ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

چیمپئینز لیگ ٹی20 کرکٹ کو 10 سال بعد پھر سے بحال کرنے کی تیاری

چیمپئینز لیگ ٹی20 کرکٹ کو 10 سال بعد ایک مرتبہ پھر بحال کرنے کی کوششیں تیز ہو گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سال 2014 میں آخری بار ٹورنامنٹ کا انعقاد بھارت میں ہوا تھا، جس میں چنئی سپر کنگز نے بنگلورو میں فائنل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو شکست دے کر ٹائٹل جیتا تھا۔ اس ایڈیشن میں ہندوستان کی تین، ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر نے ریورس سوئنگ سیکھنے میں مدد دی، محمد جواد اللہ

محمد عامر نے ریورس سوئنگ سیکھنے میں مدد دی، محمد جواد اللہ دبئی (3 اپریل 2024) متحدہ عرب امارات کی قومی ٹیم کے ابھرتے اسٹار محمد جواد اللہ کو حال ہی میں اختتام پذیر ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 میں عالمی کے عظیم کھلاڑیوں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ وہ خاص طور پر پاکستانی فاسٹ ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ: ٹمبر وولف کلب کیٹگری کا چیمپٸین بن گیا

آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ: ٹمبر وولف کلب کیٹگری کا چیمپٸین بن گیا فاٸنل میں سنسنی خیز مقابلے میں واٸی ایم سی اے لاہور کو شکست اسلام آباد (نوازگوھر) آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کی کلب کیٹگری کے فیصلہ کن معرکہ میں ٹمبر وولف اسلام آباد نے واٸی ایم سی اے لاہور کو 14-18پواٸنٹس سے شکست ...

مزید پڑھیں »

کاکول میں جاری قومی کرکٹرز کا فٹنس کیمپ ایک روز پہلے ختم کرنے کا فیصلہ

کاکول میں جاری قومی کرکٹرز کا فٹنس کیمپ ایک روز پہلے ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی کھلاڑیوں کا کاکول کیمپ 8 اپریل سے قبل ختم کر دیا جائے گا، کاکول کیمپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا 7 اپریل کو آخری روز ہوگا۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ 7 اپریل کی شب ہی تمام کرکٹرز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کیلئے نیوزی لینڈ اسکواڈ کا اعلان

18 اپریل کو شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان کے خلاف نیوزی لینڈ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ نیوزی لینڈ کے اہم کھلاڑیوں کی عدم موجودگی کی وجہ سے آل راؤنڈر مائیکل بریس ویل پہلی مرتبہ کیوی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن اور مچل سینٹنر ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے دعوتِ افطار

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی طرف سے کاکول کیمپ میں شرکت کرنے والے قومی کرکٹرز کو افطار کی دعوت دی گئی ہے۔ 29 کھلاڑیوں پر مشتمل پاکستان کرکٹ ٹیم کا کیمپ کاکول میں جاری ہے جو مقررہ تاریخ سے پہلے ختم کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق کاکول کیمپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا 7 اپریل کو ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے کھلاڑیوں کی ممکنہ فہرست تیار

پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے کھلاڑیوں کی ممکنہ فہرست تیار کرلی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیشن نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز جب کہ امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے کھلاڑیوں پر کپتان ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی سی بی کا ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ ، کھلاڑیوں سے ملاقات

چیئرمین پی سی بی کی ملٹری اکیڈمی کاکول میں کھلاڑیوں سے ملاقات, پاک فوج کا شکریہ ادا کیا ……. ( اصغر علی مبارک ) …. پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول ایبٹ آباد میں پاک فوج کے زیر نگرانی جاری ٹریننگ کیمپ میں کھلاڑیوں سے ملاقات کی، پی سی بی کے ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ: وویمنز ٹاٸٹل آرمی نے جیت لیا

آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ: وویمنز ٹاٸٹل آرمی نے جیت لیا ڈیپارٹمنٹل ایونٹ کا فاٸنل واپڈا اے کے نام رہا ، بریگیڈٸر ر افتخار منصور نے انعامات تقسیم کٸے فاٸنل میں لاٸیکنز کلب کو 5-12پواٸنٹس سے شکست آرمی کی آمنہ محسن نے 8، ہادیہ نے 3پواٸنٹس سکور کٸے واپڈا اے نے مینز ڈیپارٹمٹل کیٹگری کا فاٸنل جیتا واپڈا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمنز کرکٹرز کا کیمپ کراچی میں شروع ؛ کیمپ میں 20 کھلاڑی حصہ لے رہی ہیں۔

کیمپ میں بیس کھلاڑیوں کی شرکت۔ کراچی 2 اپریل، 2024: ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹرز کا کیمپ منگل کے روز کراچی کے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں شروع ہوگیا۔ کیمپ میں 20 کھلاڑی حصہ لے رہی ہیں۔ کھلاڑی 8 اپریل تک کراچی میں کیمپ میں شرکت کے بعد عید منانے کے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free