پاکستانی شو ٹرکشمالہ طلعت نے رواں برس ہونے والے پیرس اولمپکس میں شوٹنگ مقابلوں کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق جکارتہ میں ہونے والی ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ میں خواتین کی 10 میٹر ائیر پستول میں کشمالہ طلعت نے پہلے راؤنڈ میں 575 پوائنٹس حاصل کرکے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ پاکستان شوٹنگ فیڈریشن کے سیکریٹری رضی احمد خان نے تصدیق ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
آسٹریلیا دورے پر غلطیاں بھی کیں جسے درست کرنے کی ضرورت ہے ؛ محمد حفیظ
قومی کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ آسٹریلیا میں تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں قومی ٹیم کے وائٹ واش کے دفاع میں آگئے۔ سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ٹیم ڈائریکٹرمحمد حفیظ نے کہا کہ دورہ آسٹریلیا میں پاکستان ٹیم اچھی کرکٹ کھیلی ہے لیکن کچھ ایسے لمحات تھے جس سے ٹیم فوری فائدہ نہ اٹھاسکی جبکہ میلبورن ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے بھارت کو بد ترین شکست دے کر لائرز کرکٹ ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا۔
پاکستان لائرز کرکٹ ورلڈ چیمپئن بن گیا۔ پاکستان نے بھارت کو بد ترین شکست دے کر لائرز کرکٹ ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا۔ پاکستان لائرز کرکٹ ٹیم نے فتح ملک و قوم کے نام کی۔ بھارتی لائرز کرکٹ ٹیم 115 پر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستانی لائرز کرکٹ ٹیم نے تین وکٹوں پر ہدف پورا کرکے بھارت کو سات وکٹوں سے ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ کے لوگوں سے جو پیار ملا وہ کہیں نہیں ملا ؛ احمد شہزاد
کوئٹہ میں نگراں وزیرِ اطلاعات جان اچکزئی اور احمد شہزاد نے ایک ساتھ پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر احمد شہزاد نے کہا کہ کوئٹہ کے لوگوں سے جو پیار ملا وہ کہیں نہیں ملا، یہ پیار زندگی بھر ساتھ رہے گا، کرکٹ اکیڈمی لانا چاہتا ہوں جس کے لیے حکومتِ بلوچستان کی مدد کی ضرورت ہوگی۔ احمد شہزاد نے ...
مزید پڑھیں »کوہاٹ ڈویژن ہاکی لیگ ، فائنل میں ایوب کلب کی جیت.
کوہاٹ ڈویژن ہاکی لیگ ، فائنل میں ایوب کلب کی جیت مسرت اللہ جان کوہاٹ ڈویژن ہاکی لیگ کا فائنل ایوب کلب نے جیت لیا ، کوہاٹ ہاکی ٹرف پر کھیلے جانیوالے میچ میں بنگش کلب ہنگو کو دو کے مقابلے میں ایوب کلب کے کھلاڑیوں نے تین گول کرکے ہرا دیا اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی آرمی پبلک سکول ...
مزید پڑھیں »عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس کو گیس کی کمی اور انفراسٹرکچر کی کمی کا سامنا ، رپورٹ
عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس کو گیس کی کمی اور انفراسٹرکچر کی کمی کا سامنا ، رپورٹ مسرت اللہ جان چارسدہ میں عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس میں گیس کنکشن پوائنٹس قائم کر دیے گئے ہیں۔ بدقسمتی سے، علاقے میں سوئی گیس کی عدم موجودگی کے ساتھ ساتھ مسلسل لوڈ شیڈنگ نے مکینوں کی روزمرہ زندگی کو نمایاں طور پر متاثر کیا ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹر احمد شہزاد کل کوئٹہ کا دورہ کرینگے.
انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ اور سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے دعوت پر قومی کرکٹر احمد شہزاد کل کوئٹہ کا دورہ کرینگے، کوئٹہ(بسجا رپورٹ) انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ اور سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے دعوت پر قومی۔کرکٹر احمد شہزاد کل کوئٹہ کا دورہ کرینگے، نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ قومی ہیرو، بین الاقوامی شہرتِ یافتہ کرکٹر احمد شہزاد ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 ورلڈ کپ ؛ کوئی ٹیم آسان نہیں، ٹرافی جیت کر آنا مشن ہے ؛ سعد بیگ
قومی انڈر 19 ٹیم کے کپتان سعد بیگ نے کہا ہے کہ کوئی ٹیم آسان نہیں، ٹرافی جیت کر آنا مشن ہے۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم کے کپتان سعد بیگ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ہدف ہے ورلڈ کپ جیت کر آئیں، سب ٹیمیں ہی مضبوط ہیں، ہم کسی ٹیم کو آسان نہیں لیں گے، ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کیلئے دورہ آسٹریلیا ڈراؤنا خواب ثابت ہوا، 3 ٹیسٹ میچز میں 126 رنز
بابر اعظم کیلئے دورہ آسٹریلیا ڈراؤنا خواب ثابت ہوا، تین ٹیسٹ میچز کی تمام 6 اننگز میں 21 کی اوسط سے صرف126 رنز بنا سکے۔ سابق کپتان تینوں ٹیسٹ میچز کی کسی بھی اننگز میں نصف سنچری کرنے میں بھی ناکام رہے، انہوں نے سب سے بڑی اننگز 41 رنز کی کھیلی۔ بابراعظم نے پرتھ ٹیسٹ کی پہلی باری ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کیخلاف نئے لڑکوں کو کھلانے کا تجربہ بری طرح ناکام ؟ ایک اوور میں 3 پاکستانی بیٹرز آؤٹ
آسٹریلیا کیخلاف نئے لڑکوں کو کھلانے کا تجربہ بری طرح ناکام ثابت ہوا ؟، پاکستان سڈنی ٹیسٹ ہارنے کے ساتھ ہی آسٹریلوی سر زمین پر وائٹ واش کی ہزیمت سے دوچار ہوا۔ آسٹریلیا نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھی پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں قومی ٹیم کو وائٹ واش کردیا۔ پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »