پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز کراچی پہنچ گئے۔

 

 

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مارک کولز کراچی پہنچ گئے۔

مارک کولز نے کہا کہ وہ پاکستان واپس آکر بہت خوش ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ کراچی میں جاری

نیشنل ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے پرجوش ہیں۔

کولز اس سے قبل 2017 سے 2019 تک قومی خواتین ٹیم کے

ہیڈ کوچ کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔

نجم سیٹھی کی زیرقیادت مینجمنٹ کمیٹی کی

جانب سے ان کی تقرری کے بعد ہیڈ کوچ کے طور پر دوسرے

دور کے لیے مارک کولز پاکستان پہنچے ہیں۔

 

 

 

 

error: Content is protected !!