کابل: پاکستان سفارت میں افغان کرکٹ بورڈ کے چیرمین اور دیگر کی آمد

 

 

کابل:پاکستان سفارت میں افغان کرکٹ بورڈ چیرمین اور دیگر کی آمد

کابل:وفد میں سی ای او نصیب ذدران اور کپتان حشمت اللہ بھی شامل

کابل:آفغان کرکٹ وفد کی سفارت میں عبید نظامانی سے ملاقات

کابل:ملاقات میں کرکٹ امور اور بھائی چارے پر تبادلہ خیال

کابل:پاکستانی سفیر عبید نظامانی نے

 

افغان بورڈ کو آنے والے میچز کیلئے نیک ہواحشات کا اظہار کیا

کابل:ملاقات میں طالبان حکومت کا کوئی نمائندہ شریک نہیں تھا

کابل:افغان کرکٹ بورڈ کے آفیشلز کو ملاقات کیلئے بلایا گیا تھا

یا وہ خود ملاقات کیلئے گئی تھے معلوم نہیں ہو سکا

 

 

 

error: Content is protected !!