ٹیگ کی محفوظات : pakistan sports news

 فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے تازہ رینکنگ جاری کر دی ؛ پاکستان 195ویں نمبر پر

 فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے تازہ رینکنگ جاری کر دی، ورلڈ چیمپئن ارجنٹائن پہلی اور فرانس دوسری پوزیشن پر برقرار جبکہ رینکنگ میں پاکستان 195ویں نمبر پر ہے۔ فیفا کی جانب سے جاری تازہ رینکنگ کے مطابق ورلڈ چیمپئن ارجنٹائن رینکنگ میں 1858پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن اور فرانس 1840 پوائنٹس کے ساتھ دوسری پوزیشن پر برقرار ہیں جبکہ ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل گالفر حمنہ امجد اور سید رضا علی نے شادی کرلی

انٹرنیشنل گالفر حمنہ امجد اور پروفیشنل گالفر سید رضا علی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ شادی کی پُروقار تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں عزیز و اقارب شریک ہوئے ،تاہم ولیمے کی تقریب کا اہتمام عیدالفطر کے بعد کیا جائے گا۔ حمنہ امجد اور رضا علی کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں ، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن اپنی آئینی حدود میں کام کررہی ہے ؛ سیکرٹری جنرل حیدر حسین

پاکستان ہاکی فیڈریشن اپنی آئینی حدود میں کام کررہی ہے اور جلد ہی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔سیکرٹری جنرل حیدر حسین پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل حیدر حسین نے کہا ہپے کہ ہاکی کو بام عروج پر پہنچانے کا دعوی کرنے والے رانا مجاہد علی متوازی فیڈریشن سازی میں مصروف ہیں۔ رانا مجاہد کو پاکستان ...

مزید پڑھیں »

وزیراعلی خیبر پختونخوا کا محکمہ کھیل معلومات کی درخواستوں پر خاموش ، شفافیت ڈرامہ ہے

وزیراعلی خیبر پختونخوا کا محکمہ کھیل معلومات کی درخواستوں پر خاموش ، شفافیت ڈرامہ ہے پشاور، خیبرپختونخوا – پشاور میں ایک صحافی خیبر پختونخوا کے محکمہ کھیل کے ساتھ شفافیت کی جنگ میں بند ہے۔ احتساب پر گہری نظر رکھنے والے شہری مسرت اللہ جان نے صوبائی محکمہ کھیل پر الزام لگایا ہے کہ وہ 2022 سے جمع کرائی گئی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی پر پابندی لگنے کا امکان؟ وزیراعظم سے فوری ایکشن کا مطالبہ

پاکستان ہاکی کے سابق اولمپینز کی جانب  شہباز شریف سے ہاکی کے معاملے پر فوری ایکشن لینے کی اپیل کی گئی ہے۔ کراچی کے عبدالستار ہاکی اسٹیدیم میں پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے سربراہان سمیت اولمپینز نے پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر سیکریٹری حیدر حسین نے کہا کہ ایف آئی ایچ ان کی فیڈریشن کو تسلیم کرتی ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹر جنرل کھیل بلوچستان کا چارج اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایکٹیوٹیز آصف لانگو کو دیدیاگیا۔

 ڈائریکٹر جنرل کھیل بلوچستان کا چارج اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایکٹیوٹیز آصف لانگو کو دیدیاگیا۔ کوئٹہ: ڈی جی کھیل جنرل دُرابلوچ SMC کورس پر چلے گئے۔ انہوں نے 14 مارچ کو بحثیت ڈائریکٹر جنرل کھیل چارج چھوڑ دیاتھا۔ نئے ڈائریکٹر جنرل کھیل کی پوسٹنگ نہ ہونے کی وجہ سے محکمانہ کام رُک گئے تھے۔ یوم پاکستان 23 مارچ کی مناسبت سے ہونے ...

مزید پڑھیں »

فیڈریشن کھلاڑیوں کی ماں ہے، دکھ درد سمیٹتی ہے ؛ پی ایچ ایف سیکریٹری حیدر حسین

اولمپین کلیم اللہ خان،حنیف خان،اولمپین ناصر علی اور اولمپین وسیم فیروز پریس کانفرنس میں شریک متوازی فیڈریشن قائم کرنے کی کوشش پر ایف آئی ایچ کو خط لکھ دیا، حیدر حسین سیکرٹری جنرل ایف آئی ایچ کو مطلع کرنا میری آئینی ذمہ داری ہے، سیکرٹری پی ایچ ایف اذلان شاہ کی مینجمنٹ کو بھی تحریراً مطلع کردیا، حیدر حسین سیکرٹری ...

مزید پڑھیں »

قومی اسکواش پلئیرز کو آئرلینڈ میں رہائش کی تلاش!

قومی اسکواش پلئیرز کو آئرلینڈ میں رہائش کی تلاش محمد عاصم نے رہائش کے انتظام کیلئے تعاون کی اپیل کردی 14 سے 28 اپریل تک گالوے اور ڈبلن میں رہائش درکار ہے، محمد عاصم آئرلینڈ میں ٹھرنا بہت مہنگا ہے، قومی اسکواش پلئیر محمد عاصم اور نورزمان آئرلینڈ میں دو اسکواش ٹورنامنٹ میں حصہ لے رہے ہیں

مزید پڑھیں »

کیچ بال کا کھیل تیزی سے فروغ پا رہا ہے ; صدر عظمت پاشا

کیچ بال کا کھیل تیزی سے فروغ پا رہا ہے صدر عظمت پاشا کراچی سندھ کیچ بال ایسوسییشن کے صدر عظمت پاشا کا کہنا ہے کہ کیچ بال کا کھیل پورے سندھ میں ڈسٹرکٹ کی سطح پر ،فروغ دیں گے۔ سندھ کیچ بال کے صدر عظمت پاشاہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کیچ بال تیزی سے مردوں اور ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ: ٹمبر وولف کلب کیٹگری کا چیمپٸین بن گیا

آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ: ٹمبر وولف کلب کیٹگری کا چیمپٸین بن گیا فاٸنل میں سنسنی خیز مقابلے میں واٸی ایم سی اے لاہور کو شکست اسلام آباد (نوازگوھر) آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کی کلب کیٹگری کے فیصلہ کن معرکہ میں ٹمبر وولف اسلام آباد نے واٸی ایم سی اے لاہور کو 14-18پواٸنٹس سے شکست ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free