پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین و سابق ٹیسٹ کرکٹر اعجاز بٹ انتقال کر گئے ان کے داماد عارف سعید نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اعجاز بٹ کی عمر 85 سال تھی، اعجاز بٹ طویل عرصے سے بیمار تھے۔ داماد عارف سعید کے مطابق مرحوم اعجاز بٹ نے8 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی، ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk
نسیم شاہ کی شاندار کارکردگی نے میچ کا پانسہ پلٹا ; بابراعظم
نسیم شاہ کی شاندار کارکردگی نے میچ کا پانسہ پلٹا ، بابراعظم کولمبو ; سری لنکا پریمیئر لیگ 2023 میں کولمبو اسٹرائیکرز کے اپنے دوسرے میچ میں بی لو کینڈی کے خلاف اپنی پہلی فتح حاصل کی۔ پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 157 رنز بنانے کے بعد اسٹرائیکرز نے نسیم شاہ اور متھیشا پتھیرانا کی ...
مزید پڑھیں »جی ٹی 20 کینیڈا میں وسیم کی جارحانہ بیٹنگ سے مانٹریال ٹائیگرز کامیاب.
جی ٹی 20 کینیڈا میں وسیم کی جارحانہ بیٹنگ سے مانٹریال ٹائیگرز کامیاب برامپٹن ; مانٹریال ٹائیگرز نے ٹورنٹو نیشنلز کو 23 رنز سے شکست دیدی پچ گیلی ہونے کے سبب میچ کا آغاز تاخیر کا شکار ہوا ۔ کرس لین اور محمد وسیم نے 63 رنز کی شراکت میں شاندار اسٹروک کھیل کر مانٹریال ٹائیگرز کو بڑی ...
مزید پڑھیں »قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نےدوسرے میچ میں اورول کلب کو1-2 سے شکست دی۔
ناروے میں جاری اوسلو کپ میں پاکستان نے اپنا دوسرا میچ جیت لیا۔ قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم نےدوسرے میچ میں اورول کلب کو1-2 سے شکست دی۔ تیسرے میچ میں پاکستان اسٹرٹ چاٸلڈ ٹیم کل ایکشن میں نظر آٸے گی ۔ قومی ٹیم نے پہلا میچ 11-1 سے جیتا تھا۔
مزید پڑھیں »ماڑی پیٹرولیم آزادی کپ ; 15 اگست سے ایوب پارک ماڑی پیٹرولیم ہاکی سٹیڈیم میں ہوگا.
اگلے ماہ 15 اگست تا 21 اگست تک جاری رہنے والا ماڑی پیٹرولیم آزادی کپ کی تیاریوں کے حوالے سے ایوب پارک ماڑی پیٹرولیم ہاکی سٹیڈیم میں میٹنگ منعقد ہوئی جس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین ,ہاکی لیجنڈ شہباز احمد سینئر,ماڑی پیٹرولیم کے ڈائریکٹر سپورٹس کرنل یامین, اسلام آباد ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرہٹری ڈاکٹر ...
مزید پڑھیں »حکومت نے قومی ہاکی ٹیم کو ایشین چیمپئنزٹرافی کے لئے بھارت جانے کی اجازت دے دی.
وفاقی حکومت نے قومی ہاکی ٹیم کو ایشین چیمپئنزٹرافی میں شرکت کے لیے بھارت جانے کا این اوسی جاری کردیاہے۔ قومی ٹیم کو بھارتی ویزے پہلے ہی جاری ہوچکےہیں۔ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی تین سے 12اگست تک چنائی بھارت میں ہوگی۔ ایشین چیمپئنزٹرافی کی تیاریوں کے لئے تربیتی کیمپ ختم ہوگیا ہے۔ کھلاڑی گھروں کو چلے گئے ہیں۔دوبارہ 30جولائی ...
مزید پڑھیں »سری لنکا ٹیسٹ میچ کے دوران سرفرازاحمد سرپرگیند لگنے سے انجری کا شکارہوگئے۔
سری لنکا ٹیسٹ میچ کے دوران سرفرازاحمد سرپرگیند لگنے سے انجری کا شکارہوگئے۔ کن کشن کے مطابق محمد رضوان متبادل کے طورپرسرفرازاحمد کی جگہ میچ کھیلیں گے میچ ریفری ڈیوڈ بون نے سرفرازاحمد کی جگہ محمد رضوان کو متبادل کے طور پرشامل کرنے کی درخواست قبول کرلی۔سرفرازاحمد کو آشیتھا فرنینڈو کے باونسر کی وجہ سے ہیلمٹ پر گیند ...
مزید پڑھیں »سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ میں متفرد ریکارڈ بنا ڈالا ۔
قومی کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے ٹیسٹ کرکٹ کی 146 سالہ تاریخ میں متفرد ریکارڈ بنا ڈالا ۔ کولمبو میں سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 57 رنز بنا کر سعود شکیل نے ایک اور کارنامہ سر انجام دیا، وہ ابتدائی 7 ٹیسٹ میچوں میں 50 یا اس سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے عائشہ نسیم کا استعفٰی منظور کر لیا ۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے عائشہ نسیم کا استعفٰی منظور کر لیا ہے۔ عائشہ نسیم نے چند روز قبل ذاتی وجوہات کی بنا پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا، 18 سالہ عائشہ نسیم نے 4 ون ڈے اور 30 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی اور وہ پاکستان ویمن ٹیم کی بہترین ہٹرز میں سے ایک تھیں۔ عائشہ نے 2020 میں ...
مزید پڑھیں »بھارتی ویمن ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور پر 2 میچز کی پابندی عائد ۔
آئی سی سی نے بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پابندی عائد کر دی۔ آئی سی سی کے مطابق بھارتی ویمن ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور پر 2 میچز کی پابندی عائد کی گئی ہے۔ ہرمن پریت کور نے آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی جس کی ...
مزید پڑھیں »