ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

پی ایس بی کراچی کی جانب سے یوم آزادی آرچری چیمپئن شپ کا انعقاد.

    پی ایس بی کراچی کی جانب سے یوم آزادی آرچری چیمپئن شپ کا انعقاد   تیر اندازوں کو پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے بہترین سہولیات فراہم کی گئیں   راشد مسعود اور شہوار ناصر فاتح رہے،ڈائرکٹر پی ایس بی عمران یوسف نے انعامات تقسیم کئے   کراچی (اسپورٹس رپورٹر)راشد مسعود اور شہوار ناصر نے پی ایس بی ...

مزید پڑھیں »

راشد نسیم مارشل آرٹس اکیڈمی کے مزید دو ریکارڈ منظور ; ریکارڈ کی تعداد 112 ہو گئے.

  راشد نسیم مارشل آرٹس اکیڈمی کے مزید دو ریکارڈ منظور ریکارڈ کی تعداد 112 ہو گئے فاطمہ نسیم نے ایک مرتبہ پھر بھارت کو شکست دے دی   10 سالہ فاطمہ نسیم تیسری مرتبہ ولڈ ریکارڈ ہولڈر بن گئ جبکہ راشد نسیم کا 88 واں ریکارڈ منظور کر لیا گیا فاطمہ نسیم نے بھارت کی خیالی کچیلا کو الٹر ...

مزید پڑھیں »

خواتین کرکٹرز کے لیے پہلی مرتبہ ڈومیسٹک کنٹریکٹس ; 74 خواتین کرکٹرز کو یہ کنٹریکٹس ملیں گے۔

    خواتین کرکٹرز کے لیے پہلی مرتبہ ڈومیسٹک کنٹریکٹس۔ مجموعی طور پر 74 کرکٹرز کو یہ کنٹریکٹس ملیں گے۔ لاہور 16 اگست، 2023:   پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلی مرتبہ ڈومیسٹک کرکٹ میں 74 خواتین کرکٹرز کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹس دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس ضمن میں ان 74کرکٹرز کو گیارہ ماہ کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹس دیے جائیں ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ کے سری لنکا مرحلے کے ٹکٹوں کی فروخت جمعرات سے شروع.

    ایشیا کپ کے سری لنکا مرحلے کے ٹکٹوں کی فروخت جمعرات سے شروع لاہور 16 اگست، 2023: اے سی سی ایشیا کپ کے سری لنکا میں ہونے والے میچوں کے سلسلے میں پہلے مرحلے کے ٹکٹوں کی فروخت جمعرات 17 اگست کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر بارہ بجے شروع ہوگی۔ یہ ٹکٹ Pcb.bookme.com پر دستیاب ہونگے۔   ...

مزید پڑھیں »

قمر زمان اسکواش کورٹ میں دیمک کی افزائش نے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کو جگا دیا.

  قمر زمان اسکواش کورٹ میں دیمک کی افزائش نے صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کو جگا دیا مسرت اللہ جان   قمر زمان اسکواش کورٹ میں دیمک کی افزائش کا معاملہ سامنے آیا ہے،جس کے باعث سکواش کورٹ کا ایک حصہ متاثر ہوتا جارہا ہے جہاں پرروزانہ کی بنیادپر کھلاڑی ٹریننگ کرتے نظر آتے ہیں سکواش کورٹ کی دیکھ بھال اور ...

مزید پڑھیں »

تبادلوں پر پابندی کے باوجود صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں تبادلوں کی لہر.

  تبادلوں پر پابندی کے باوجود صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں تبادلوں کی لہر دیگر ڈیپارٹمنٹ سے آنیوالے اہلکاروں کی ڈیپوٹیشن ختم کرکے ان کے اپنے محکموں میں جانے کی ہدایت جاری کردی گئی   الیکشن کمیشن کی جانب سے تعیناتیوں و تبادلوں پر پابندی کے باوجود صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں تبادلے کردئیے گئے ہیں تبادلوں کی لہر میں آنیوالے اہلکاروں ...

مزید پڑھیں »

مشیر کھیل پنجاب فاسٹ بولر وہاب ریاض نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

  کرکٹر وہاب ریاض نے سوشل میڈیا پیغام کے ذریعے اپنے مداحوں کو کرکٹ کو خیرباد کہنے کے فیصلے سے آگاہ کیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وہاب ریاض نے کہا کہ میں نے انٹر نیشل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے   وہاب ریاض نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) ...

مزید پڑھیں »

قومی انڈر 15 بیس بال ٹیم کل چائنہ روانہ ہوگی.

  قومی انڈر 15 بیس بال ٹیم کل چائنہ روانہ ہوگی…   15 رکنی قومی انڈر 15 بیس بال ٹیم کل ایشیاء کپ میں شرکت کے لئے اسلام آباد سے روانہ ہوگی.   یہ بات خیبر پختونحواه بیس بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری جہانگیر جمال نے بتایا   انہوں نے مزید انکشاف کیا که یہ ہمارے لئے بڑی فخر ...

مزید پڑھیں »

لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو اسٹرائیکرز کی ایک اور کامیابی.

    لنکا پریمیئر لیگ میں کولمبو اسٹرائیکرز کی ایک اور کامیابی   کولمبو ;  سری لنکا پریمیئر لیگ کے دوسرے میچ میں کولمبو اسٹرائیکرز نے بی لو کینڈی کو 9 رنز سے شکست دیدی ۔ پاتھوم نسانکا اور ڈیبیو کرنے والے نیپون دھننجیا کی عمدہ اننگز کی بدولت اسٹرائیکرز نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنائے۔   ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کےخلاف ویمنز سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان.

  جنوبی افریقہ کےخلاف ویمنز سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان سلیمہ امتیاز اور عافیہ امین ریزرو امپائرز میں شامل ہیں۔   پاکستان کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف ہونے والی ہوم سیریز کے لیے امپائرز اور میچ ریفریز پر مشتمل میچ آفیشلز پینل کا اعلان کردیا ہے۔ چھ محدود اوورز کے میچوں کی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free