آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ ٹورنامنٹ راولپنڈی میں شروع ہو گیا۔ اسلام آباد ( نواز گوھر) پاکستان ٹین پن باﺅلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام آزادی کپ ٹین پن باﺅلنگ ٹورنامنٹ لیڑر سٹی باﺅلنگ کلب، جناح پارک، راولپنڈی میں شروع ہوگیا ہے۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح پاکستان ٹین پن باﺅلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن نے کیا۔ اس موقع پر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakista sports news
سینئر سپورٹس جرنلسٹ امجد عزیز ملک کو صدارتی تمغہ امتیاز ملنے پر پی ایس جے ایف کی طرف سے دلی مبارکباد.
سینئر سپورٹس جرنلسٹ امجد عزیز ملک کو صدارتی تمغہ امتیاز ملنے پر پی ایس جے ایف کی طرف سے دلی مبارکباد پاکستان سپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے صدر و اے آئی پی ایس کے سیکرٹری جنرل سینئر سپورٹس جرنلسٹ امجد عزیز ملک کوصدارتی تمغہ امتیاز ملنے پر پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر محمد اقبال ہارپر،سیکرٹری جنرل محمد بابر، ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر قذافی سٹیڈیم لاہور میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب۔
پاکستان کے 76ویں یوم آزادی کے موقع پر قذافی سٹیڈیم لاہور میں پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب ہوئی۔ تقریب میں پاکستان مینز کرکٹرز، سرفراز نواز سمیت سابق انٹرنیشنل کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے افسران اور عملے کے ہمراہ شرکت کی۔ چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی جناب ذکاء اشرف نے پرچم کشائی کی۔ انہوں نے اس ...
مزید پڑھیں »جشن آزادی سپورٹس فیسٹول جوڈو چمپئن شپ ; 6 اکیڈمیز کی شرکت .
جشن آزادی سپورٹس فیسٹول 2023 جوڈو چمپئن شپ میں جوکہ ابرار حال میں منعقد ہوا جس میں 6اکیڈمی نے شرکت کی اور اس میی فرسٹ پوزیشن سخی میرو رند جوڈو اکیڈمی نے حاصل کیا اور دوسرے نمبر پر تاجک ٹائیگر رہا اور تیسرے نمبر کچلاک جوڈو اکیڈمی رہا اخیر میں مہمانان گرامی میں جناب کاظم علی ...
مزید پڑھیں »سپورٹس لنک کی جانب سے قوم کو 76 ویں یوم آزادی پر دلی مبارکباد.
یہ دن ہمیں ایک آزاد ملک، عظیم قائد،اسلاف کے ویژن، استقامت اور ان گنت قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، ہزاروں جوانوں نے اپنے اسلاف کے خواب کو عملی جامع پہنانے کے لئے اپنی جانیں قربان کیں۔ آئیے عہد کریں کہ ہم آج درپیش ہر چیلنجز سے قطع نظر امن اور سماجی یکجہتی کا تحفظ یقینی بنائیں گے ...
مزید پڑھیں »پاکستان آرمی اور کوہ پیماؤں نے دنیا کا سب سے بڑا قومی پرچم لہرا کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا.
پاکستان آرمی اور کوہ پیماؤں نے کے ٹو بیس کیمپ پر دنیا کا سب سے بڑا قومی پرچم لہرانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان آرمی کی طرف سے 250 فٹ لمبا قومی پرچم لہرا گیا، یہ ریکارڈ پاک فوج کے شہیدوں غازیوں اور سیاچن کے محاذ پر ...
مزید پڑھیں »بلوچستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام دو روزہ تھروبال بوائز اینڈ گرلز میچز کا انعقاد.
کوئٹہ، بلوچستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے دو روزہ تھروبال بوائز اینڈ گلز میچ تھروبال گراؤنڈ میں منعقد کرائے گئے۔ جس میں چھ گلز سکول جبکہ چھ بوائز کالج اور کلب کے ٹیموں نے شرکت کی۔ میچز میں کھلاڑیوں نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور بڑی تعداد میں شائقین نظر آئیں جنہوں نے اپنے من پسند ...
مزید پڑھیں »بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ‘ جشن آزادی سائیکل ریس کا انعقاد.
کوئٹہ: بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جشن آزادی 14اگست کے موقع پر ایک گرینڈ سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا، عسکری پارک سے سائیکل ریس کا آغازریلی کی صورت میں ہوا، بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے صدر ایاز خان نے پاکستان کا جھنڈا لہرا کر سائیکل ریس کا افتتا ح کیا، سائیکل ریلی کی صورت میں نواں ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ; جشن آزادی جمناسٹک چیمپین شپ اختتام پذیر.
کوئٹہ: جشن ازادی جمناسٹک چیمپین شپ 2023 سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے اختتام پذیر کوئٹہ کے مختلف کلب کہ جمناسٹ نے حصہ لیا اختتامی تقریب کے مہمان خاص جناب ڈی جی سپورٹس درا بلوچ صاحب تھے جنہوں نے بچے اور بچیوں کا گیم کا بہت تعریف کی اور بلوچستان میں جمناسٹک گیم کے پروموشن کے لیے ہر ...
مزید پڑھیں »پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے صدر امجد عزیز ملک کے لئے پرائڈ آپ پرفارمنس ایوارڈ کا اعلان.
صدر مملکت عارف علوی کا پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے صدر امجد عزیز ملک کے لئے پرائڈ آپ پرفارمنس ایوارڈ کا اعلان اسپورٹس جرنلسٹس کی خدمات کا اعتراف ہے، سیکریٹری جنرل اصغر عظیم سولہ کتابوں کے مصنف امجد عزیز ملک ولڈ اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن ایشیاء کے سیکریٹری جنرل بھی ہیں امجد عزیز ملک کی خدمات ناقابل ...
مزید پڑھیں »