اولیمپیاء امیچر ایشیا باڈی بلڈنگ اینڈ ورلڈپاور لفٹنگ چیمپئن شپ

 

 

 

اولیمپیاء امیچر ایشیا باڈی بلڈنگ اینڈ ورلڈپاور لفٹنگ چیمپئن شپ ، پاکستانی تن سازوں کی باڈی بلڈنگ و پاور لفٹنگ میں بڑی کامیابی

 

سات گولڈ میڈلز جیت لئے ، بھارت ، سری لنکا ، ایران ، تھائی لینڈ ، یو اے ای سمیت 16 ممالک کے ایتھلیٹس ایکشن میں تھے

ورلڈ جونیئر پاوور لفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد نعمان نے 3 گولڈ میڈلز اپنے نام کرلئے

19 سالہ نعمان نے بینچ پریس ، ڈیڈلفٹ اور اسکواڈز میں گولڈ میڈلز جیتے

22 سالہ مبشر اور 20 سالہ زین نے جونیئر باڈی بلڈنگ و جونیئر کلاسک فزیک میں گولڈ میڈلز جیتے

جونیئر باڈی بلڈنگ و جونیئر کلاسک میں 23 سالہ وسیم بشیر نے 2 گولڈ میڈلز جیتے

پاکستانی رمیز ابراہیم کو کم عمر ترین پاکستانی انٹرنیشنل جج بننے کا اعزاز بھی حاصل ہوگیا

32 سالہ رمیز ابراہیم کو چھوٹی عمر میں ورلڈ چیمپئن و انٹرنیشنل جج بننے پر لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ بھی دیا گیا
تمام فاتحین نے اپنے میڈلز شہدائے پاکستان کے نام کردیئے

اولیمپیاء امیچر ایشیا باڈی بلڈنگ اینڈ ورلڈپاور لفٹنگ چیمپئن شپ کے مقابلے تھائی لینڈ میں جاری

مزید کیٹگریز میں پاکستانی کھلاڑی میڈلز جیتنے کیلئے پرعزم

 

 

 

 

error: Content is protected !!