انضمام الحق کا چیف سلیکٹر بنائے جانے پر کہنا ہے کہ یہ ان کے لیے اعزازہے۔ وہ اس سلسلے میں ذکا اشرف کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس عہدے کے لیے انہیں پیشکش کی۔یہ خوشی کی بات ہے کہ ذکا اشرف کرکٹ کے معاملات میں سابق کرکٹرز کو شامل کررہے ہیں جس کی جھلک ہم کرکٹ ٹیکنیکل ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistacricket news
پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کو قومی سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا.
انضمام الحق قومی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ مقرر لاہور 7 اگست،2023: 1992 کے عالمی کپ کی فاتح ٹیم کے کھلاڑی اور سابق کپتان انضمام الحق کو پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ انضمام الحق مینز سلیکشن کمیٹی کے چیف سلیکٹر ...
مزید پڑھیں »خواتین کرکٹرز کے لیے دو روزہ کمیونیکیشن ورکشاپ کا اختتام،بائیس خواتین کرکٹرز کی شرکت.
خواتین کرکٹرز کے لیے دو روزہ کمیونیکیشن ورکشاپ کا اختتام،بائیس خواتین کرکٹرز کی شرکت لاہور 4 اگست،2023: پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام خواتین کرکٹرز کے لیے کمیونیکیشن ورکشاپ جمعرات کے روز اختتام کو پہنچا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقدہ اس ورکشاپ میں بائیس خواتین کرکٹرز نے شرکت کی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اس ورکشاپ کے انعقاد ...
مزید پڑھیں »نجم سیٹھی کی جانب سے کوچز تبدیل کرنے کا فیصلہ غلط تھا ; مصباح الحق.
مشیر چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈمصباح الحق کا کہنا ہے کہ نجم سیٹھی کی جانب سے کوچز تبدیل کرنے کا فیصلہ غلط تھا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ بڑے ایونٹ سے پہلے کوچز کو تبدیل کرنے کے فیصلے میں کسی قسم کی دانشمندی نہیں ، مکی آرتھر اور ...
مزید پڑھیں »لنکا کے شیر، گھر میں ڈھیر ‘ تحریر ; عمران یوسف زئی
لنکا کے شیر، گھر میں ڈھیر تحریر ; عمران یوسف زئی ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ 2023-25 میں پاکستان ٹیم اپنے پہلے معرکے میں سرخرو رہی ہے اور سری لنکا کے دورے پر موجود گرین شرٹس نے دو ٹیسٹ میچز کی سیریز 2-0 سے اپنے نام کر کے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ پاکستان نے ...
مزید پڑھیں »ہاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز سری لنکا میں کھیلی جائے گی۔
ہاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز 22 سے 26 اگست تک سری لنکا میں کھیلی جائے گی۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے اس سیریز کی تصدیق کردی ہے۔ یہ سیریز فیوچر ٹور پروگرام کا حصہ ہے۔ پہلا ون ڈے انٹرنیشنل 22 اگست کو ہمبنٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔ دوسرا ون ڈے بھی 24 ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کریگی یا نہیں ؟
پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کریگی یا نہیں، حکومتی ہائی پروفائل کمیٹی کا اجلاس آئندہ ہفتے متوقع ہے۔ اجلاس نہ ہونے کی صورت میں میگا ایونٹ میں شرکت کا فیصلہ نگران حکومت کرے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت میں شیڈول ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے حکومت کو خط لکھا تھا، جس کے جواب میں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈکپ ; بھارت نے آن لائن صارفین کو ٹکٹوں کی خریداری سے محروم کر دیا.
بھارت میں رواں برس اکتوبر میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے ٹکٹوں کی خریداری کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جے شاہ کا بیان سامنے آیا ہے۔ سیکرٹری بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ کا کہنا ہے کہ بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے ای ٹکٹ کا اجرا نہیں ہو گا، تماشائیوں کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر فاروق کالسن کو میڈیا ڈپارٹمنٹ کا ہیڈ مقرر کر دیا ۔
ذرائع کے مطابق عمر فاروق کالسن نے پی سی بی کی پیشکش قبول کر لی ہے۔ عمر فاروق کالسن کو سمیع الحسن برنی کی جگہ میڈیا ڈپارٹمنٹ کا ہیڈ مقرر کیا گیا ہے جبکہ ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی کو شعبہ سپیشل پراجیکٹس میں رپورٹ کرنے کا کہہ دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو کولمبو ٹیسٹ میچ میں ایک اننگ اور 222 رنز سے ہرا کر دو میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی۔
پاکستانی ٹیم نے کولمبو ٹیسٹ میں میزبان سری لنکا کو ایک اننگز اور 222 رنز سے شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ کوئی لنکن بلے باز نعمان علی کی گھومتی گیندوں کا سامنا نہ کر سکا۔ پاکستانی اسپنر نے 7 کھلاڑی شکارکیے۔ نعمان علی نےنشان مدھوشکا ، دیمُتھ کرونارتنے،کوشال مینڈس، دنیش چندی مَل، سدیرا سمارا وکا راما، ...
مزید پڑھیں »