پاکستانی کوہ پیما محمد حسن کے ٹو چوٹی سر کرنے کی کوشش میں جاں بحق ہوگئے۔ ان کا تعلق گلگت بلتستان کے ضلع شگر سےتھا اور وہ مہم کے اختتام پرBottle Neck کے قریب ایک بڑے برفانی تودے کے ٹکرانے سے جاں بحق ہوئے۔ کوہ پیما کے جسد خاکی کو بلندی سے واپس لانا ممکن نہیں تھا اس لئے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
کرکٹ ورلڈکپ ; بھارت نے آن لائن صارفین کو ٹکٹوں کی خریداری سے محروم کر دیا.
بھارت میں رواں برس اکتوبر میں شیڈول آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے ٹکٹوں کی خریداری کے حوالے سے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ جے شاہ کا بیان سامنے آیا ہے۔ سیکرٹری بھارتی کرکٹ بورڈ جے شاہ کا کہنا ہے کہ بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے ای ٹکٹ کا اجرا نہیں ہو گا، تماشائیوں کے ...
مزید پڑھیں »ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ ; پاکستان نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔
ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح حاصل کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ یقینی بنا لی۔ سپر 8 راؤنڈ کے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 0-3 سے ہرایا۔ جس میں پاکستان کی فتح کا سکور 13-25، 19-25 اور 14-25 رہا۔ اس سے قبل مسلسل تین فتوحات کے بعد پاکستان کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن نے جونیئر ایشیاء کپ میں سلور میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو ڈیلی الاونس جاری کردیئے
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام پاکستان سپورٹس بورڈ کی جانب سے جاری کی گئی گرانٹ کو کھلاڑیوں کے مابین تقسیم کیے جانے کی تقریب پی ایچ ایف ہیڈ کواٹرز لاہور میں منعقد ہوئی، تقریب کی صدارت صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر نے کی۔ انکے ہمراہ سیکرٹری جنرل پی ایچ ایف حیدر حسین، مینجر ...
مزید پڑھیں »ضلع کرم صدہ شہر میں کرنل شیر خان فٹ بال اسٹیڈیم پانی کے بحران کا شکار
ضلع کرم صدہ شہر میں کرنل شیر خان فٹ بال اسٹیڈیم پانی کے بحران کا شکار مسرت اللہ جان صدہ…مشہور کرنل شیر خان فٹ بال اسٹیڈیم، جو کہ ضلع کرم صدہ شہر کے مرکز میں واقع ہے اس وقت پانی کے شدید بحران کا شکار ہے، جس کی وجہ سے ایک زمانے کا متحرک میدان خشک اور کھیل کے ...
مزید پڑھیں »تمام تر وسائل خرچ کرنے کے باوجود کھیلوں میں میڈلز کی کم تعداد افسوس ناک ہے ; شاہد زمان
* کھیلوں کے معیار اور کھلاڑیوں کی پرفارمنس بہتر کرنے کیلۓ جامع پروگرام کا آغاذ کر دیا ہے۔شاہد زمان * تمام تر وسائل خرچ کرنے کے باوجود کھیلوں میں میڈلز کی کم تعداد افسوس ناک ہے۔اب ہمارے ہاں چیمپئنز کیوں نہیں پیدا ہو رہے۔یہ لمحہ فکریہ ہے۔ * بہتر رزلٹ کیلۓکھیلوں میں احتساب کے عمل کا ہونا ...
مزید پڑھیں »ورلڈ یونیورسٹی گیمز، پاکستان کی پانچ کھلاڑی ان ایکشن ہونگی .
چین کے شہر چنگدو میں 28 جولائی سے شروع ہونے والی ورلڈ یونیورسٹی گیمز، ایف آئی ایس یو میں پاکستان کی پانچ کھلاڑی ان ایکشن ہونگی پاکستان نے ان کھیلوں میں شرکت کیلئے پانچ کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے جو سب یونیورسٹیز کی طالبات ہیں ۔ ان کھلاڑیوں نے حالیہ نیشنل گیمز میں گولڈ میڈلز جیتے تھےاور اب ...
مزید پڑھیں »بیرون ملک مقابلوں کے الزامات کے درمیان ووڈ بال فیڈریشن،پرتعیش مقامات پر مقابلوں کا انعقاد ایک سوالیہ نشان
بیرون ملک مقابلوں کے الزامات کے درمیان ووڈ بال فیڈریشن،پرتعیش مقامات پر مقابلوں کا انعقاد ایک سوالیہ نشان مسرت اللہ جان پشاور.. دنیا بھر میں سیاحت اور عیاشی کیلئے مشہور تھائی لینڈ میں ووڈ بال کے مقابلوں کے انعقاد اور اس میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے زائد العمر کھلاڑیوں کے حصہ لینے کے باعث ووڈ بال فیڈریشن پر ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد۔
پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کی پاکستانی کرکٹ ٹیم کو مبارک باد۔ سری لنکا کے خلاف دونوں ٹیسٹ میچ اور سیریز جیتنے پر پاکستانی ٹیم کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ ٹیم نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا آغاز شاندار طریقے سے کیا ہے ۔ سری لنکا کے خلاف ٹیم کی کامیابی ...
مزید پڑھیں »عبداللہ شفیق کی ڈبل سنچری، کولمبو ٹیسٹ پر پاکستان کی گرفت مضبوط
دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہوا تو پاکستان نے پہلی اننگز میں 5 کھلاڑیوں کے نقصان پر 563 رنز بنالیے تھے اور اسے سری لنکا کےخلاف پہلی اننگز میں 397 رنز کی برتری حاصل ہوگئی تھی۔ قومی ٹیم کے اوپنر عبداللہ شفیق 201 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے۔ عبداللہ شفیق نے 322 ...
مزید پڑھیں »