قومی آل رائونڈر فہیم اشرف نے منگنی کرلی ۔منگنی کی تقریب ان کے آبائی علاقے بھائی پھیرو میں ہوئی۔ منگنی کی تقریب میں فہیم اشرف کے قریبی رشتے داروں اور دوستوں نے شرکت کی،خوشی کے اس پرمسرت موقع پر ساتھی قومی کرکٹرز نے فہیم اشرف کو منگنی کی مبارکباد بھی پیش کی۔ Many congratulations on your engagement ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakista sports news
ایشیا کپ 2023 ; افتتاحی میچ 30 اگست کو ملتان میں پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا۔
پاکستان میں شیڈول ایشیا کپ کا افتتاحی میچ 30 اگست کو ملتان میں پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا۔ 31 اگست کو کینڈی میں بنگلا دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 2 ستمبر کو کینڈی میں کھیلا جائے گا جبکہ ایشیاکپ کا فائنل 17 ستمبر کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں شیڈول ایشیا کپ 2023میچز کےلئے ٹکٹوں کی قیمتوں اعلان کردیا گیا ۔
پاکستان میں شیڈول ایشیا کپ 2023میچز کےلئے ٹکٹوں کی قیمتوں اعلان کردیا گیا ۔ لاہور میں ہونے والے میچز کے ٹکٹ کی قیمت 1500 سے 10ہزار رکھی گئی ہے۔ گروپ میچز کے پریمیم ٹکٹ 1500 ،وی آئی پی ٹکٹ 2500 جب کہ ہاسپیٹلٹی 4 ہزار سے 7ہزار روپے میں ملیں گے۔ سپر فور مقابلے کے پریمیم ٹکٹ ...
مزید پڑھیں »پنجاب جونیئر باکسنگ ٹیم کے چناؤ کے لیے ٹرائلز سترہ اگست کو سرگودھا میں منعقد ھونگے.
گجرات( اورنگزیب عالمگیر شاکر سے ) پنجاب جونیئر باکسنگ ٹیم کے چناؤ کے لیے ٹرائلز سترہ اگست 2023کو سرگودھا میں منعقد ھونگے کرنل ناصر اعجاز تنگ تفصیل کے مطابق پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری کرنل (ر )محمد ناصر اعجاز تنگ کے ایک اعلامیہ کے مطابق پنجاب جونیئر بوائز اینڈ گرلز باکسنگ ٹیم کے چناؤ کے لئے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ خان نے سعودی فٹبال کلب ایسٹرن فلیمز سے معاہدہ سائن کرلیا.
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی کپتان ماریہ خان نے سعودی فٹبال کلب ایسٹرن فلیمز سے معاہدہ سائن کرلیا ہے، قومی فٹبالر سعودی عرب میں پروفیشنل فٹبال کھیلنے والی پہلی پاکستانی خاتون فٹبالر ہوں گی۔ سعودی ویمنز پریمیئر لیگ کے کلب ایسٹرن فلیمز نے جمعہ کو اس بات کا اعلان کیا کہ اس سیزن کیلئے پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی ٹیم کی کارکردگی پر افسوس ہوا ہے ; اولمپئن شہباز سینئر.
قومی ہاکی ٹیم کے سابق اولمپئن شہباز سینئر نے کہا ہےکہ قومی ٹیم کی کارکردگی پر افسوس ہوا ہے۔ سابق اولمپئن شہباز سینئر کا کہنا تھا کہ قومی ہاکی ٹیم پہلے اولمپکس سے باہر ہوئی پھر ورلڈ کپ سے بھی باہر ہوگئی ، ہاکی کے موجودہ صدر پچھلے آٹھ سے ہاکی فیڈریشن پر بیٹھے ہیں، انہوں نے لاہور کراچی میں اپنا ...
مزید پڑھیں »منگول ڈربی ریس ; پاکستانی گھڑ سواروں نے تاریخ رقم کردی.
دنیا کی مشکل ترین اور طویل منگول ڈربی ریس میں پاکستانی گھڑ سواروں نے تاریخ رقم کرتے ہوئے قومی پرچم بلند کردیا۔ تفصیلات کےمطابق ایک ہزار کلومیٹر پر محیط منگول ڈربی ریس میں شریک 4 پاکستانی گھڑ سواروں نے پوزیشنز حاصل کی ہیں۔ معظم حیات خان نے پانچویں، ڈاکٹر فہد جمیل، ڈاکٹر عمر حیات اور عمیر قائمخانی نے مشترکہ ...
مزید پڑھیں »جونیئرعالمی اسکواش چیمپئن حمزہ خان نے امریکہ سے کھیلے کی پیش کش ٹھکرادی.
پشاور ; اسکواش کے نئے جونیئرعالمی چیمپئن حمزہ خان نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکہ سے کھیلے کی پیش کش ٹھکرادی ہے وہ تصور نہیں کر سکتے کہ کسی اور ملک کی نمائندگی کریں، پاکستان نے انہیں عزت و افتخار سے نوازا ہے اور وہ ہمیشہ پاکستان کے لئے کھیلتے ہوئے ملک و قوم کا نام روشن ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان یوم آزادی کرکٹ گولڈ کپ کوٸٹہ کوارٹر فاٸنل، کوٸٹہ ریجن نے سیمی فاٸنل کیلٸے کوالیفاٸی کرلیا
کوئٹہ:(اسپورٹس رپورٹر نثارآحمد) آل پاکستان یوم آزادی کرکٹ گولڈ کپ کوٸٹہ کوارٹر فاٸنل، کوٸٹہ ریجن نے سیمی فاٸنل کیلٸے کوالیفاٸی کرلیا بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گٸے پہلے کوارٹر فاٸنل میں کوٸٹہ ریجن نے کوٸٹہ واٸٹ 7 وکٹوں سے شکست دی کوٸٹہ ریجن نے 86 رنز کا ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر 16ویں اوور میں پورا ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ کرکٹرز عبدالرزاق’ معین خان اور عمران نذیر کی ملتان آمد ; مقامی سپورٹس کمپلیکس میں سنوکر کھیلی.
فیسٹیول مقابلہ کے دوران تینوں نامور کھلاڑیوں کے درمیان دلچسپ نوک جھونک سے بھی تماشائی محظوظ ہوتے رہے سنوکر آفیشلز کی خواہش پر میچ ریفری مجتبیٰ کھوکھر نے ان تینوں ٹیسٹ کرکٹرز کا میچ برابر قرار دے کر ختم کروادیا ملتان(محمد ندیم قیصر) ٹیسٹ کرکٹرز عبدالرزاق ۔معین خان اور عمران نذیر کی ملتان آمد ...
مزید پڑھیں »