نیشنل گیمز ، آرچری میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں میں میڈل تقسیم کرنے کی تقریب ، سیکرٹری اولمپک و بلوچستان سپورٹس مہمان خصوصی تھے جنرل عارف حسن کی ہدایت کے مطابق تین کمپاﺅنڈبوز لینے کیلئے آرڈر دیدیا ہے جو صوبوں کو دئیے جائیں گے ، سیکرٹری فیڈریشن ذوالفقار بٹ کوئٹہ..چونتیسویں نیشنل گیمز میں آرچری میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk.com
آئی سی سی کے چیرمین اور چیف ایگزیکٹیو پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کے چیرمین گریگ بارکلے اور چیف ایگزیکٹیو جیف ایلرڈائس دو روزہ دورے پر منگل کو لاہور پہنچنے والے ہیں ۔ یہاں وہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین اور آئی سی سی ڈائریکٹر نجم سیٹھی ، چیف آپریٹنگ آفیسر بیرسٹر سلمان نصیر اور پی سی بی کے دیگر ...
مزید پڑھیں »یوم تکبیر ; کسٹم اسپورٹس کمپلیکس گراؤنڈ پر ایک نمائشی ہاکی میچ کراچی فٹنس کلب اور نور محمد الیون کے مابین کھیلا گیا
28مئی یوم تکبیر کے حوالے سے کسٹم اسپورٹس کمپلیکس گراؤنڈ پر ایک نمائشی ہاکی میچ کراچی فٹنس کلب اور نور محمد الیون کے مابین کھیلا گیا جس کے مہمان خصوصی جناب ایوب عالم تھے جسے کراچی فٹنس کلب نے چھ کے مقابلے میں سات گول سے جیت لیا. کراچی فٹنس کلب کی جانب سے چار گول عذیر نے ...
مزید پڑھیں »اولیمپیاء امیچر ایشیا باڈی بلڈنگ اینڈ ورلڈپاور لفٹنگ چیمپئن شپ
اولیمپیاء امیچر ایشیا باڈی بلڈنگ اینڈ ورلڈپاور لفٹنگ چیمپئن شپ ، پاکستانی تن سازوں کی باڈی بلڈنگ و پاور لفٹنگ میں بڑی کامیابی سات گولڈ میڈلز جیت لئے ، بھارت ، سری لنکا ، ایران ، تھائی لینڈ ، یو اے ای سمیت 16 ممالک کے ایتھلیٹس ایکشن میں تھے ورلڈ جونیئر پاوور لفٹنگ چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »تیر اندازی کیلئے گراﺅنڈ نہ ہونا خیبر پختونخواہ کے تیراندازوں کی بدقسمتی ہے ، خاتون کوچ سارہ خان
تیر اندازی کیلئے گراﺅنڈ نہ ہونا خیبر پختونخواہ کے تیراندازوں کی بدقسمتی ہے ، خاتون کوچ سارہ خان ٹاپ 10 کی خاتون آرچر مشعل کی غیر موجودگی کے باعث ہمارے لئے فیمیل ایونٹس میں کارکردگی بنانا مشکل تھا ، بیوٹم میں بات چیت کوئٹہ..خیبر پختونخواہ کی خاتون کوچ سارہ خان نے کہا ہے کہ اگر خیبر پختونخواہ ...
مزید پڑھیں »جونیئر ایشیاء کپ ہاکی ; پاکستان اور بھارت کا سنسنی خیز میچ 1-1 گول سے برابر رہا
جونیئر ایشیاء کپ ہاکی ; پاکستان اور بھارت کا سنسنی خیز میچ 1-1 گول سے برابر رہا اومان کے شہر صلالہ میں جاری جونیئر ایشیاء کپ میں پاکستان اور بھارت کا سنسنی خیز میچ 1-1 گول سے برابر رہا. میچ کے آغاز سے دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا. پاکستان کی جانب سے واحد گول ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز ; میز ویٹ لفٹنگ مقابلوں سے بلوچستان کے کھیلاڑیوں کو روک دیا گیا
کوئٹہ:نیشنل گیمز میز ویٹ لفٹنگ مقابلوں سے بلوچستان کے کھیلاڑیوں کو روک دیا گیا مستونگ////ڈسڑکٹ مستونگ ویٹ لفٹنگ اسوسی ایشن کے جنرل سکرٹری ۔ صدر حاجی قادربخش بنگلزںُی نے اپنے بیان میں کہا کہ انتہاںُی آفسوس کی بات ہیں کہ بلوچستان کے تمام ویٹ لفٹنگ کے ٹیم کو نیشنل گیمز میں روکھا گیا ہیں محمد یاسر بنگلزںُی ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز ; جیولن تھرو فائنل میں پاکستان واپڈا کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
کوئٹہ۔ 34 ویں نیشنل گیمز میں ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ میں جاری ایتھلیٹکس ایونٹ کے جیولن تھرو فائنل میں کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ پاکستان واپڈا کے ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا ارشد ندیم نے تیسری باری میں 78 پوائنٹس صفر دو میٹر دور جیولن تھرو کی پاکستان آرمی نے 20 کلو میٹر واک ریس ...
مزید پڑھیں »نیشنل گیمز ; پاکستان آرمی 140 گولڈ میڈلز جیت کر سرفہرست
کوئٹہ۔ 34 ویں نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی 140 گولڈ میڈلز جیت کر سرفہرست ہے پاکستان واپڈا 75 گولڈ کے ساتھ دوسری جبکہ پاکستان نیوی 28گولڈ کے ساتھ تیسری پوزیشن پر موجود ہے آرمی نے قومی گیمز میں مجموعی طور پر 286 میڈلز حاصل کرلئے ہیں جن میں 140 گولڈ، 100 سلور اور 46برونز میڈلز شامل ...
مزید پڑھیں »چھٹا ون ڈے : ۔ زمبابوے سلیکٹ کی پاکستان شاہینز کے خلاف 32 رنز سے کامیابی
چھٹا ون ڈے : ۔ زمبابوے سلیکٹ کی پاکستان شاہینز کے خلاف 32 رنز سے کامیابی، سیریز بھی جیت لی، کریگ ارون اور مبصر خان کی سنچریاں ۔ ہرارے، 27 مئی 2023: زمبابوے سلیکٹ نے پاکستان شاہینز کے خلاف ون ڈے میچوں کی سیریز چار دو سے جیت لی۔ ہفتے کے روز ہرارے میں کھیلے گئے ...
مزید پڑھیں »