چھٹا ون ڈے : ۔ زمبابوے سلیکٹ کی پاکستان شاہینز کے خلاف 32 رنز سے کامیابی، سیریز بھی جیت لی، کریگ ارون اور مبصر خان کی سنچریاں ۔ ہرارے، 27 مئی 2023: زمبابوے سلیکٹ نے پاکستان شاہینز کے خلاف ون ڈے میچوں کی سیریز چار دو سے جیت لی۔ ہفتے کے روز ہرارے میں کھیلے گئے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistacricket news
پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ ٹورنامنٹ ، ڈائنامائٹس نے چیلنجرز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ ٹورنامنٹ ، ڈائنامائٹس نے چیلنجرز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا، نشرا سندھو کی عمدہ بولنگ کراچی، 27 مئی 2023: ڈائنامائٹس نے پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کےتیسرے میچ میں چیلنجرز کو8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ یہ اس ٹورنامنٹ میں ڈائنامائٹس کی دوسری کامیابی ہے اس نے پہلے میچ میں ...
مزید پڑھیں »پانچواں ون ڈے : پاکستان شاہینز کی زمبابوے سلیکٹ کے خلاف 177 رنز سے جیت
پانچواں ون ڈے : پاکستان شاہینز کی زمبابوے سلیکٹ کے خلاف 177 رنز سے جیت، عمیربن یوسف کے89 رنز ناٹ آؤٹ۔ ہرارے، 25 مئی 2023: پاکستان شاہینز نے زمبابوے سلیکٹ کے خلاف پانچواں ون ڈے 177 رنز سے جیت لیا۔ پاکستان شاہینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں پر314 رنز بنائے جو اس ...
مزید پڑھیں »کرکٹ کا میلہ،کشمیر پریمیئر لیگ انتظامیہ کا بڑا اقدام
آزادکشمیر کے میدانوں میں سجے گا کرکٹ کا میلہ،کشمیر پریمیئر لیگ انتظامیہ کا بڑا اقدام سیزن 3 سے قبل آزادکشمیر کے کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کرنے کیلئے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کردیا آزادکشمیر کے مختلف علاقوں میں 10سے 18 جون تک فیڈر لیگ کروانے کا فیصلہ، کھلاڑیوں کی سلیکشن کیلئے ٹرائلز لئے جائیں گے تاکہ مقامی کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کرکٹ بورکی جانب سے پاکستان کو وائٹ بال کرکٹ سیریز کی پیشکش کر دی گئی ۔
نیوزی لینڈ کرکٹ بورکی جانب سے پاکستان کو وائٹ بال کرکٹ سیریز کی پیشکش کر دی گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں بورڈز کے درمیان سیریز کے لیے مثبت بات چیت جاری ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی براہ راست سیریز کے حوالے سے معاملات پر نیوزی لینڈ کرکٹ حکام ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے.
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے جو قومی سینیئر، انڈر 19 اور شاہینز ٹیموں کا انتخاب کرے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے نئی قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے جس کے چیئرمین سابق ٹیسٹ کرکٹر ہارون الرشید ہوں گے جب کہ حسن چیمہ سلیکشن کمیٹی کے سیکریٹری ہوں گے۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کے پاس ورلڈ کپ جیتنے کا بہترین موقع ہے; مصباح الحق
سابق کپتان، کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کے پاس ورلڈ کپ جیتنے کا بہترین موقع ہے انہوں نے کہا کہ یہ آئیڈیل وقت، پاکستان ٹیم کے پاس اچھی تیاری کرنے کا موقع ہے، ابھی سے پلاننگ کی جائے تو ورلڈ کپ کےلیے ٹیم تیار کر سکتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز کراچی پہنچ گئے۔
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز کراچی پہنچ گئے۔ مارک کولز نے کہا کہ وہ پاکستان واپس آکر بہت خوش ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ کراچی میں جاری نیشنل ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے پرجوش ہیں۔ کولز اس سے قبل 2017 سے 2019 تک قومی خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور ...
مزید پڑھیں »کابل: پاکستان سفارت میں افغان کرکٹ بورڈ کے چیرمین اور دیگر کی آمد
کابل:پاکستان سفارت میں افغان کرکٹ بورڈ چیرمین اور دیگر کی آمد کابل:وفد میں سی ای او نصیب ذدران اور کپتان حشمت اللہ بھی شامل کابل:آفغان کرکٹ وفد کی سفارت میں عبید نظامانی سے ملاقات کابل:ملاقات میں کرکٹ امور اور بھائی چارے پر تبادلہ خیال کابل:پاکستانی سفیر عبید نظامانی نے افغان بورڈ کو آنے والے میچز کیلئے نیک ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ 2023 کہاں ہو گا؟
ایشیا کپ 2023 کب اور کہاں کھیلا جائے گا اس سے متعلق فیصلہ تاحال نہ ہو سکا، پی سی بی ہائبریڈ ماڈل سے متعلق جواب کا منتظر ہے۔ ذرائع پی سی بی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اور سری لنکا کرکٹ کی حمایت حاصل ہے۔ یو اے ای کے گرم موسم اور لوجسٹکس سے متعلق ...
مزید پڑھیں »