پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز کیلئے 7 رکنی کمنٹری پینل کا اعلان.

 

 

پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کیلئے 7 رکنی کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے۔

 

ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے 7 رکنی کمنٹری پینل میں قومی ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل،

رمیز راجا ، ایچ ڈی ایکرمین، ڈیوڈ گرور، ماہاروف، فرہد فدائی اور دویندر کمار شامل ہیں،پاکستان اور

 

افغانستان کے درمیان سری لنکا میں تین ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے میزبان افغانستان کی جانب سے شائقین کیلئے مفت داخلے کا اعلان کردیا گیا،

 

 

 

 

 

error: Content is protected !!