ٹیگ کی محفوظات : sports linkpk

ساف چیمپئن شپ ; بھارت نے پاکستان کو 0-4 سے شکست دے دی۔

  ساف چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں  بھارت نے پاکستان کو 0-4 سے شکست دے دی۔بنگلورو میں ہونے والے میچ میں بھارت کے سنیل چھیتری نے پاکستان کے خلاف ہیٹ ٹرک کی۔   بھارت کاچوتھا گول اوڈانٹا سنگھ نے81 ویں منٹ میں سکورکیا۔ پاکستانی کھلاڑی میچ میں کوئی گول نہ کرسکے۔بنگلورو میں ہونے والا پاک بھارت مقابلہ شاندار انداز ...

مزید پڑھیں »

اولمپکس ورلڈ گیمز ; پاکستان کے سیف اللہ سولنگی نے پاور لفٹنگ ایونٹ میں 2 گولڈ، 1 سلور میڈل جیتے

          پاکستان کے سیف اللہ سولنگی نے سپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز پاور لفٹنگ ایونٹ میں 2 گولڈ، 1 سلور اور ایک برانز جیتا ہے۔   برلن (جرمنی): پاکستان کے کھیلوں کے شائقین کی بڑی خوشی، پاکستان نے جرمنی کے شہر برلن میں جاری اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں چار تمغے جیت لیے۔ پاکستان کے سیف اللہ ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد ; اسٹینڈنگ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس

  اسلام آباد میں اسٹینڈنگ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس منعقد ہوا. جس کی صدارت اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین نواب شیر وسیر نے کی اجلاس میں ممبر اسٹینڈنگ کمیٹی ایم این اے ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو, پی ایس بی کے ڈی جی شعیب کھوسو, پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل حیدر حسین ممبر سیلیکشن کمیٹی اولمپیئن ناصر علی, ...

مزید پڑھیں »

ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : بنگلہ دیش نے سیمی فائنل میں پاکستان کو6 رنز سے ہرادیا

    ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ : بنگلہ دیش نے سیمی فائنل میں پاکستان کو6 رنز سے ہرادیا،   فائنل میں انڈیا اے سے مقابلہ ہوگا ہانگ کانگ 20 جون، 2023: بنگلہ دیش اے نے ہانگ کانگ میں جاری اے سی سی ایمرجنگ ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان ایمرجنگ کو6 رنز سے شکست دیدی۔ ...

مزید پڑھیں »

وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔

    وفاقی حکومت نے ایک اور بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔ وزارت بین الصوباٸی رابطہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق 19 اور 20 جون کی درمیانی شب پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کی مدت مکمل ہوگئی، پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی 19 جون شب 12 بجے سے ختم ہوگٸی۔ ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز ; ایٹھلیٹکس ایونٹ ‘ 50 میٹرریس میں پاکستان کی ثمینہ بی بی اورمحمدبشار نے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا

برلن (جرمنی) اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں اولمپیا اسٹیڈیم میں منعقدہ ایٹھلیٹکس ایونٹ کے پہلے دن 50 میٹرریس میں پاکستان کی ثمینہ بی بی اورمحمدبشار نے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا عمارابراہیم نے 200 جبکہ عبدالحسیب نے 800 میٹرز ریس کے فائنل کیلیے کوالیفائی کیا پاکستان کی فضاعباسی نے 200 میٹر۔۔     من بی بی نے 400 میٹر۔۔اورمیرواعظ نے 1500 ...

مزید پڑھیں »

“معزز بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی”

  “معزز بلوچستان ہائی کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی” عنایت خان اچکزئی اسپورٹس ایکٹوسٹ 18 اگست 2012 کو بلوچستان ہائی کورٹ کےاس وقت کے چیف جسٹس جناب قاضی فائز عیسی نے C.P No.242/2014 میں ایوب سٹیڈیم کوئٹہ کی زمین پر قبضے کے خلاف تفصیلی فیصلہ جاری کیا لیکن آج معزز عدالت کے اس فیصلے کی خلاف ورزی کی جارہی ...

مزید پڑھیں »

گل بشر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ ، مردان نے دوسرے سیمی فائنل میں چارسدہ کو ہرادیا

  گل بشر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ ، مردان نے دوسرے سیمی فائنل میں چارسدہ کو ہرادیا   پشاور… گل بشر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ کے سلسلے میں ماشوگگر میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں مردان نے چارسدہ کی ٹیم کو ہرا دیا . دوسرے سیمی فائنل کے موقع پرلوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، روایتی طور پر کھیلی جانیوال ...

مزید پڑھیں »

مجھے یقین ہے میں بہت جلد ٹیم میں واپسی کرونگا ; احمد شہزاد

  احمد شہزاد نے  میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں کرس گیل نہیں ہوں، میں چھے گیندوں پرچھے چھکے نہیں مارسکتا،میری سٹرنتھ ٹی ٹونٹی کھلاڑیوں سے مختلف ہے۔   ٹی ٹونٹی میں پاور ہٹنگ بہت زیادہ ہے،دنیا میں ایسا نہیں ہے کہ احمد شہزاد فری ہے تو اسے لیگ میں لے لو۔ میرے جیسے کھلاڑی کو اپنے ملک کی ...

مزید پڑھیں »

پانچ ملکی باسکٹ بال چیمپٸین شپ: پاکستان سیمی فاٸنل میں بنگلہ دیش سے مدمقابل ہوگا

  پانچ ملکی باسکٹ بال چیمپٸین شپ: پاکستان سیمی فاٸنل میں بنگلہ دیش سے مدمقابل ہوگا   پانچ ملکی انٹرنیشنل باسکٹ بال چیمپٸین شپ کے سیمی فاٸنلز کی لاٸن اپ مکمل ہو گٸی۔ پاکستان سیمی فاٸنل میں آج ( منگل) کو بنگلہ دیش سے مد مقابل ہوگا۔   تفصیلات کے مطابق مالدیپ کے شہر مالے میں جاری پانچ ملکی ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free