ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

پاکستان ھاکی نے عالمی رینکنگ میں اپنی پوزیشن بہتر بنالی

پاکستان نے عالمی رینکنگ میں اپنی پوزیشن بہتر بنالی. ایف آئی ایچ کی جانب سے جاری شدہ عالمی رینکنگ میں پاکستان 15ویں نمبر پر آگیا.   پاکستان کی رینکنگ حالیہ اولمپک کوالیفائر ایونٹ میں کارکردگی کی بنیاد پر حاصل کیئے گئے پوائنٹس پر بہتر ہوئی. پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق حسین بگٹی نے قومی ہاکی ٹیم ، قومی ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مینز ون ڈے اور ٹی 20 ٹیمز آف دی ایئر 2023 کا اعلان کر دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ’مینز ون ڈے اور ٹی 20 ٹیمز آف دی ایئر 2023‘ کا اعلان کر دیا ہے۔ ون ڈے ٹیم آف دی ایئر ;  آئی سی سی کے مطابق انڈین کرکٹر روہت شرما کو ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا کپتان مقرر کیا گیا ہے اور ٹیم کے کپتان سمیت اس ٹیم میں ...

مزید پڑھیں »

سینئر وکیل شاہ خاور قائم مقام چیئرمین پی سی بی بن گئے.

  سینئر وکیل شاہ خاور قائم مقام چیئرمین پی سی بی بن گئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے الیکشن کمشنر اور سینئر وکیل شاہ خاور قائم مقام چیئرمین پی سی بی بن گئے، جو بدھ کو پی سی بی ہیڈ کورٹرز میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے الیکشن کے لیے سینئر قانون ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی: غنی گلاس نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو 2 وکٹوں سے ہرادیا

  پریذیڈنٹ ٹرافی: غنی گلاس نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو 2 وکٹوں سے ہرادیا رمیز جونیئر کی میچ میں 10 وکٹیں، عمرامین اور کامران غلام کی سنچریاں کراچی 23 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے ساتویں اور آخری راؤنڈ کے میچوں کے تیسرے دن غنی گلاس نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی۔ اس ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی : کراچی ۔ لاہور اور ملتان کی کامیابی

نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی : کراچی ۔ لاہور اور ملتان کی کامیابی۔ سدرہ امین ۔ نتالیہ پرویز اور علینہ مسعود کی نصف سنچریاں لاہور، 23 جنوری 2023:   نیشنل ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں منگل کے روز کھیلے گئے میچوں میں کراچی۔لاہور اور ملتان نے کامیابی حاصل کی۔ شعیب اختر کرکٹ گراؤنڈ راولپنڈی میں لاہور نے راولپنڈی کو 20 رنز ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ورلڈ کپ ؛ نیوزی لینڈ نے افغانستان کو ایک وکٹ سے شکست دے دی

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی، افغانستان انڈر 19 کا 92 رنز کا ہدف کیوی جونیئرز نے 28.2 اوورز میں حاصل کرلیا، میٹ رووے کو شاندار پرفارمنس پر پلیئرآف دی میچ قرار دیا گیا۔   منگل کو ...

مزید پڑھیں »

وسیم بہترین کھلاڑی ہے، آئی ایل ٹی 20 یواے ای کو نیا خون مہیا کررہا ہے، شعیب اختر

  وسیم بہترین کھلاڑی ہے، آئی ایل ٹی 20 یواے ای کو نیا خون مہیا کررہا ہے، شعیب اختر دبئی (نوازگوھر) پاکستانی سابق بالر اور لیگ کے سفیر شعیب اختر نے محمد وسم کو بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔ انہوں نے یوای اے کی کرکٹ پر لیگ کے اثرات پر بھی بات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سب سے ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20 میں ایم آئی ایمریٹس کی آسان فتح

  آئی ایل ٹی 20 میں ایم آئی ایمریٹس کی آسان فتح ابوظبی (نوازگوھر) ابوظبی کے زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری آئی ایل ٹی 20 کے چوتھے میچ میں نکولس پورن اور ٹم ڈیوڈ کی شاندار اننگز کی بدولت ایم آئی ایمریٹس موجودہ چیمپیئن گلف جائنٹس کو 18 رنز سے شکست دیدی نکولس پورن نے تین چوکے اور چار چھکے ...

مزید پڑھیں »

شاہ رخ خاں کی ابوظبی نائٹ رائیڈرز نے ڈیزرٹ وائپرز ہرادیا

شاہ رخ خاں کی ابوظبی نائٹ رائیڈرز نے ڈیزرٹ وائپرز ہرادیا دبئی (نوازگوھر) جنوبی افریقہ کے وکٹ کیپر بلے باز اینڈریز گوس کی ناقابل شکست 95 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت ابوظبی نائٹ رائیڈرز نے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے تیسرے میچ میں ڈیزرٹ وائپرز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دیدی ۔ گوس نے 50 ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی: واپڈا کی پی ٹی وی کے خلاف 3 وکٹوں سے کامیابی

  پریذیڈنٹ ٹرافی: واپڈا کی پی ٹی وی کے خلاف 3 وکٹوں سے کامیابی محمد اخلاق کی سنچری، کاشف بھٹی کی پانچ وکٹیں کراچی 22 جنوری، 2024:ء پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے ساتویں اور آخری راؤنڈ میں واپڈا نے پی ٹی وی کو تین وکٹوں سے شکست دیدی۔ اس میچ کا فیصلہ دوسرے دن ہی ہوگیا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free