نیشنل انٹر سکول گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے افتتاحی روز دس میچز کا فیصلہ ہوگیا اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے جاری نیشنل انٹر سکول گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں دس میچز کا فیصلہ ہوگیاہے۔ چیمپئن شپ کا افتتاح پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈی جی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : pakistan sports news
کراچی، رشید ڈی حبیب گالف 2024 کے تیسرے دن احمد بیگ کی برتری برقرار
رشید ڈی حبیب گالف 2024 کے تیسرے دن احمد بیگ کی برتری برقرار کراچی، 20 جنوری، 2024: 13ویں راشد ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشنل گالف ٹورنامنٹ 2024 کا تیسرا راؤنڈ ہفتہ کو کراچی گالف کلب میں کھیلا گیا۔ لاہور کے احمد بیگ اور کے جی سی کے محمد زبیر دونوں نے شاندار 67 -پانچ انڈر کا کارڈ جمع کرایا۔ احمد ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم کے نامزد پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کے نام خط
وزیراعظم کے نامزد پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کے نام خط پاکستان ہاکی فیڈریشن کے حالیہ اقدامات کے حوالے سے خدشات محترم بگٹی صاحب! میں آپ کی قیادت میں پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے حالیہ اقدامات پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرنے کے لیے لکھ رہا ہوں۔ پاکستانی ہاکی کے ایک پرجوش حامی اور اس کے ...
مزید پڑھیں »نیشنل انٹر سکول گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 20جنوری سے اسلام آباد میں شروع ہو گی
نیشنل انٹر سکول گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 20جنوری سے اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ اسلام آباد (نوازگوھر) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے نیشنل انٹر سکول گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 20جنوری سے اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن ، گورننس کا بحران ؛ مسرت اللہ جان
پاکستان ہاکی فیڈریشن ، گورننس کا بحران مسرت اللہ جان پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) خود کو ایک نئے بحران میں الجھا ہوا ہے، جس نے قومی کھیل کے مستقبل پر سایہ ڈالا ہے۔ نگران وزیر اعظم کی جانب سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والی ایک سیاسی شخصیت کی صدر کے طور پر حالیہ تقرری نے تنازعہ کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی اولمپک کوالیفائر کے سیمی فائینل میں پہنچ گیا
پاکستان اولمپک کوالیفائر کے سیمی فائینل میں پہنچ گیا عماد شکیل بٹ کپتان پاکستان ہاکی ٹیم مین آف دی میچ قرار پائے پاکستان کو سیمی فائینل تک رسائی بہتر پوائنٹس کی بنیاد پر ملی پول میچ میں ملائشیا ، پاکستان میچ ایک سخت مقابلہ کے بعد 3-3گول سے ڈراء پاکستان کی جانب سے سفیان اور عماد بٹ اور رانا وحید ...
مزید پڑھیں »ارسلان ایش نے ای اسپورٹس میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا
پاکستان کے ای اسپورٹس چیمپئن ارسلان ایش نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے ٹیکن ورلڈ ٹور فائنلز 2023 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ امریکا میں ہونے والے فائنل میں ارسلان ایش نے کوریا کے چیری بیری مینگو کو 3-1 سے ہرایا۔ سی بی ایم کے نام سے پہچانے جانیوالے کورین کھلاڑی ، پاکستانی گیمر کے سامنے ...
مزید پڑھیں »دی نیکسٹ اسکول، انٹر کیمپس اسپورٹس ڈے کی رنگا رنگ تقریب کا شاندار آغاز
دی نیکسٹ اسکول، انٹر کیمپس اسپورٹس ڈے کی رنگا رنگ تقریب کا شاندار آغاز مہمان خصوصی ڈائریکٹر (KDA) نوید انور صدیقی اور سابقہ انٹرنیشنل کرکٹر سعید آزاد نےکیا۔ (HR) ہیڈ، حمزہ زکریا میں اور میرا ادارہ کھیل اور کھلاڑیوں کی سر پرستی کرتا رہے گا۔ ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے، نوید انور صدیقی پڑھائی کے ساتھ غیرنصابی سرگرمیاں اسٹوڈنٹس کی ...
مزید پڑھیں »تیرھواں رشید ڈی حبیب میموریل گالف ٹورنامنٹ 18 جنوری سے کراچی گالف کلب میں منعقد ہوگا
تیرھواں رشید ڈی حبیب میموریل گالف ٹورنامنٹ 18 جنوری سے کراچی گالف کلب میں منعقد ہوگا نمایاں گالفرز ایک کروڑ بیس لاکھ روپوں کی مجموعی انعامی رقم کے حامل ٹورنامنٹ کے منتظر کراچی 15 جنوری، 2024: بینک الحبیب کے تیرھویں رشید ڈی حبیب میموریل نیشنل پروفیشن گالف ٹورنامنٹ کا آغاز، کراچی گالف کلب میں جمعرات 18 جنوری سے ہوگاجبکہ ...
مزید پڑھیں »ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز پاکستان ایسوسی ایشن کے وفد کی گورنر پنجاب سے ملاقات
ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز پاکستان ایسوسی ایشن کے وفد کی گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن سے ملاقات۔ صدر ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز پاکستان ایسوسی ایشن نواب فرقان خان،صدر پنجاب ٹراڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز پاکستان ایسوسی ایشن ملک محمد شہباز اور سیکرٹری پاکستان دیسی کشتی فیڈریشن سجاد اعوان پہلوان نے وفد کی سربراہی میں سینئر نائب صدر خالد رشید، شیر ...
مزید پڑھیں »