نیشنل گیمز ; میز ویٹ لفٹنگ مقابلوں سے بلوچستان کے کھیلاڑیوں کو روک دیا گیا

 

 

کوئٹہ:نیشنل گیمز میز ویٹ لفٹنگ مقابلوں سے بلوچستان کے کھیلاڑیوں کو روک دیا گیا

 

مستونگ////ڈسڑکٹ مستونگ ویٹ لفٹنگ اسوسی ایشن کے جنرل سکرٹری ۔ صدر حاجی قادربخش بنگلزںُی نے اپنے بیان میں کہا

کہ انتہاںُی آفسوس کی بات ہیں کہ بلوچستان کے تمام ویٹ لفٹنگ کے ٹیم کو نیشنل گیمز میں روکھا گیا ہیں محمد یاسر بنگلزںُی حاجی محمد اقبال خلجی ۔

ظہیر احمد شاہ ۔محمد اصف لہڑی ۔آزاد خان ۔ناصر پرویز ۔وقار بخش آدم خان ۔۔ کو نیشنل گیمز میں سیلکٹ کرکے گیمز سے باہر کردیا ۔ جبکہ محمد یاسر بنگلزںُی نے انٹر نیشنل کھلاڑی کو ٹراہلز میں بھی جیت گیا تھا ۔

 

جبکہ اس وقت بلوچستان کے تمام کھلاڑیوں کو بھی مقابلے سے آج روک دیا گیا جبکہ ڈی جی سپورٹس بھی موجود تھے مگر فیڈریشن کے صدر اپنے سیاست کے خاطر بلوچستان کے کھلاڑیوں کے ساتھ ناانصافی کر رہا ہے

 

جو کہ پورے بلوچستان کی ساتھ نا انصافی ہیں براے مہربانی سوشل میڈیا ساتھ دیں ہمارے حق میں ہماری آواز بلند کریں ہم وزیر اعلی بلوچستان ۔گورنر بلوچستان وزیر کھیل ۔سے اپیل کرتے ہیں

 

کہ کھلاڑیوں کے ساتھ اس نا انصافی کو روکھا جاے ۔کیوں کہ اس وقت یہ گیم بلوچستان میں ہو رہا ہیں جس میں بلوچستان کے لڑکے شرکت نیں کرسکتے ہیں ۔ تو پھر کیا فائدہ ۔؟

 

 

 

 

 

error: Content is protected !!