پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ نے کراچی کے مقامی ہوٹل میں رپورٹ کر دی۔ تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہیں۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار، عالیہ ریاض کل کراچی پہنچیں گی۔ بیٹنگ کوچ توفیق عمر اور ویمن کرکٹر بسمہ معروف 15 اپریل کو کیمپ میں رپورٹ کریں گے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
شروع اللہ کے نام سے ؛ محمد عامر نے اپنے جذبات کا اظہار کر دیا
نیوزی لینڈ کے خلاف اسکواڈ میں نام آنے کے بعد محمد عامر نے اس پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شروع اللہ کے نام سے۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر عامر نے اپنے انٹرنیشنل میچ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ شروع اللہ کے نام سے۔فاسٹ بائولر نے آخری مرتبہ 2020ء میں پاکستان کی جانب ...
مزید پڑھیں »پیرس اولمپکس کی ٹریننگ کیلیے ارشد ندیم جنوبی افریقا روانہ ہو گئے۔
ایتھلیٹ ارشد ندیم پیرس اولمپکس کی تیاریوں کے سلسلے میں ٹریننگ کے لیے جنوبی افریقا روانہ ہو گئے۔ ایتھلیٹکس فیڈریشن کی جانب سے ارشد ندیم کو جاہانسبرگ بھجوانے کے انتظامات کیے گئے تھے، جس کے تحت ارشد ندیم پیرس اولمپکس کی تیاریوں کے لیے جنوبی افریقا روانہ ہو گئے۔ ارشد ندیم 5 ہفتوں تک ٹریننگ کریں گے۔ لاہور کے علامہ ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم 18 اپریل سے پاکستان، نیوزی لینڈ ٹی 20 میچز کی میزبانی کے لیے تیار
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم 18 اپریل سے پاکستان، نیوزی لینڈ ٹی 20 میچز کی میزبانی کے لیے تیار …………(رپورٹ؛ اصغر علی مبارک)……….. راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم 18 اپریل سے پاکستان، نیوزی لینڈ کے درمیان تین ٹی 20 میچز کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی آج پاکستان پہنچےگی۔ ٹی ٹوئنٹی سیریزکے میچز راولپنڈی میں 18، 20 اور 21 ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔
قومی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔ قومی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض کے نکاح کی تقریب لاہور کے ایک فارم ہاؤس میں ہوئی۔عالیہ ریاض کا نکاح سابق کپتان اور فاسٹ باؤلر وقار یونس کے چھوٹے بھائی علی یونس سے ہوا ہے۔ نکاح کی تقریب میں سابق کپتان محمد یوسف اور مشتاق احمد، عبدالرزاق، کامران اکمل، کپتان ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان آمد سے قبل بڑا دھچکا ؛ دو اہم فاسٹ بالر ان فٹ
سینئر کھلاڑیوں سے محروم نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان آمد سے قبل ہی بڑا دھچکا لگ گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دو اہم کھلاڑی فن ایلن اور ایڈم ملنے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ فن ایلن اور ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض کے نکاح کی تقریب کل لاہور میں ہوگی
قومی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض کی رسم نکاح کل سابق کپتان وقار یونس کے چھوٹے بھائی علی یونس سے ہوگا۔ قومی ویمن کرکٹر عالیہ ریاض کے نکاح کی تقریب کل لاہور میں ہوگی، عالیہ ریاض کا نکاح سابق کپتان اور فاسٹ باؤلر وقار یونس کے چھوٹے بھائی علی یونس سے ہوگا۔ علی یونس بھی پیشے کے اعتبار سے کرکٹ کمنٹیٹر ...
مزید پڑھیں »آسٹریلین اوپن سکواش جونیئر چیمپین شپ ؛ پاکستانی کھلاڑی چھاگئے، 5 کھلاڑیوں نے ٹائٹلز اپنے نام کرلیے۔
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کی دو بہنوں نے دو ٹائٹل جیت کر پاکستانیوں کو عید کا تحفہ دے دیا پاکستانی کھلاڑیوں نے آسٹریلیا میں سبز ہلالی پرچم لہرا دیا، 5 گولڈ میڈل جیت لیے مہوش علی نے انڈر 17 اور ماہ نور علی نے انڈر 13 ٹائتل اپنے نام کیے۔ماہ نور علی نے انڈر 13 فائنل ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹ ٹیم آئندہ سال جنوری میں نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی؟
قومی کرکٹ ٹیم آئندہ سال جنوری میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور نیوزی لینڈ کرکٹ (این سی بی) کے درمیان قومی ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ میں ردو بدل کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔ پی سی بی اور این سی ...
مزید پڑھیں »رمضان نائٹ ہاکی لیگ ; الصغیر ہاکی کلب نے پہلی پاک فلیگ ہاکی کلب نے دوسری پوزیشن حاصل کی
دوسرا رمضان نائٹ ہاکی لیگ میں الصغیر ہاکی کلب نے پہلی پاک فلیگ ہاکی کلب نے دوسری چپکے نارتھ کراچی ہاکی اکیڈمی نے تیسری پوزیشن حاصل کی کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ممبر قومی اسمبلی خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ نارتھ کراچی ہاکی اکیڈمی حقیقی معنوں میں گراس روٹ لیول پر کام کر رہی ہے،یہاں سے جو ٹیلنٹ سامنے آئے ...
مزید پڑھیں »