شیخ طلال فہد اولمپک کونسل آف ایشیا کے صدر،پی او اے کے صدر سید عارف حسن نائب صدر منتخب بینکاک، تھائی لینڈ):شیخ طلال فہد الاحمد الجابر الصباح اگلے چار سال کے لیے اولمپک کونسل آف ایشیا کے صدر جبکہ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) سید عارف حسن کو نائب صدر منتخب ہوگئے تھائی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
پاکستان میں گلی ڈنڈا کی پرموشن کےلئے اون لاہن کورس اور مقابلے کا انعقاد
انڈیجنس گیمز ( گلی ڈنڈا) گلی ڈنڈا انٹرنیشنل فیڈریشن اس وقت ایشین ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن۔ سے الحاق ممبر ہے۔ پاکستان میں گلی ڈنڈا کی پرموشن کےلئے جلد ہی دوبارہ اون لاہن کورس اور مقابلے کا انعقاد کر دیا جائے گا۔ پاکستان گلی ڈنڈا ٹیم کو ہو سکتا ہے انٹرنیشنل مقابلے کےلئے شرکت کرنی پڑھے۔ گلی ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیم کی کرکٹ ورلڈکپ میں شرکت ; وزیراعظم شہبازشریف نےہائی پروفائل کمیٹی قائم کر دی۔
کرکٹ ورلڈکپ میں شرکت کے معاملے پر وزیراعظم شہبازشریف نےہائی پروفائل کمیٹی قائم کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ٹیم کی بھارت میں کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت سے متعلق ہائی پروفائل کمیٹی قائم کی ہے جو پاکستان کے ورلڈ کپ میں شرکت بارے فیصلہ کرے گی ۔کمیٹی کے سربراہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ہوں گے۔کمیٹی میں ...
مزید پڑھیں »اسپیشل اولمپکس گیمز میں حصہ لینے والے پشاور کے اسپیشل کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد
جرمنی سپیشل اولمپکس گیمز، پشاور کے تین کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد پشاور کے بشر، حسیب اور عمار نے اتھلیٹکس مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کی تھی، ان کے کوچز نے تقریب منعقد کی پشاور رپورٹ مسرت اللہ جان پشاور.. جرمنی میں منعقدہ ورلڈ سپیشل گیمز میں اتھلیٹکس کے مقابلوں میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے ...
مزید پڑھیں »پشاور… پی ایس بی پشاور سنٹر میں شاہ عالم کی مٹی، لخہ، پہنچا دی گئی
پی ایس بی پشاور سنٹر میں شاہ عالم کی مٹی، لخہ، پہنچا دی گئی کچھ عرصہ قبل ازیں سیوریج ٹینک کی کھدائی سے نکالی جانیوالی مٹی کو دو لاکھ تیس ہزار روپے کے عوض اسی گراؤنڈ میں ڈال دیا گیا تھا پشاور رپورٹ مسرت اللہ جان پشاور… پاکستان سپورٹس بورڈ اینڈکوچنگ سنٹر پشاور کی انتظامیہ نے چمن کی بہتری ...
مزید پڑھیں »ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ 12 جولائی سے سعودی عرب میں شروع ہوگی۔
ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں احسن رمضان اور حمزہ الیاس پاکستان کی نمائندگی کریں گے، چیمپئن شپ 12 جولائی سے سعودی عرب میں شروع ہوگی۔ سعودی عرب کے شہر ریاض میں 12 تا 16 جولائی تک ہونے والی ورلڈ انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے پاکستان کے احسن رمضان اور حمزہ الیاس 11جولائی ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ ورلڈ گیمز میں شرکت کےلیے قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان ۔
بلائنڈ ورلڈ گیمز میں شرکت کےلیے قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ بلائنڈ ورلڈ گیمز 17 سے 27 اگست تک برمنگھم میں شیڈول ہیں، قومی کرکٹ بلائنڈ کرکٹ ٹیم بلائنڈ ورلڈ گیمز میں شرکت کےلیے انگلینڈ جائے گی۔ قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی قیادت نثارعلی کرینگے جبکہ بدرمنیر نائب کپتان ہونگے ظفر اقبال،ریاست خان،محمد شاہزیب ،فخر عباس ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ٹیم میں سلیکشن ، محمد حریرہ کے لیے ابھی یہ ابتدا ہے
پاکستانی ٹیم میں سلیکشن ، محمد حریرہ کے لیے ابھی یہ ابتدا ہے ان متاثرکن اعداد وشمار پر ایک نظر ڈالیے ۔68 کی اوسط سے بنائے گئے 2252رنز جن میں 8سنچریاں شامل ہیں اور ان 8 سنچریوں میں بھی سب سے بڑا اسکور 311 رنز اور وہ بھی اپنے پہلے ہی فرسٹ کلاس سیزن میں۔ اس کے علاوہ ...
مزید پڑھیں »ساوتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپین شپ ; پاکستان نے ایک گولڈ اور دو برانز میڈلز جیت لیے۔
مالدیپ میں جاری ساوتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپین شپ میں پاکستان نے ایک گولڈ اور دو برانز میڈلز اپنے نام کیے، پاکستان کے شہزاد قریشی نے80 کلوگرام کٹیگری میں بھارتیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے گولڈ میڈل جیت کر مالدیپ میں پاکستان کا قومی ترانہ اور سبز ہلالی پرچم سر بلندکردیا۔ شہزاد قریشی نے گزشتہ ایونٹ میں بِھی گولڈ ...
مزید پڑھیں »رمیز راجہ کی کمنٹری باکس میں واپسی ; پاک سری لنگا سیریز میں کمنٹری کریں گے
سابق چیئرمین رمیز راجا کی کمنٹری باکس میں واپسی ، پاک سری لنگا سیریز میں اب ایک مرتبہ پھر وہ کمنٹری کرتے سنائی دیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر رمیز راجا نے کمنٹری میں واپسی کا اعلان کیا۔ رمیز راجا نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ پاکستان اور سری لنکا کی سیریز کے لیے ...
مزید پڑھیں »