کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی اب ہوگی میر وائس خان اور محمد سفیان کو نوابزادہ جمال رئیسانی کی جانب سے کیش ایوارڈ کوئٹہ: محکمہ کھیل بلوچستان کھیل اور کھلاڑیوں کی ترقی اور فروغ کے لیے شب و روز مصروف عمل ہے۔ اسی سلسلے میں اج وزیر برائے کھیل و ثقافت نوابزادہ جمال رئیسانی نے اسپیشل اولمپکس ورلڈ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے کراچی میں شروع ہو گی.
پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے کراچی میں شروع ہو گی پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے زیراہتمام اور سندھ ٹین پن باؤلنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے پاکستان اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے کراچی میں شروع ہو گی۔ گزشتہ روز پاکستان ٹین پن بائولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا.
پی سی بی نے ورلڈ کپ کے لئے قومی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا،ریحان الحق قومی ٹیم کے مینجر کے طور پر فرائض سرانجام دیں گے۔ ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر ،ہیڈ کوچ گرانٹ براڈ برن ،بیٹنگ کوچ اینڈریو پیوٹک ہوں گے۔ ورلڈ کپ میں مورنے مورکل قومآفتاب خان فیلڈنگ کوچ، عبدالرحمن اسسٹنٹ کوچ، ڈاکٹر سہیل سلیم ٹیم ڈاکٹر ...
مزید پڑھیں »خیبر پختونخواہ کے چار کھلاڑی قومی ہاکی ٹیم میں شامل ; ایشین گیمز میں شریک.
خیبر پختونخواہ کے چار کھلاڑی قومی ہاکی ٹیم میں شامل ، ایشین گیمز میں شریک ہونگے ، امپائر ہارون الرشیدکا تعلق پشاور سے ہے چین میں ہونیوالے ایشین گیمز میں ہاکی کے مقابلوں میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم میں خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والے چار کھلاڑیوں کو بھی شامل کیا گیا ہے ان کھلاڑیوں میں دو کا ...
مزید پڑھیں »بجلی کا بل ساڑھے چھ لاکھ روپے سے بڑھنے پر پی ایس بی پشاور انتظامیہ پریشان.
بجلی کا بل ساڑھے چھ لاکھ روپے سے بڑھنے پر پی ایس بی پشاور انتظامیہ پریشان ۔ مسرت اللہ جان پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈ کوچنگ سنٹر پشاور ر کی انتظامیہ بڑھتے ہوئے بجلی کے بل پر تشویش کا شکار ہے جو کہ اس ماہ ساڑھے چھ لاکھ روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔ اپنے ملازمین کی رہائش گاہوں کے ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی کے تیسرے راؤنڈ کے میچوں پر بارش اور خراب موسم اثرانداز.
قائداعظم ٹرافی کے تیسرے راؤنڈ کے میچوں پر بارش اور خراب موسم اثرانداز ملتان ریجن کے زین عباس کے 94 رنز ۔ قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں جمعہ سے شروع ہونے والے تیسرے راؤنڈ کے میچوں کے پہلے دن بارش اور خراب موسم اثرانداز رہا۔ شعیب اختر اسٹیڈیم راولپنڈی میں کراچی ریجن اور فاٹا ریجن کے میچ میں ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے شیڈول کا اعلان کردیا.
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ 4 سے 24 جون تک امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلا جائے گا، ایونٹ میں 20 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ آئی سی سی کے مطابق نویں عالمی کپ کیلئے وینیوز کا انتخاب وسیع جائزے کے بعد کیا گیا ہے، امریکا اور ویسٹ انڈیز مشترکہ طور پر ٹورنامنٹ کی میزبانی کریں ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں چوتھی بار آرچری کا سامان توڑ پھوڑ کا شکار.
سپورٹس ڈائریکٹوریٹ میں تیر اندازی کے آلات پر بار بار توڑ پھوڑ مسرت اللہ جان ایک بدقسمت واقعہ میں خیبرپختونخوا کا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ چوتھی بار آرچری کا سامان توڑ پھوڑ کا شکار ہوا ہے، جس میں تیر اندازی کے آلات بشمول اہداف اور مختلف گیئرز کو نامعلوم ملزمان نے نشانہ بنایا ہے۔ یہ خطرناک رجحان گزشتہ ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز ; پاکستان کا چھ مختلف کھیلوں کا 54 رکنی دستہ چین روانہ ہوگیا.
پاکستان کا چھ مختلف کھیلوں کے لئے 54 رکنی دستہ ایشین گیمز میں شرکت کے لئے چین روانہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ کے سکیورٹی انچارج کیپٹن محمد اشرف نے بتایا کہ 54 رکنی قومی دستے میں کھلاڑی اور آفیشلز شامل ہیں۔ چھ کھیلوں کے مقابلوں میں ہاکی، سوئمنگ، سکواش، تائیکوانڈو، ٹینس اور ...
مزید پڑھیں »خالد سجاد کھوکھر کی ایشین گیمز میں شرکت کرنے والی ہاکی ٹیم سے ملاقات.
صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیر ر خالد سجاد کھوکھر کی سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف حیدر حسین کے ہمراہ ایشین گیمز میں شرکت کرنے والی پاکستان ہاکی ٹیم سے ملاقات۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے قومی ہاکی ٹیم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔ صدر پی ایچ ایف برگیفیئر ر خالد سجاد کھوکھر نے کھلاڑیوں ...
مزید پڑھیں »