لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کی ٹرف جلتے ملبے اور نظر اندازی کے خطرے کا شکار مسرت اللہ جان خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے کچرے کو جلانے کی مشق نے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم کے نئے نصب شدہ، کروڑوں روپے کی ٹرف کی حالت کے بارے میں خدشات کو جنم دیا ہے۔ صوبے سے تعلق رکھنے والے پہلے اولمپیئن سید عاقل شاہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan hockey news
ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ہاکی ٹیم کی منظوری
صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن میرطارق حسین بگٹی نے ہاکی ٹیم مینجمنٹ کی مشاورت کے بعد ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والی ٹیم کی منظوری دے دی۔ رانا عبدالوحید اشرف پاکستان ہاکی اسکواڈ کی قیادت کرینگے۔ عماد شکیل بٹ کی جگہ مرتضی یعقوب ٹیم میں شامل کئے گئے ہیں۔ عمان کے شہر مسقط میں 28 جنوری ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی ٹیم کا اولمپکس میں کوالیفائی نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی !
پیرس اولمپکس میں جگہ حاصل کرنے کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کو اولمپکس کوالیفائر میں تیسری پوزیشن حاصل کرنا لازمی تھی۔ مسقط میں کھیلے گئے تیسری پوزیشن کے اہم میچ کا پہلا کوارٹر تو بغیر کسی گول کے برابر رہا لیکن دوسرے کوارٹر کے آغاز میں ابوبکر محمود نے پنالٹی کارنر کو گول میں تبدیل کرکے پاکستان کو برتری ...
مزید پڑھیں »اولمپک ہاکی کوالیفائیر /سیمی فائنل ; پاکستان کو چار گول سے شکست
اولمپک ہاکی کوالیفائیر /سیمی فائنل جرمنی نے پاکستان کو صفر کے مقابلے میں چار گول سے ہرادیا جرمنی کی ٹیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرتے ہوئے پیرس اولمپکس کیلئے بھی کوالیفائی کرلیا دوسرا کواٹر فائنل انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کچھ دیر بعد شروع ہوگا پاکستان ٹیم اب تیسری پوزیشن کا میچ کھیلے گی پاکستان تیسری پویشن کا میچ ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم کے نامزد پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کے نام خط
وزیراعظم کے نامزد پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کے نام خط پاکستان ہاکی فیڈریشن کے حالیہ اقدامات کے حوالے سے خدشات محترم بگٹی صاحب! میں آپ کی قیادت میں پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے حالیہ اقدامات پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرنے کے لیے لکھ رہا ہوں۔ پاکستانی ہاکی کے ایک پرجوش حامی اور اس کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن ، گورننس کا بحران ؛ مسرت اللہ جان
پاکستان ہاکی فیڈریشن ، گورننس کا بحران مسرت اللہ جان پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) خود کو ایک نئے بحران میں الجھا ہوا ہے، جس نے قومی کھیل کے مستقبل پر سایہ ڈالا ہے۔ نگران وزیر اعظم کی جانب سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والی ایک سیاسی شخصیت کی صدر کے طور پر حالیہ تقرری نے تنازعہ کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی اولمپک کوالیفائر کے سیمی فائینل میں پہنچ گیا
پاکستان اولمپک کوالیفائر کے سیمی فائینل میں پہنچ گیا عماد شکیل بٹ کپتان پاکستان ہاکی ٹیم مین آف دی میچ قرار پائے پاکستان کو سیمی فائینل تک رسائی بہتر پوائنٹس کی بنیاد پر ملی پول میچ میں ملائشیا ، پاکستان میچ ایک سخت مقابلہ کے بعد 3-3گول سے ڈراء پاکستان کی جانب سے سفیان اور عماد بٹ اور رانا وحید ...
مزید پڑھیں »سوات ، خلیل الرحمان ہاکی میموریل ٹورنامنٹ کے لیگ میچز کا آغاز ہوگیا.
سوات ، خلیل الرحمان ہاکی میموریل ٹورنامنٹ کے لیگ میچز کا آغاز ہوگیا خلیل لرحمان میموریل ہاکی ٹورنامنٹ سوات کے ناک آوٹ مرحلہ اختتام پذیر ہوا ، سوات ہاکی ٹرف پر کھیلے جانیوالے ہاکی چیمپئن شپ کے لیگ میچز کا آغاز آج سے ہوگا اس مقابلے میں گروپ کے سوات الیون اسی گروپ کے خپل کور الیون ہاکی ٹیم کیساتھ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ورلڈکپ میں شرکت کے لئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ورلڈکپ میں شرکت کے لئے قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا قومی ہاکی ٹیم مینجمنٹ کی سفارشات پر صدر پی ایچ ایف میر طارق حسین بگٹی نےدس رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا. تفصیلات کے مطابق پی ایچ ایف کے صدر میرطارق بگٹی نے ایف آئی ایچ کے ...
مزید پڑھیں »سوات میں کھیلے جانے والے ہاکی چیمپئن شپ میں سوات گرین نے ینگ الیون کو ہرا دیا۔
سوات میں کھیلے جانے والے ہاکی چیمپئن شپ میں سوات گرین نے ینگ الیون کو ہرا دیا ۔ ہفتے کی روس خلیل الرحمٰن میموریل ہاکی چیمپئن شپ کے سلسلے میں سوات گرین اور ینگ الیون کی ٹیم کے مابین مقابلہ ہوا ۔ سوات گرین کی ٹیم نے ابتداء ہی سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور ہے درپے چھ گول ...
مزید پڑھیں »