34 ویں نیشنل گیمز 2023 میں باڈی بلڈنگ کا ایونٹ اختتام پذیر،واپڈا کے محمد یاسین خان نے مسٹر پاکستان اولمپیا کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا، مقابلوں میں مجموعی طور پر واپڈا نے پہلی،پاک آرمی نے دوسری جبکہ میزبان بلوچستان کے تن سازوں نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں جاری 34 ویں نیشنل گیمز کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
کرسٹیانو رونالڈو کا آخری منٹ میں گول ،سجدہ ریز ہوگئے، ویڈیو وائرل ۔
مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کا آخری منٹ میں گول ،سجدہ ریز ہوگئے، ویڈیو وائرل ۔ اسٹار فٹبارلرکرسٹیانو رونالڈو نے سعودی پرولیگ میں 59 منٹ پر گول کرنے کے بعد سجدہ کر کے سب کو حیران کردیا،ویڈیو وائرل ہوگئی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »پانچواں ون ڈے : پاکستان شاہینز کی زمبابوے سلیکٹ کے خلاف 177 رنز سے جیت
پانچواں ون ڈے : پاکستان شاہینز کی زمبابوے سلیکٹ کے خلاف 177 رنز سے جیت، عمیربن یوسف کے89 رنز ناٹ آؤٹ۔ ہرارے، 25 مئی 2023: پاکستان شاہینز نے زمبابوے سلیکٹ کے خلاف پانچواں ون ڈے 177 رنز سے جیت لیا۔ پاکستان شاہینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں پر314 رنز بنائے جو اس ...
مزید پڑھیں »ذیشان، عماد؛ مہوش اور روشنا نے دوسری طورسم خان جہانگیر خان نیشنل PSA سیٹلائٹ سیریز 2023 کے فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا
ذیشان، عماد؛ مہوش اور روشنا نے دوسری طورسم خان جہانگیر خان نیشنل PSA سیٹلائٹ سیریز 2023 کے فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا کراچی: ذیشان زیب اور محمد عماد نے مردوں کے سیمی فائنل میں اپنے اپنے حریفوں کو شکست دے کر XtremeLabs کے زیر اہتمام دوسری طورسم خان جہانگیر خان PSA سیٹلائٹ سیریز 2023 کے مردوں کی کیٹیگری کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان نیوزی لینڈ کو شکست دے کر 500 ون ڈے میچز جیتنے والی ٹیم بن گئی۔
راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ون ڈے میں پاکستان نیوزی لینڈ کو شکست دے کر 500 ون ڈے میچز جیتنے والی ٹیم بن گئی۔ راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ون ڈے جیت کر پاکستان کرکٹ ٹیم نے ون ڈے انٹرنیشنلز میں مجموعی طور پر 500 فتوحات مکمل کرلیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم 500 ون ڈے میچز جیتنے ...
مزید پڑھیں »والدہ کے انتقال کے بعد بہت مشکل سے خود کو سنبھالا ‘فاسٹ بولر نسیم شاہ .
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہاہے کہ انہوں نے والدہ کے انتقال کے بعد بہت مشکل سے خود کو سنبھالا، والدہ کے غم کو کم کرنے کے لئے انہیں ادویات کا سہارا لینا پڑا۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے بتایا کہ 2019 میں 16 برس کی عمر میں جس وقت کرکٹ میں ڈیبیو کیا اس وقت ...
مزید پڑھیں »فاسٹ بولر نسیم شاہ کا شاندار اعزاز اپنے نام کرلیا .
فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کیریئر کے چھ ابتدائی میچز میں 20 وکٹیں حاصل کی ہیں۔ نسیم شاہ نے راولپنڈی میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں 2 وکٹیں حاصل کیں۔ نسیم شاہ نے اپنے دس اوورز میں 29 رنز کے عوض دو وکٹیں حاصل کیں اور نیوزی لینڈ کے میٹ ہینری کا ریکارڈ توڑا۔ میٹ ہینری ...
مزید پڑھیں »بیس بال کے صدر سید فخر شاہ نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد محمود سے ملاقات .
پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر شاہ نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد محمود سے ملاقات کی لاہور ( نواز گوھر) پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر شاہ نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد محمود سے ملاقات کی، سید فخر شاہ نے 34 ویں نیشنل گیمز کے انعقاد کے ...
مزید پڑھیں »فخرزمان کے ساتھ اوپننگ کرتے ہوئے بہتر محسوس کرتاہوں، امام الحق .
پاکستان کے اوپننگ بیٹر امام الحق نے ون ڈے سیریز کے حوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا پاکستان کے لیے جو اچھا ہے وہ کھیلےگا،کسی کھلاڑی کے لیے ٹیم میں جگہ مستقل نہیں ہوتی۔ پریس کانفرنس میں امام الحق نے کہا کہ بابراعظم کپتان ہیں، انہیں ہماری مکمل سپورٹ حاصل ہے۔ٹی ٹونٹی اور ایک روزہ میچز کے ریکارڈ ...
مزید پڑھیں »کرنل جنید عالم ساؤتھ ایشین جوڈو فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے۔
جنید عالم ساؤتھ ایشین جوڈو فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے۔ ساؤتھ ایشین جوڈو زون کے انتخابات کویت میں ہوئے، انتخابات میں آئندہ 4 سال کیلئے عہدیداروں کا انتخاب کیا گیا، انتخابات میں پاکستان کے جنید عالم کو بلامقابلہ صدر منتخب کرلیا گیا، جنید عالم پاکستان جوڈو فیڈریشن کے صدر بھی ہیں۔ کرنل جنیدعالم پاکستان آرمی کے شعبہ اسپورٹس ...
مزید پڑھیں »