پاکستان ویمنز کا ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سکواڈ کراچی پہنچ گیا۔ دونوں سکواڈ میں شامل کھلاڑی کل سے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر میں ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔ پاکستان یکم ستمبر سے کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں جنوبی افریقہ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کھیلے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakista sports news
ایشیا کپ 2023 کے کمنٹری پینل کا اعلان ہوگیا
راڈ کاسٹرز اسکائی اسپورٹ نے کمنٹری پینل کا اعلان اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کیا جس کے مطابق ایشیا کپ کی میزبانی کرنے والے ملک پاکستان کے چار جبکہ بھارت کے 11 سابق کرکٹرز کو کمنٹری پینل میں شامل کیا گیا ہے۔ ایشیا کپ کے کمنٹری پینل میں سابق قومی کپتان وسیم اکرم، وقار یونس، عامر سہیل اور ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی پاکستان کے موقع پر ضلعی انتظامیہ گجرات اور محکمہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کے زیر اہتمام تین روزہ کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد.
گجرات( اورنگزیب عالمگیر شاکر) جشن آزادی پاکستان کے موقع پر ضلعی انتظامیہ گجرات اور محکمہ اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کے زیر اہتمام تین روزہ کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کیاگیا، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ورک نے تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے، ڈپٹی کمشنر صفدر حسین ...
مزید پڑھیں »میٹرک بورڈ کراچی کے تحت سالانہ کھیلوں کی سرگرمیوں کا آغاز ستمبر کے آخری ہفتے سے کیا جائے گا، سید شرف علی شاہ
میٹرک بورڈ کراچی کے تحت سالانہ کھیلوں کی سرگرمیوں کا آغاز ستمبر کے آخری ہفتے سے کیا جائے گا، سید شرف علی شاہ انٹری فارم بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ اور بورڈ کے ریسرچ اسپورٹس سیکشن کے واٹس اپ گروپ میں بھی شیئر کر دیا گیا ہے، سید محمد علی شائق بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں کے ...
مزید پڑھیں »پی ایچ ایف .پی ایس بی تنازعہ ، سید ظاہر شاہ کی پشاور میں بات چیت.
پی ایچ ایف .پی ایس بی تنازعہ ، سید ظاہر شاہ کی پشاور میں بات چیت مسرت اللہ جان پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری نے پی ایس بی کے خط سے پیدا ہونیوالی صورتحال پر پشاور میں صحافیوں سے بات چیت کی سید ظاہر شاہ نے 19 اگست 2022 کو ہونے والی حالیہ پی ایچ ایف ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کا نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم اسلام آباد کا دورہ
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل سید حیدر حسین کا نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کا دورہ ایشین گیمز کے سلسلے میں لگاۓ جانے والے ہاکی ٹریننگ کیمپ کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اولمپیئن شہناز شیخ، اولمپیئن شکیل عباسی بھی کے ساتھ تھے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن سید حیدر حسین نے پاکستان ...
مزید پڑھیں »ناہیدہ خان جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں خواتین ٹیم کی منیجر مقرر.
ناہیدہ خان جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں خواتین ٹیم کی منیجر۔ لاہور 18اگست، 2023: سابق انٹرنیشنل کرکٹر ناہیدہ خان کو جنوبی افریقہ کے خلاف ہونے والی سیریز کے لیے پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کا منیجر مقرر کیاگیا ہے ۔ یہ سیریز یکم ستمبر سے کراچی میں شروع ہونے والی ہے۔ دریں اثنا عائشہ اشعر کو ایشین گیمز ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ پریمیئر کرکٹ لیگ ٹرافی رونمائی کی تقریب
کیو پی ایل کا آغاز ہفتے سے ہوگا جس میں آٹھ ٹیمیں اور صوبے بھر سے ڈیڑھ سو کھلاڑی حصہ لیں گے ٹرافی رونمائی کی تقریب بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی کیو پی ایل تقریب کے مہمان خصوصی ڈی جی کھیل دُرابلوچ تھے ڈی سی اے کے چیئرمین محمدخیر، سی ای او جاوید اقبال سیکرٹری ودیگر ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ ; محکمہ کھیل صوبے میں کھیلوں کے فروغ کے لیے ہر لحاظ سے کوشاں ہے.
کوئٹہ: محکمہ کھیل صوبے میں کھیلوں کے فروغ کے لیے ہر لحاظ سے کوشاں ہے اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد محکمہ کھیل صوبے میں کھیل کود جیسی صحت مندانہ سرگرمیوں کی ترقی کیلئے اپنے وسائل کے مطابق مؤثر کوششیں کررہی ہے تاکہ نوجوانوں کو تفریح کی سہولیات بہم پہنچائی جاسکیں محکمہ کھیل نے جس طرح بلوچستان میں کھیلوں کے میدان ...
مزید پڑھیں »شطرنج پلیئر آیت عاصمی کو گورنر پنجاب نے سرٹیفکیٹ آف ریکوگنیشن دیا.
ورلڈ سکول چیس چیمپئن شپ میں پاکستان کا نام روشن کرنیوالی 10 سالہ آیت عاصمی کو سرٹیفیکیٹ آف ریکوگنیشن سے نواز دیا گیا۔ 14اگست 2023 کو پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی کے موقع پر پنجاب کے گورنر محمد بلیغ الرحمان نے گورنر ہاؤس، لاہور میں قوم کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ایک تقریب ...
مزید پڑھیں »