76ویں یوم آزادی کی تقریبات کے موقع پر سندھ اسپورٹس بورڈ کمپلیکس میں 2 روزہ تائیکوانڈو ایونٹ کا انعقاد کیا گیا۔ پہلے دن کا ایونٹ آل کراچی ریفری سیمینار کا تھا جس کا اہتمام ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر- سنٹرل ہاجرہ نواب کے تعاون سے کیا گیا تھا اور اس کا اہتمام DCTK نے تائیکوانڈو کراچی کی نگرانی میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakista sports news
پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت خواتین کرکٹرز کے ٹرائلز کا انعقاد.
پاکستان کرکٹ بورڈ کے تحت خواتین کرکٹرز کے ٹرائلز لاہور 22 اگست، 2023: پاکستان کرکٹ بورڈ ملک میں باصلاحیت خواتین کرکٹرز کی تلاش کی حکمت عملی کے تحت گراس روٹ لیول پر ٹرائلز کا انعقاد کررہا ہے۔ یہ ٹرائلز 23 سے 31 اگست تک آٹھ اکیڈمیز کے منعقد ہونگے۔ یہ ٹرائلز مختلف عمر کی خواتین کرکٹرز کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن فٹبال ٹیم سعودی عرب میں چھ ملکی خواتین کے فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی۔
یہ ٹورنامنٹ 18 ستمبر سے 30 ستمبر تک ہوگا۔ اس ایونٹ کے بارے میں پاکستان فٹبال فیڈریشن نے بھی تصدیق کردی ہے۔ پی ایف ایف کاکہنا ہےکہ گرین شرٹس اس ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے۔ اس ٹورنامنٹ میں سعودی عرب، لبنان، لائوس، ملائیشیا ، بھوٹان بھی شامل ہیں۔ اس کے لیے پاکستانی ٹیم باقاعدہ تربیت کرے ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کی قیادت میں ٹیم اچھا پرفارم کر رہی ہے ،ذکاء اشرف.
بابر اعظم کی قیادت میں ٹیم اچھا پرفارم کر رہی ہے ،ذکاء اشرف ہمبنٹوٹا,21 اگست 2023ء چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف سے ہمبنٹوٹا میں افغانستان کے خلاف پہلے ون ڈے میچ سے قبل قومی ٹیم کی ملاقات ہوئی. اس موقع پر چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی ذکاء اشرف نے قومی کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز ٹیم کا جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیے کیمپ حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں جاری ہے۔
پاکستان ویمنز کیمپ کا دوسرا روز پاکستان ویمنز ٹیم کا جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیے کیمپ حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں جاری ہے۔ کیمپ میں کھلاڑی آج اوول گرونڈ پر ون ڈے پریکٹس میچ میں حصہ لے رہی ہیں۔ پی سی بی گرینز کی کپتانی ندا ڈار جبکہ پی سی بی وائٹس کی قیادت ...
مزید پڑھیں »ریجنل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اور ریجنل سائیکلنگ ایسوسی ایشن ہزارہ ریجن کے زیر اہتمام آزادی سائیکل ریس منعقد ہوئی.
ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر) ریجنل سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اور ریجنل سائیکلنگ ایسوسی ایشن ہزارہ ریجن کے زیر اہتمام آزادی سائیکل ریس منعقد ہوئی جس میں 20 ایتھلیٹس نے حصہ لیا اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ اکائونٹ آفیسر سردار محمد سلیم اور سابق ڈی جی سپورٹس طارق محمود نے کامیاب سائیکلسٹ میں میڈلز ٹرافیاں اور سرٹفکیٹس تقسیم ...
مزید پڑھیں »سائیکلنگ ، آفیشل اور غائب سائیکل ; تحریر ‘ مسرت اللہ جان
سائیکلنگ ، آفیشل اور غائب سائیکل تحریر; مسرت اللہ جان پنجاب سے تعلق رکھنے والے سائیکلنگ کوچ قیصر بھٹی نے ورلڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں جانے والے ٹیم پر اعتراض کرتے ہوئے بڑی دھماکہ دار خبر دی ہے کہ سکاٹ لینڈ میں ہونیوالے سائیکلنگ چیمپئن شپ کیلئے صرف دو سائیکلسٹ گئے ہیں جبکہ دس آفیشل ان سائیکلنگ ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کے فروغ کیلئے کام کرنے والی تنظیموں اور کلب سے پیسوں کی ادائیگی کا مطالبہ.
کھیلوں کے فروغ کیلئے کام کرنے والی تنظیموں اور کلب سے پیسوں کی ادائیگی کا مطالبہ مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میںنئی انتظامیہ کے آنے کے بعد کچھ چیزیں واضح اور کچھ چیزیں مسلسل غیر واضح ہونا شروع ہوگئی ہیں. ان غیر واضح چیزوں میں سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ہاسٹل میں رہائش پذیر افراد کا مسئلہ ہے ...
مزید پڑھیں »ایشین والی بال چیمپئن شپ ; پاکستان نے بنگلا دیش کو 0-3 سے شکست دے دی.
ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 0-3 سیٹس سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا ہے، ایران کے شہر ارومیہ میں جاری ایشین والی بال چیمپئن شپ کے گروپ ایف میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو 3-0سیٹس سے ہرا کر کامیابی حاصل ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز کیلئے 7 رکنی کمنٹری پینل کا اعلان.
پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کیلئے 7 رکنی کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے 7 رکنی کمنٹری پینل میں قومی ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل، رمیز راجا ، ایچ ڈی ایکرمین، ڈیوڈ گرور، ماہاروف، فرہد فدائی اور دویندر کمار شامل ہیں،پاکستان اور افغانستان ...
مزید پڑھیں »