اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز ; ایٹھلیٹکس ایونٹ ‘ 50 میٹرریس میں پاکستان کی ثمینہ بی بی اورمحمدبشار نے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا

برلن (جرمنی) اسپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں اولمپیا اسٹیڈیم میں منعقدہ ایٹھلیٹکس ایونٹ کے پہلے دن 50 میٹرریس میں پاکستان کی ثمینہ بی بی اورمحمدبشار نے فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا

عمارابراہیم نے 200 جبکہ عبدالحسیب نے 800 میٹرز ریس کے فائنل کیلیے کوالیفائی کیا پاکستان کی فضاعباسی نے 200 میٹر۔۔

 

 

من بی بی نے 400 میٹر۔۔اورمیرواعظ نے 1500 میٹر ریس کے سیمی فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔۔

جبکہ محمدلقمان اورمناہل 100 میٹر کے کواٹرفائنلزمیں پہنچ گئے۔شاٹ پٹ ایونٹ میں پاکستان کے عمیرکیانی نے سیمی فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا

 

 

error: Content is protected !!