ندا ڈار نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ سے باہر ہو گئیں۔ کرائسٹ چرچ، 16 دسمبر 2023: پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان ندا ڈار نیوزی لینڈ کے خلاف 18 دسمبر کو کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ سے باہر ہو گئی ہیں۔ ندا ڈار، جو 11 دسمبر کو ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : national t20 cricket news
پرتھ ٹیسٹ ; پاکستان ٹیم نے اپنی پہلی اننگز میں 2وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بنا لئے.
پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام تک پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں آسٹریلیا کے خلاف 53 اوورز 2 وکٹوں کے نقصان 132 رنز بنالیے، قومی ٹیم کو کینگروز کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 355 رنز درکار ہیں۔ آسٹریلیا کی ٹیم پاکستان کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش نے بھارت کو شکست دیکر ایس سی جی ملٹی کلچرل کپ 2023 جیت لیا۔
بنگلہ دیش نے بھارت کو شکست دیکر ایس سی جی ملٹی کلچرل کپ 2023 جیت لیا۔ سڈنی ( 13دسمبر ) بنگلہ دیش نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا ایس سی جی ملٹی کلچرل کپ 2023 جیت لیا۔ فائنل میچ میں بنگلہ دیش نے بھارت کو شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کی ۔ ایس سی جی ملٹی کلچرل کپ ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: اعدادوشمار اور کارکردگی کا جائزہ
نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: اعدادوشمار اور کارکردگی کا جائزہ کراچی 11 دسمبر، 2023:ء کراچی وائٹس نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ پہلی بار جیتنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ اتوار کی شب نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں اس نے ایبٹ آباد کو شکست دی۔ اسد شفیق کی قیادت میں اس نے نو وکٹو پر 155 رنز ...
مزید پڑھیں »کراچی وائٹس نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا.
کراچی وائٹس نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جیت لیا فائنل میں ایبٹ آباد کو 9 رنز سے شکست کراچی 11 دسمبر، 2023:ء فائنل میں اس نے اسد شفیق کی قیادت میں ایبٹ آباد کو 9 رنز سے شکست دے دی۔ یہ اس سیزن میں کراچی کی ٹیم کا دوسرا ٹائٹل ہے اس سے قبل اس نے قائداعظم ٹرافی جیتی ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستانی فاسٹ بولر محمد ذیشان کی دو میچوں میں 10 وکٹیں
فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے 6 فٹ 8 انچ قد کے مالک فاست بولر محمد ذیشان نے چار وکٹیں لے کر نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ دبئی میں جاری انڈر 19 ایشیا کپ کے اہم ترین میچ میں پاکستان نے انڈیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی جس میں فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے 6 ...
مزید پڑھیں »سندھ پریمیئر لیگ ( ایس پی ایل) کا پہلا ایڈیشن ملتوی ہو گیا؟
کراچی میں اس ماہ ہونے والی سندھ پریمیئر لیگ ( ایس پی ایل) کا پہلا ایڈیشن شروع ہونے سے پہلے ہی ملتوی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی)کے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ پیٹرنز کپ سے تاریخوں کے ٹکراؤ کی وجہ سے ایونٹ کو ملتوی کیا گیا ہے۔ سندھ پریمیئر لیگ کراچی میں 14 دسمبر سے ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ ; کراچی وائٹس نے سیمی فائنل میں راولپنڈی کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔
کراچی وائٹس نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے فائنل میں فائنل میں ایبٹ آباد سے مقابلہ ہوگا، سیمی فائنل میں راولپنڈی کو چار وکٹوں سے شکست اعظم خان کو پلیئر آف دی میچ ایوارڈ دیا گیا۔ کراچی10 دسمبر، 2023:ء کراچی وائٹس نے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سیمی فائنل میں راولپنڈی کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔ اب اتوار ...
مزید پڑھیں »ابوظبی ٹی 10 : گلیڈیٹرز نے ٹائیگرز کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا.
گلیڈیٹرز نے ٹائیگرز کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا ابوظبی (9 دسمبر 2023) دکن گلیڈی ایٹرز کے اوپنر اور کپتان نکولس پورن اور کوہلر ٹام کیڈمور نے بنگلہ ٹائیگرز کو شکست دیکر ابوظبی ٹی 10 کے ایلیمنیٹر میچ میں 10 وکٹوں سے فتح حاصل کرلی۔ پورن نے صرف 25 گیندوں پر 8 چوکے اور 5 چھکوں کی مدد سے ناقابل ...
مزید پڑھیں »ابوظبی ٹی 10 : فائنل گلیڈی ایٹرز اور اسٹرائیکرز کے درمیان کھیلا جائے گا
ابوظبی ٹی 10 : فائنل گلیڈی ایٹرز اور اسٹرائیکرز کے درمیان کھیلا جائے گا ابوظبی (9 دسمبر 2023) ابوظبی ٹی 10 کے کوالیفائر 2 کے میچ میں دکن گلیڈی ایٹرز نے مورس ویل اسیمپ آرمی کو 28 رنز سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی۔ فائنل میں ان کا مقابلہ نیو یارک اسٹرائیکرزسے ہوگا۔ یہ ایک ایسا دن تھا ...
مزید پڑھیں »