نیزہ بازی ورلڈکپ : پاکستان نے آخری دن 2 گولڈ میڈلز جیت لئے پاکستانی گھڑ سوار تصور عباس لک نے انفرادی طور پر گولڈ میڈل جیتا آخری دن پاکستان نے ٹیم ایونٹ میں بھی نمبر ون رہتے ہوئے گولڈ میڈل جیتا مجموعی طور پر پاکستان ورلڈکپ میں دوسرے نمبر پر رہا , سعودی عرب پہلے اور ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔
جنوبی افریقہ ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔ جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم پہلی دفعہ پاکستان آئ ہے۔ کپتان لورا وولوارڈٹ، ماریزان کیپ اور نادین ڈی کلرک 29 اگست کو کراچی پہنچیں گی۔ ٹیم فزیو تھراپسٹ مولبتسی فیلانے بھی 29 اگست کو پہنچیں گے۔ جنوبی افریقہ ویمنز ٹیم کا استقبال ویمنز ونگ کی سربراہ تانیہ ملک اور جنرل ...
مزید پڑھیں »قومی مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کو ایشیا کپ کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا.
قومی مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کو ایشیا کپ کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا، طیب طاہرکی جگہ لیف ہینڈ بیٹر کی شمولیت عمل میں آئی ہے۔ حالیہ دنوں میں عمدہ پرفارمنس دکھانے والے قومی کرکٹر سعود شکیل کو ایشیا کپ کے اسکواڈ میں کا حصہ بنا لیا گیا ہے، 17 رکنی اسکواڈ میں سعود کو طیب ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ کرکٹ ورلڈ گیمز ; پاکستان نے فائنل میں بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا.
بلائنڈ کرکٹ ورلڈ گیمز میں پاکستان نے فائنل میں بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بھارت نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں پر 184 رنز بنائے، بھارتی بلائنڈ ٹیم کی جانب سے ٹومپکی 76 اور رمیش 48 رنز بنا کر نمایاں رہے ۔قومی بلائنڈ ٹیم نے ہدف 15 ویں اوور ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس اجلاس ملتوی کردیا گیا۔
صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر نے اعلامیہ جاری کردیا۔ پی ایچ ایف مجاریہ لیٹر کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس ممبرز کو صدر پی ایچ ایف کی جانب سے طلب کئے گئے اجلاس کو ملتوی کرنے سمیت پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تمام عہدیدران کو فوری اپنے عہدوں پر کام کرنے کی ہدایات ...
مزید پڑھیں »وفاقی کابینہ نے ایشیا کپ کی سکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرزکی تعیناتی کی منظوری دے دی۔
وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی۔ حکومتی ذرائع کا بتانا ہے کہ ایشیا کپ کے لیے فوج اور پنجاب رینجرز کی تعیناتی 27 اگست سے 6 ستمبر تک ہو گی جس میں پنجاب رینجرز کی تعیناتی سیکنڈ ٹیرکیو آر ایف موڈ میں ہو گی جبکہ پاک فوج کی تعیناتی تھرڈ ...
مزید پڑھیں »تیسرا ون ڈے ; پاکستان نے افغانستان کو جیت کے لیے 269 رنز کا ہدف دیا۔
آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان نے افغانستان کو جیت کے لیے 269 رنز کا ہدف دے دیا۔ کولمبو میں جاری تیسرے اور آخری ون ڈے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ قومی ٹیم نے مقرررہ 50 اوورز میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں کے نقصان پر 268 رنز بنائے۔ ...
مزید پڑھیں »تیسرا ون ڈے ; پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ.
پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا پاکستان کی ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئیں فہیم اشرف ،محمد نواز ،سعود شککیل اور محمد وسیم ٹیم میں شامل
مزید پڑھیں »لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کی تعمیر کے دوران ٹوٹے شیشے تاحال نہیں لگائے جاسکے.
لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم کی تعمیر کے دوران ٹوٹے شیشے تاحال نہیں لگائے جاسکے مسرت اللہ جان پشاورکے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم کے اوپرکھلاڑیوںکیلئے بنائی گئی بیٹھنے پر نئے ٹرف کی تعمیر کے باوجود ابھی تک نئے شیشے نہیں لگائے جاسکے.اس جگہ پر بیٹھ کر کھلاڑی اور مبصرین ہاکی کے گراﺅنڈز کا بہتر طریقے سے مشاہدہ کرسکتے ہیں ...
مزید پڑھیں »لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم ، بجلی کی کم وولٹیج پانی کی فراہمی میں رکاوٹ، ٹرف کی بقا کو خطرہ.
لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم ، بجلی کی کم وولٹیج پانی کی فراہمی میں رکاوٹ، ٹرف کی بقا کو خطرہ مسرت اللہ جان پشاور اسپورٹس کمپلیکس کے اندر واقع لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم کے اردگرد بجلی کا طویل عرصہ سے مسئلہ حل طلب ہے جس کی وجہ سے کافی مشکلات کا سامنا ہے۔ اس مسئلے کی جڑ ناکافی ...
مزید پڑھیں »