سردار ریاست انٹر نیشنل ہاکی پلیئر کے زیر اہتمام جاری ہاکی ایونٹ کے میچ میں گلیات واریئرز نے سجیکوٹ فالکنز کو ایک زبردست مقابلےکے بعد تین کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دے دیپہلے کوارٹر میں سجیکوٹ فالکنز کو ایک گول کی برتری حاصل کرلی جبکہ دوسرے کواٹر میں گلیات ٹائیگرز نے عمدہ کھیل پیش کیا اور دو ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
این او سی نہ ملنے کی وجہ سے پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کا دورہ سنگاپور کینسل ہونے کا خدشہ
پاکستان اسپورٹس بورڈنے تاحال ویمنزفٹبال ٹیم کو این اوسی جاری نہیں کیا، پاکستان ویمنزفٹبال ٹیم کا دورہ سنگاپورکینسل ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈنے تاحال ویمنزفٹبال ٹیم کو این اوسی جاری نہیں کیا۔ ذرائع کےمطابق این او سی نہ ملنے کی وجہ سے فٹبال فیڈریشن کا شام تک ٹیم کے ٹکٹس منسوخ کروانے کا فیصلہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور سری لنکن بورڈ الیون کا دو روزہ میچ ڈرا ہوگیا۔
دوسرے دن کے کھیل میں بابراعظم کے 79 اور سعود شکیل کے 61 رنز ۔ پاکستان اور سری لنکن کرکٹ بورڈ الیون کے درمیان ہمبنٹوٹا کے مہندرا راجا پاکسے اسٹیڈیم میں کھیلا گیا دو روزہ پریکٹس میچ ڈرا ہوگیا۔ جب کھیل ختم ہوا تو میزبان ٹیم نے اپنی دوسری اننگز میں 88 رنز بنائے تھے اور اس کے ...
مزید پڑھیں »پشاور.. لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم سے خوبصورت یادیں وابستہ ہیں، فیض احمد فیضی
پشاور.. ایشین ہاکی فیڈریشن کے امپائرنگ کمیٹی کے چیئرمین فیض احمد فیضی نے کہا ہے کہ لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم ان کے اپنے شہر کا گراؤنڈ ہے اور اس گراؤنڈ میں انہوں نے ہاکی کھیلی یہیں پر بہت سارے مقابلے کھیلے اور اس گراؤنڈ سے میری بہت ساری یادیں وابستہ ہیں، یہ باتیں انہوں نے لالہ ایوب ہاکی ...
مزید پڑھیں »کوچنگ تربیتی کورس محرم کے بعد پشاورسے شروع کیا جائیگا، سید ظاہر شاہ
ایک سو کے قریب کھلاڑیوں، کوچز، ایمپائرز کو فیض احمد فیضی تربیت دینگے، صحافیوں سے بات چیت پشاور… خیبر پختونخواہ ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر سید ظاہر شاہ نے کہا ہے کہ صوبے کے کوچز کی تربیت کیلئے پروگرام ترتیب دیا گیا ہے اور یہ بڑی خوش قسمتی ہے کہ پشاور سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی ہاکی ...
مزید پڑھیں »بنگلادیش نے افغانستان کو تیسرے ون ڈے میں7 وکٹوں سے ہرادیا، سیریز 1-2 سے افغانستان کے نام ۔
چٹوگرام میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں افغانستان کی ٹیم مکمل طور پر ناکام ہوگئی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغان ٹیم 45.2 اوورز میں 126 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ہوم ٹیم نے 127 رنز کا ہدف باآسانی 24ویں اوور میں صرف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ بنگلادیش کے لٹن داس 53 رنز کے ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی،پاکستان ہاکی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز 13جولائی کو ہونگے۔
پاکستانی ہاکی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ نیشنل ہاکی سٹیڈیم پچ 2 پر جاری،ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی آئندہ ماہ بھارت میں کھیلی جائیگی، ہاکی ٹیم تربیتی کیمپ میں 31کھلاڑی شریک ہیں ،سلیکشن کمیٹی 13جولائی کو ٹرائلز کے بعد حتمی سکواڈ کا انتخاب کرے گی۔
مزید پڑھیں »ایمرجنگ ایشیا کپ ; پاکستان شاہینز سری لنکا کے شہر کولمبو پہنچ گئی۔
پاکستان شاہینز ایمرجنگ ایشیا کپ کھیلنے کے لیے سری لنکا کے شہر کولمبو پہنچ گئی۔ آٹھ ملکی ایمرجنگ ایشیا کپ 13 سے 23 جولائی تک کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ دفاعی چیمپئن پاکستان شاہینز محمد حارث کی قیادت میں اپنا پہلا میچ نیپال کے خلاف 14 جولائی کو کھیلے گی۔
مزید پڑھیں »ڈربن میں پاکستان اور بھارتی بورڈ سربراہان کے درمیان ملاقات
ذکا اشرف اور جے شاہ کے درمیان ملاقات آئی سی سی سالانہ اجلاس کے بعد ہوئی، پاکستان میں ایشیاء کپ اور ورلڈ کپ کے معاملات زیر بحث آئے، پاکستان اور بھارت کو کرکٹ پر مل بیٹھنا چاہیے، ذکا اشرف اور بی سی سی آئی سیکرٹری کا ملاقات میں اتفاق۔ ذکا اشرف نے جے شاہ کو ایشیاء کپ ...
مزید پڑھیں »کوئٹہ ; پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ہاکی لیگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا
کوئٹہ کے شھید نواب غوث بخش ہاکی اسٹیڈیم میں پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ہاکی لیگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا, مزکورہ لیگ ٹورنامنٹ میں مرد اور خواتین ٹیموں کے الگ الگ مقابلے ہونگے. ان ٹیموں میں کوئٹہ, خضدار,اوتھل, لورالائی اور سبی کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں, اس لیگ ٹورنامنٹ کا انعقاد لسبیلہ یونیورسٹی اور انجینئرنگ ...
مزید پڑھیں »