ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk

پشاور ; کرکٹ میچ کے دوران جھگڑے میں فائرنگ ; 2 افراد جاں بحق

پشاور میں کرکٹ میچ کے دوران جھگڑے میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور بچے سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ پشاور کے علاقے انقلاب خٹکوپل کے قریب پیش آیا، کرکٹ میچ کے دوران جھگڑے کے بعد ایک فریق کے افراد دوسرے کے گھر شکایت لے کر پہنچے تو ...

مزید پڑھیں »

روزنامہ ”کسوٹی” پشاور کا اعزاز’ پشاور زلمی کا ریجنل میڈیا پارٹنر بن گیا

  روزنامہ ”کسوٹی” پشاور کا اعزاز’ پشاور زلمی کا ریجنل میڈیا پارٹنر بن گیا پاکستان سپر لیگ (سیزن 9) کی اہم فرنچائز پشاور زلمی نے کارکردگی ‘پی ایس ایل اور پشاور زلمی کے حوالے سے بہترین میڈیا کوریج پر روزنامہ ”کسوٹی” کو رواں سیزن کیلئے اپنا ریجنل نیوز پیپر پارٹنر چن لیا’ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل9-)کا بخار پہلے ...

مزید پڑھیں »

آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 ؛ دبئی کوالیفائر کے قریب پہنچ گیا

  دبئی کوالیفائر کے قریب پہنچ گیا ابوظبی (11 فروری 2024) دبئی کیپیٹلز نے زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں ایم آئی ایمریٹس کو 19 رنز سے شکست دیکر آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 میں ٹورنامنٹ میں اپنی 5 ویں فتح حاصل کی۔ اس نتیجے کے بعد ڈیزرٹ وائپرز اب پلے آف میں جگہ بنانے کی دوڑ میں شامل نہیں ہیں ...

مزید پڑھیں »

نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ کے3 سال کیلئے بلامقابلہ نئے سربراہ منتخب

نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی پاکستان کرکٹ بورڈ کے3سال کیلئے بلامقابلہ نئے سربراہ منتخب ہو گئے ۔ لاہور 6 فروری2024: ترجمان پی سی بی کے مطابق محسن نقوی کے مد مقابل مصطفی رمدے نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جبکہ مصطفی رمدے کی محسن نقوی کے حق میں دستبرداری کے بعد محسن نقوی بلا مقابلہ سربراہ پی سی بی ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک نے پی ایس ایل کا الگ بورڈ بنانے کا مطالبہ کردیا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک نے پی ایس ایل کا الگ بورڈ بنانے کا مطالبہ کردیا۔ پی ایس ایل کا الگ سسٹم ہوگا تو وہ فرنچائزز کے مسائل کو سمجھے گا اور انہیں حل کرنے کی کوشش کرے گا۔ندیم عمر کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پی ایس ایل کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے  ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی تاریخ کی پہلی پروفیشنل ڈی ایچ اے ہاکی اکیڈمی لاہور کا آج آغاز ہوگیا

 پاکستان ہاکی تاریخ کی پہلی پروفیشنل ڈی ایچ اے ہاکی اکیڈمی لاہور کا آج آغاز ہوگیا لاہور (رانا نزیر حسین)  منظور الحسن ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں قائم کی گئی ھے پہلے روز 30 میں سے 29 کھلاڑیوں نے اکیڈمی کو جواںن کرلیا ایک کھلاڑی کل اکیڈمی کو جواںن کر لے گا یاد رہے ایک سال پہلے ڈیفینس ہاؤسنگ اتھارٹی لاہور ...

مزید پڑھیں »

مائیکل پیپر کی نصف سنچری کی بدولت ابوظبی نے گلف جائنٹس کو ہرادیا

  مائیکل پیپر کی نصف سنچری کی بدولت ابوظبی نے گلف جائنٹس کو ہرادیا ابوظبی (نوازگوھر) انگلینڈ کے مائیکل پیپر کی 40 گیندوں پر 7 چوکے اور 3 چھکوں کی مدد سے 59 رنز کی بدولت ابوظبی نائٹ رائیڈرز نے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے 16 ویں میچ میں دفاعی چیمپیئن گلف جائنٹس کو 6 وکٹوں سے شکست ...

مزید پڑھیں »

بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر منتخب

انڈین کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ ایک بار پھر سے ایشین کرکٹ کونسل کے صدر منتخب ہوگئے ہیں، جے شاہ ایک سال مزید ایشین کرکٹ کونسل کی سربراہی سنبھالیں گے۔ اے سی سی کے جاری اجلاس میں سری لنکن کرکٹ بورڈ نے اپنے دوسرے سال کی باری بھی جے شاہ کو سونپ دی، اگلے سال پاکستان ایشین کرکت کونسل ...

مزید پڑھیں »

ڈیوس کپ ; پاکستانی اور بھارتی کھلاڑیوں نے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔

پاکستان کے خلاف ڈیوس کپ گروپ ون ٹائی کھیلنے کیلئے اسلام آباد پہنچنے والی بھارتی ٹینس ٹیم نے پہلے پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ میزبان ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی مقابلے کی تیاری کیلئے دو گھنٹے بھرپور پریکٹس کی۔ 3 اور4 فروری کو اسلام آباد میں شیڈول پاکستان‘ بھارت ڈیوس کپ ٹائی کیلئے دونوں ممالک کے کھلاڑیوں نے کمر کس ...

مزید پڑھیں »

سہ ملکی بلائنڈ کرکٹ سیریز ; قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 13 فروری سے شروع ہوگا۔

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام سہ ملکی بلائنڈ کرکٹ سیریز کی تیاری کےلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 13 فروری سے شروع ہوگا۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے اے پی پی کو بتایا کہ تربیتی کیمپ لاہور یا میرپور میں لگایا جائے گا جس میں ایونٹ کےلئے منتخب 15 کھلاڑیوں کو مدعو کیا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free