ٹیگ کی محفوظات : kpk sportss

ڈی ایس او آر ایس او اپنے اضلاع میں کبڈی اکیڈیمیاں بنائیں تبھی کبڈی کو فروغ ملے گا ، سلطان بری

    ڈی ایس او آر ایس او اپنے اضلاع میں کبڈی اکیڈیمیاں بنائیں تبھی کبڈی کو فروغ ملے گا ، سلطان بری کرکٹ کے بعد موبائل فون نے کبڈی کے کھیل کو نقصان پہنچایا ،سیکرٹری کبڈی ایسوسی ایشن کی بات چیت مسرت اللہ جان کبڈی کے کھلاڑی اور انٹرنیشنل ریفری و سیکرٹری کبڈی ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ سلطان بری ...

مزید پڑھیں »

ڈھول سہانے اور سپورٹس کے میدان ; تحریر’ غنی الرحمن

  ڈھول سہانے اور سپورٹس کے میدان غنی الرحمن ایک مشہورمثل ہے کہ دور کے ڈھول سہانے ہوتے ہیں یعنی دور سے اکثر چیزیں زیادہ بھلی اور خوبصورت لگتی ہیں، جب تک آپ کسی چیز کے قریب جاکر اسے دیکھ نہ لیں۔ مثال کے طور پر کسی بھی شہر کے مضافات سے جب آپ دور دراز پہاڑوں کو دیکھتے ہیں ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں ڈیلی ویجز کوچز کی بھرتی کا عمل چوری چھپے شروع

    سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے چار گروپ ، مضبوط گروپ کے سہارے ڈیلی ویجز کی بھرتی شروع ، ماما چاچا والے اندر ، غریب باہر سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں ڈیلی ویجز کوچز کی بھرتی کا عمل چوری چھپے شروع ، ایک مخصوص گروپ سے تعلق رکھنے والے ڈیلی ویج کوچز کو تعینات کی جارہا ہے . واضح طور پر ...

مزید پڑھیں »

پی ایچ ایف نے سید ظاہر شاہ کی معطلی کا اعلامیہ واپس لے لیا

        پی ایچ ایف نے سید ظاہر شاہ کی معطلی کا اعلامیہ واپس لے لیا ، پی ایچ ایف کانگریس کا غیر معمولی اجلاس کلب لاہور میں طلب   پاکستان ہاکی فیڈریشن (PHF) نے صوبائی ہاکی ایسوسی ایشن (PHA) کے صدر سید ظاہر شاہ کی معطلی کا اعلان واپس لے لیا ہے۔ اس بارے میں اعلامیہ گذشتہ ...

مزید پڑھیں »

لاہور انٹرڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے سیمی فاٸنل میں پہنچ گٸی

    لاہور انٹرڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے سیمی فاٸنل میں پہنچ گٸی پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام جاری انٹر ڈویژن نیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ گریڈ اے کے میں لاہور نے فتوحات کا سلسلہ جاری رکھتے ہوے سیمی فاٸنل راونڈ کیلٸے کوالیفاٸی کر لیا۔   فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل اور چیمپٸین ...

مزید پڑھیں »

تھائی لینڈ انٹرنیشنل جوجٹسو چیمپئن شپ ‘ جمیل رضوی نے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا

            پاکستان کے جمیل رضوی نے تھائی لینڈ انٹرنیشنل جوجٹسو چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔     گولڈ میڈلسٹ جمیل رضوی کے مطابق اے ایف جی اوپن جوجٹسو چیمپئن شپ میں 300 سے زیادہ کھلاڑی مختلف کیٹگریز میں شریک ہیں۔ جمیل رضوی نے کہا کہ بلیو بیلٹ اوپن ویٹ ڈویژن میں 3 ...

مزید پڑھیں »

نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ گریڈ ون کا افتتاحی میچ میں فیصل آباد نے جیت لیا۔

    نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ گریڈ ون کا افتتاحی میچ میں فیصل آباد نے جیت لیا۔   اسلام آباد (رپورٹ ؛ نواز گوھر ) نیشنل باسکٹ بال چیمپئن شپ گریڈ ون کا افتتاحی میچ میں فیصل آباد نے جیت لیا۔ اس موقع پر پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹرز چوہدری سعید اختر، محمد فیضان اور فدا محمد خان، فیڈرل ...

مزید پڑھیں »

انسانی اسمگلنگ میں ملوث کھیلوں کی تنظیموں نے بدنامی سے بچنے کے لیے ایک نیا طریقہ اپنایا ہے

          کھیلوں کی تنظیمیں انسانی اسمگلنگ کے بدنما دھبے سے بچنے کے لیے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ سے لیٹر لیکر استعمال کرنے لگی مسرت اللہ جان انسانی اسمگلنگ میں ملوث کھیلوں کی تنظیموں نے بدنامی سے بچنے کے لیے ایک نیا طریقہ اپنایا ہے   صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ سے کھلاڑیوں کو لیٹر لیکر مختلف سفارت خانوں کوبھجوانے ...

مزید پڑھیں »

معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی نیٹ اور اوپن ایئر جم مشینیں تعمیر نو کے منصوبے میں خراب ہو گئیں

        معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی نیٹ اور اوپن ایئر جم مشینیں تعمیر نو کے منصوبے میں خراب ہو گئیں۔ مسرت اللہ جان   صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کی تعمیر نو کے سلسلے میں گراو¿نڈز کی تعمیر کے منصوبے کے دوران معاذ اللہ خان کرکٹ اکیڈمی کا نیٹ اور اوپن ایئر جم کی مختلف مشینیں خراب ہو گئی ...

مزید پڑھیں »

سپیشل کھلاڑیوں کیلئے بنی گاڑی کی انجن انکوائری پر خاموشی ، غریب ڈرائیور تین ماہ سے تنخواہ کیلئے رل گیا

    سپیشل کھلاڑیوں کیلئے بنی گاڑی کی انجن انکوائری پر خاموشی ، غریب ڈرائیور تین ماہ سے تنخواہ کیلئے رل گیا مسرت اللہ جان   صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں کھڑی سپیشل افراد کے گاڑی کی انکوائری تاحال مکمل نہیں ہوسکی ہے اور اس معاملے پر خاموشی چھا گئی ہے۔ جبکہ ڈرائیور کو تین ماہ سے تنخواہ بھی ادا نہیں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free