ٹیگ کی محفوظات : pakistan

ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ،پاکستان نے فائنل میں بنگلہ دیش کو زیرکرلیا

میرپور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے بنگلہ دیش کو 77 رنز سے شکست دے کر ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔میرپور بنگلہ دیش میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنز بنائے۔پاکستان نے کی جانب سے روحیل نذیر نے 113 رنز کی ...

مزید پڑھیں »

گابا ٹیسٹ میںخراب کارکردگی،وسیم اکرم نے ملبہ محمدعامر اور وہاب ریاض پرڈال دیا

لاہور (سپورٹس لنکرپورٹ) پاکستان کے مایہ ناز سابق کپتان وسیم اکرم کا ماننا ہے کہ محمد عامر اور وہاب ریاض کی وقت سے پہلے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ پاکستان کی گابا ٹیسٹ میں ناقص کارکردگی کی وجہ ہے۔تفصیلات کے مطابق غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں وسیم اکرم نے کہا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل کی تعریف سنی ہے،اس بار کھیل کر خود تجربہ کروںگا، ہاشم آملہ

جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق اسٹائلش ٹیسٹ کرکٹر ہاشم آملہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی بہت تعریف سنی ہے، اس بار کھیل کر خود تجربہ کروں گا۔‏ہاشم آملہ کے لیے 2019 کا ورلڈ کپ اچھا نہیں رہا تھا اور ورلڈکپ کے بعد اگست میں انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کتنی بار جوش ہیزل وڈ کا شکار بن چکے؟

برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے نوجوان بلے باز بابر اعظم کے لیے آسٹریلین فاسٹ باؤلر جوش ہیزل وُڈ ڈراؤنا خواب بن گئے اور نوجوان بلے باز کا آسٹریلین فاسٹ باؤلر کے ہاتھوں آؤٹ ہونے کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔برسبین میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم کی اہلیہ نے قومی ترانے کے بارے میں کیا کہہ دیا؟

برسبین (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے سابق فاسٹ بالر وسیم اکرم کی اہلیہ نے کہا ہے کہ پاکستان کا قومی ترانہ سنا تو جذباتی ہوگئی۔سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ میں ان کے لئے مشکل ہے کہ کس ٹیم کو سپورٹ کریں۔ انہوں نے لکھا کہ میچ شروع ہونے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز،ووشوچمپئن شپ خیبر پختونخواکے کھلاڑیوں کی شاندار پرفارمنس

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور میں منعقدہ 33ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں کھیلے جانیوالے ووشوکنگفوکے مقابلوں میں خیبر پختونخواکے کھلاڑیوں نے بہترین کاکردگی کا مظاہرہ کرکے ایک سلور اور دو برائونزمیڈلز اپنے نام کئے۔ 33ویں نیشنل گیمز کے سلسلے میں حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں کھیلے جانیوالے ووشوکنگفو کے مقابلوں میں چاروںصوبوں،گکگت بلتستان،آزاد کشمیر اور اسلام آباد سمیت مختلف ڈیپارٹمنٹس کے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز، آرمی اور واپڈاخواتین سکواش کے فائنل میں پہنچ گئیں

پشاور (سپورٹس رپورٹر) آرمی اور واپڈا نے نیشنل گیمز خواتین سکواش ٹیم ایونٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ پہلے سیمی فائنل میں آرمی کی مدیحہ ظفر نے سندھ کی فہمینہ کو عاصم کو گیارہ دو، گیارہ ایک، گیارہ سات،آمنہ فیاض نے نور الہدیٰ کو گیارہ چار، گیارہ چار، گیارہ آٹھ، دوسرے سیمی فائنل میں واپڈا کی کومل خان نے ...

مزید پڑھیں »

نچلی سطح پر فروغ فٹبال کیلئے لیثررلیگز کے ساتھ بھرپور تعاون کرینگے‘ رانا اشرف

نچلی سطح پر فروغ فٹبال کیلئے لیثررلیگز کے ساتھ بھرپور تعاون کرینگے‘ رانا اشرف گاؤں کی مختلف ٹیمیں بنا کر مقامی کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا موقع فراہم کیا جائے گا فیصل آباد کے 5تا7کھلاڑی ہر سال محکماجاتی ٹیموں کو فراہم کرتے ہیں‘ دیہی فٹبال کو پروموٹ کرینگے کراچی (اسپورٹس رپورٹر) لیثررلیگز پاکستان کے 70سے زائد شہروں میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free