خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن نے اکتوبر میں انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ کا اعلان کر دیا مسرت اللہ جان پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں خیبر پختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایسوسی ایٹ سیکرٹری سید ظاہر شاہ نے بین الاضلاعی ہاکی چیمپیئن شپ شروع کرنے کا اعلان کیا جو کہ اکتوبر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ; کھلاڑیوں کے کھانے کا مینیو جاری.
بھارت میں کسی ٹیم کو بیف دستیاب نہیں ہوگا، کھانے کا مینیو جاری کردیا گیا۔ آئی سی سی ورلڈ کپ کے دوران بھارت میں کسی کرکٹ ٹیم کو بیف دستیاب نہیں ہوگا، سکواڈ کے لیے کھانے کے مینیو میں چانپیں، مٹن کڑاہی، بٹر چکن، گرلڈ فش، حیدر آباد کی مشہور بریانی دستیاب ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے ...
مزید پڑھیں »غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کریں گے ; کپتان بابراعظم.
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اگلے میچ میں غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کریں گے۔ حیدر آباد میں نیوزی لینڈ کے خلاف وارم اپ میچ میں 5 وکٹ سے شکست پر بابر اعظم نے کہا کہ ہم نے آج اپنی بینچ اسٹرینتھ کو موقع دیا۔ انہوں نے کہا کہ اگلے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ وارم اپ میچ ; نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی.
ورلڈ کپ 2023 کے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو باآسانی 5 وکٹوں سے ہرا دیا، محمد رضوان کے 103 رنز بھی شکست سے نہ بچا سکے۔ بھارتی حیدر آباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ اور پاکستانی ٹیم کے درمیان کھیلے جانے والے وارم اپ میچ میں قومی ٹیم 5 ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے کمنٹری پینل کا اعلان.
بھارت میں شیڈول کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کے وقار یونس اور رمیز راجہ کو کمنٹری پینل میں شامل کیا گیا ہے جبکہ سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ، انگلینڈ کے اوئن مورگن پینل کاحصہ ہونگے۔ اس کے علاوہ برطانوی سابق کرکٹر ناصر حسین، آسٹریلیا کے شین واٹسن، ایرون فنچ، میتھیو ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی: زین عباس کے 292 رنز ‘ ذیشان ملک ‘ صاحبزادہ فرحان محمد باسط اور ریحان آفریدی کی سنچریاں.
قائداعظم ٹرافی: زین عباس کے292 رنز۔ ذیشان ملک ۔صاحبزادہ فرحان محمد باسط اور ریحان آفریدی کی سنچریاں۔ نعمان علی کی چھ اور فہیم اشرف کی پانچ وکٹیں۔ قائداعظم ٹرافی کے چوتھے راؤنڈ کے سلسلے میں کھیلے جانے والے میچوں کے دوسرے دن کے کھیل کی خاص بات ملتان کے زین عباس کی شاندار بیٹنگ تھی جنہوں نے292 ...
مزید پڑھیں »بھارت میں قومی ٹیم کا استقبال ; بھارتی عوام کے شکر گزار ہیں ‘ ذکاء اشرف.
پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے موقع پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کی انڈیا آمد پر اس کا جو زبردست استقبال ہوا ہے وہ اس بات کو ثابت کرنے کے لیے کافی ہے کہ دونوں ملکوں کے عوام ایک دوسرے کے کھلاڑیوں سے کتنی زیادہ محبت کرتے ہیں ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ; آسٹریلیا نے 15 رکنی سکواڈ میں ایک تبدیلی کر دی.
آسٹریلیا نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کیلئے 15 رکنی حتمی سکواڈ کا اعلان کر دیا کینگروز نے ورلڈ کپ کے لیے ابتدائی سکواڈ کا اعلان کر دیا تھا جس میں ایک تبدیلی کرتے ہوئے کرکٹ آسٹریلیا نے سکواڈ کو حتمی شکل دے دی ہے۔ آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے کپتان ہوں گے، دیگر کھلاڑیوں میں شان ...
مزید پڑھیں »اوور 40کرکٹ گلوبل کپ ; پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی.
اوور 40کرکٹ گلوبل کپ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل ساتویں فتح حاصل کرلی ۔ کراچی میں نیشنل بینک سٹیڈیم میں یو اے ای نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن پوری ٹیم 80 کے سکور پر ڈھیر ہوگئی۔ یو اے ای کی جانب سے وجے 15، ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ورلڈکپ ; تمام ٹیموں کی شرکت کنفرم ‘ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 5 اکتوبر کو ہو گا.
بھارت میں ہونیوالے ورلڈکپ 2023 میں شرکت کرنے والی تمام ٹیموں کی شرکت کنفرم، تمام بورڈ نے اپنی ٹیموں کی فہرست آئی سی سی کو جمع کرادی۔ ٹیم کی فہرست جمع کرانے کی آج آخری تاریخ تھی، اب کوئی بھی ٹیم مینجمنٹ متبادل کھلاڑی صرف انجری کی صورت میں لے سکتی ہے جس کے لیے آئی ...
مزید پڑھیں »