پاکستان آرمی اور کوہ پیماؤں نے دنیا کا سب سے بڑا قومی پرچم لہرا کر عالمی ریکارڈ بنا ڈالا.

 

پاکستان آرمی اور کوہ پیماؤں نے کے ٹو بیس کیمپ پر دنیا کا سب سے بڑا قومی پرچم لہرانے کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

 

پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی کے موقع پر پاکستان آرمی کی طرف سے 250 فٹ لمبا قومی پرچم لہرا گیا، یہ ریکارڈ پاک فوج کے شہیدوں غازیوں اور سیاچن کے محاذ پر وطن کی حفاظت کرنے والوں کے نام کیا گیا ہے۔

اس قومی ریکارڈ بنانے میں سندھ، پنجاب، بلوچستان گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے کھلاڑی شامل تھے، 9 رکنی ٹیم میں سپین سے تعلق رکھنے والی غیر ملکی خاتون مارتھا بھی شامل تھیں۔

error: Content is protected !!