریب ڈرائیور تین ماہ سے تنخواہ کیلئے رل گیا
سپیشل کھلاڑیوں کیلئے بنی گاڑی کی انجن انکوائری پر خاموشی ، غریب ڈرائیور تین ماہ سے تنخواہ کیلئے رل گیا مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں کھڑی سپیشل افراد کے گاڑی کی انکوائری تاحال...
Read More » -
نگران وزیراعلی و گورنر خیبر پختونخواہ کی خدمت میں عرض داشت.
نگران وزیراعلی خیبر پختونخواہ و گورنر خیبر پختونخواہ کی خدمت میں عرض داشت جناب عالی! سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں گذشتہ چار ماہ کے دوران ہونیوالے کچھ واقعات کی نشاندہی کرنا چاہتے ہیں...
Read More » -
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کا سابق سیکرٹری کی غلط بیانی سے خطاب.
پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کا سابق سیکرٹری کی غلط بیانی سے خطاب پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن (PCF) انتہائی تشویش کے معاملے کو باضابطہ طور پر حل کرنا چاہتی ہے۔ یہ بات ہمارے علم میں آئی ہے کہ پاکستان...
Read More » -
ہاکی لیڈرز کا خصوصی میچ اور گورنر سے ملاقات ; لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم کا دورہ.
ہاکی لیڈرز کا خصوصی میچ اور گورنر سے ملاقات کے لیے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم کا دورہ خیبرپختونخوا کے سابق آئی جی پی اور ہاکی ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے چیئرمین ایم0محمد سعید خان نے لالہ ایوب...
Read More » -
خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کا اسٹروٹرف کی نیلامی فیصلے پر اظہار تشویشن.
خیبرپختونخواہاکی ایسوسی ایشن کا اسٹروٹرف کی نیلامی فیصلے پراظہارتشویشن صوبے میں ہاکی کھیل کی تباہی کا منصوبہ قرار،نظرثانی کا مطالبہ،فیصلے کے خلاف احتجاج کا اعلان خیبرپختونخواہاکی ایسوسی ایشن...
Read More » -
خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں تربیت حاصل کرنے والے جمناسٹ کا اپنے کوچ کیلئے احتجاج.
خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میںتربیت حاصل کرنے والے جمناسٹ کا اپنے کوچ کیلئے احتجاج مسرت اللہ جان پشاورسپورٹس ڈائریکٹریٹ میں عرصہ دراز سے تربیت حاصل کرنے والے جمناسٹ کے ایک گروپ نے اپنے کوچ...
Read More »