اولمپک ہاکی کوالیفائیر /سیمی فائنل ; پاکستان کو چار گول سے شکست


اولمپک ہاکی کوالیفائیر /سیمی فائنل

جرمنی نے پاکستان کو صفر کے مقابلے میں چار گول سے ہرادیا

جرمنی کی ٹیم نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرتے ہوئے پیرس اولمپکس کیلئے بھی کوالیفائی کرلیا

دوسرا کواٹر فائنل انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کچھ دیر بعد شروع ہوگا

پاکستان ٹیم اب تیسری پوزیشن کا میچ کھیلے گی

پاکستان تیسری پویشن کا میچ جیت کر پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرسکتا ہے

پاکستان ہاکی ٹئم کے پاس اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرنے کا یہ آخری موقع ہے

جرمنی کی جانب سے نیکلس ویلین نے دو گول کئے اور مین آف دی میچ قرار پائے

 

 

error: Content is protected !!