ٹیگ کی محفوظات : pakistan

فیصل آباد میں ریسلر کیلئے 4 روزہ نیشنل سٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ ٹریننگ پروگرام

فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان ریسلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام انٹرنیشنل کوچ غلام فرید کی زیرنگرانی فیصل آباد کی چار رکنی ٹیم نے نیشنل سٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ ٹریننگ پروگرام فار ریسلنگ میں شرکت کی  جو پنجاب کالج لاہور میں منعقد ہواجس میں پہلوانوں کو مختلف امور کے بارے میں آگاہی لیکچر دیا گیا۔ فیصل آباد ٹیم کی قیادت سیکرٹری جنرل ریسلنگ ...

مزید پڑھیں »

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پاکستانی خواتین کا آخری میچ جیتنے کا خواب بارش میں بہہ گیا

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا میں جاری آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور تھائی لینڈ کی ویمنز ٹیموں کے مابین میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔ تھائی لینڈ ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنزبنائے۔ بارش کے باعث قومی خواتین کرکٹ ٹیم اپنی بیٹنگ کا ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ،پاکستان بدستور 7ویں پوزیشن پر

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں بد ترین شکست کے بعد بھارتی ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ تو نہیں بدلی لیکن نمبر 2 پوزیشن پر آنے والی ٹیم نیوزی لینڈ سے صرف 6 ریٹنگ پوائنٹس کا فرق رہ گیا ہے۔بھارت کو دو ٹیسٹ کی سیریز میں آؤٹ کلاس کرنے کے بعد کیویز عالمی رینکنگ میں 2 ...

مزید پڑھیں »

قومی ویمن کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا اختتام جیت کیساتھ کرنے کی خواہاں

لاہور (جی سی این رپورٹ) قومی خواتین کرکٹ ٹیم آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2020 میں اپنا آخری گروپ میچ منگل کو تھائی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بجے سڈنی کے شوگراؤنڈ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف جیت سے ایونٹ میں ...

مزید پڑھیں »

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست

کینبرا (سپورٹس لنک رپورٹ)ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 42 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں لگاتار دوسری کامیابی کے حصول سے محروم کردیا۔کینبرا میں کھیلے گئے گروپ ‘بی’ کے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا تو ڈیانا بیگ نے قومی ٹیم کو پہلے ہی اوور میں کامیاب دلا ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ کی میزبانی کون کریگا؟فیصلہ 3مارچ کو کیا جائیگا

‏لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کا اہم اجلاس 3 مارچ کو دبئی میں ہوگا جس میں ایشیا کپ 2020 کی میزبانی کے حوالے سے اہم فیصلہ کیا جائے گا، پاکستان میں ایشیا کپ نہ ہونے کی صورت میں متحدہ عرب امارات مضبوط امیدوار ہے۔‏ایشین کرکٹ کونسل کے اہم اجلاس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی ...

مزید پڑھیں »

ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،پاکستان کا جیت کے ساتھ آغاز

کینبرا(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نے ویمن ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے اپنے پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں کو شکست دے دی۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 124 رنز بنائے۔ جواب میں پاکستان ویمن نے بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور مطلوبہ ہدف ...

مزید پڑھیں »

ڈیرن سیمی کو 23مارچ کو پاکستان کی اعزازی شہریت دی جائیگی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)صدر پاکستان نے پشاور زلمی کےکپتان اور ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت دینے کی درخواست منظور کر لی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ پاکستان کیلئے خدمات پر ڈیرن سیمی کو یوم پاکستان 23 مارچ کو صدر مملکت عارف علوی اعزازی شہریت سے نوازیں گے۔ واضح ...

مزید پڑھیں »

پہلی بار عالمی چیمپئن بننے والی قومی کبڈی ٹیم کے سوشل میڈیا پر چرچے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی ٹیم کی جانب سے 16 فروری کو کبڈی ورلڈ کپ 2020 کے فائنل میں روایتی حریف بھارتی ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 پوائنٹس سے شکست دے کر پہلی مرتبہ چمپیئن بننے کا جشن جہاں ملک بھر میں منایا جا رہا ہے، وہیں اس جیت کو سوشل میڈیا پر بھی منایا جارہا ہے۔ دیگر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کبڈی کا پہلی بار عالمی چیمپئن بن گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے کبڈی ورلڈ کپ2020 کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد2 پوائنٹس سے شکست دے کر پہلی مرتبہ چمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔لاہور میں پنجاب اسٹیڈیم میں کھلے گئے کبڈی ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت اور پاکستان کے پہلوانوں نے زبردست کھیل کا مظاہرہ کیا اور شائقین بھرپور محظوظ ہوئے۔پاکستان ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free