ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com

ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کے بعد اسد میمن وطن واپس پہنچ گئے

   دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والے نوجوان کوہ پیما اسد علی میمن  واپس وطن پہنچ گئے۔ اسد علی نے خراب موسم اور نامساعد حالات کے باجود  8 ہزار 848 میٹرز  بلند چوٹی  تک پہنچے تھے،  تاہم واپسی پر چوٹی سے اترنے کے دوران کیمپ 4 اور کیمپ 3 کے درمیان   برف پر پھسل جا نے ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز میں صرف 2گولڈ بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کی شرمناک کارکردگی

  نیشنل گیمز میں صرف 2گولڈ بلوچستان اولمپک ایسوسی ایشن کی شرمناک کارکردگی   بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری جان عالم نے کہا ہے کہ 19سالوں بعد ہونے والے نیشنل گیمز میں ناانصافیوں کا دور دورہ رہا،   میڈل ٹیبل پر بلوچستان کا نمبر 10واں ہے، بلوچستان نے صرف 2 گولڈ حاصل کئے، قومی کھیلوں کے اختتام پر ...

مزید پڑھیں »

کامیاب نیشنل گیمز بلوچستان کی کامیابی ہے۔ اسحاق جمالی

  کامیاب نیشنل گیمز بلوچستان کی کامیابی ہے۔ اسحاق جمالی   بلوچستانی عوام نے ثابت کردیا کہ وہ کھیلوں سے محبت کرنے والے پرامن اور مہمان نواز ہیں۔ درا بلوچ    چونتیسویں انٹرنیشنل گیمز کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوئے۔ 18 دن جاری رہنے والا طویل ایونٹ رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔   34 ویں نیشنل گیمز ...

مزید پڑھیں »

عظیم پورہ جیم خانہ نے دوسرا پروفیسر سراج اسلام بخاری ٹی t20 رمضان کر کٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

    عظیم پورہ جیم خانہ نے دوسرا پروفیسر سراج اسلام بخاری ٹی ٹوئینٹی رمضان کر کٹ ٹورنامنٹ جیت لیا فائنل میں پنجاب سی سی کو شکست،سراج اسلام بخاری،جاوید احمد خان نے انعامات تقسیم کئے محمد وقاص مین آف دی میچ فائنل قرار پائے،لعل کمار بہترین بولر،نصیر احمد بہترین بیٹر قرار پائے میرے نام سے منسوب ایونٹ کا انعقاد شمیم ...

مزید پڑھیں »

کشمیر پریمیئر لیگ کی فیڈر لیگ کیلئے الحیات گروپ سے ٹائٹل سپانسر شپ معاہدہ طے پا گیا

    آزادکشمیر کے سب سے بڑے کرکٹ ایونٹ کشمیر پریمیئر لیگ کی فیڈر لیگ کیلئے الحیات گروپ سے ٹائٹل سپانسر شپ معاہدہ طے پا گیا کے پی ایل کے سی ای او چوہدری شہزاد اور الحیات گروپ کے مالک جہانزیب عالم نے معاہدے پر دستخط کر دیئے کشمیری کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کرنے کے لئے آزاد کشمیر کے چار ...

مزید پڑھیں »

بھارتی ریسلرز کا احتجاج، تمغے گنگا میں بہانے اور تادم مرگ بھوک ہڑتال کے اعلانات

  بھارت میں فیڈریشن چیف برج بھوشن کی جانب سے خواتین ریسلرز کی جنسی ہراسانی کے خلاف احتجاج کرنے والی ریسلرز نے مطالبات تسلیم نہ ہونے پر اپنے میڈلز گنگا برد کرنے کا اعلان کر دیا۔   اولمپک میڈلسٹ ساکشی ملک، بجرنگ پونیا اور دو مرتبہ ورلڈ چیمپئن میڈلسٹ رہنے والی ونیش پھوگت کا کہنا تھا کہ یہ میڈلز ہماری ...

مزید پڑھیں »

عالمی شہرت یافتہ کرکٹ ایمپائر علیم ڈار نے منہاج یونیورسٹی کا دورہ کیا

    عالمی شہرت یافتہ آئی سی سی کرکٹ ایمپائر علیم ڈار نے گزشتہ روز منہاج یونیورسٹی لاہور اور منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا   اور چیئرمین سپریم کونسل ڈاکٹر حسن محی الدین قادری،وائس چانسلر ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد سے ملاقات کی۔اس موقع پر سابق مینجر پی سی بی اظہر زیدی،انٹرنیشنل کرکٹ ایمپائر ضمیر حیدر ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ تائیکوانڈو چیمپیئن شپ پاکستان کے ہارون خان نے دو فائیٹس جیت لی.

  باکو۔۔(أذربائیجان) ورلڈتائیکوانڈو چیمپئین شپ کے -58 ویٹ کیٹیگری کی فائٹ میں پاکستان کے ہارون خان نے سربیا کے عروس بیلانوویچ کو 2-0 سے شکست دے کراپنی پہلی فائٹ جیت لی۔۔۔۔۔۔   باکو۔۔۔۔ہارون خان نے اپنے مدمقابل کو پہلے راونڈ میں 14-6 جبکہ دوسرے راونڈمیں 10-17 سے ہرا کر راونڈ أف 32 کیلیے کوالیفائی کرلیا۔۔ باکو۔۔۔۔۔پاکستان کے ہارون خان کا ...

مزید پڑھیں »

صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ کا وزیراعلیٰ اعظم خان سے ملاقات

    صوبائی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ کا وزیراعلیٰ اعظم خان سے ملاقات جلد ہی وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں نیشنل گیمز کے میڈل ونر کھلاڑیوں اوران کے کوچز کے لئے تقریب منعقد کی جائے گی پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ نے گزشتہ روز خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ اعظم خان سے ملاقات ...

مزید پڑھیں »

لائبہ ناصر ، ہمت اور حوصلے کی خوبصورت مثال

      لائبہ ناصر ، ہمت اور حوصلے کی خوبصورت مثال لوگوں نے مشورہ دیا کہ کرکٹ چھوڑو اور ویٹ لفٹنگ میں آجاؤ کراچی،30 مئی 2023   خواتین کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی سترہ سالہ لائبہ ناصر کے والدین اگر دوسروں کی باتیں سن کر دلبرداشتہ ہوجاتے تو ان کی بیٹی کبھی بھی کرکٹر نہیں بن پاتی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free