گل بشر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ ، مردان نے دوسرے سیمی فائنل میں چارسدہ کو ہرادیا

 

گل بشر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ ، مردان نے دوسرے سیمی فائنل میں چارسدہ کو ہرادیا

 

پشاور… گل بشر میموریل کبڈی ٹورنامنٹ کے سلسلے میں ماشوگگر میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں مردان نے چارسدہ کی ٹیم کو ہرا دیا .

دوسرے سیمی فائنل کے موقع پرلوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، روایتی طور پر کھیلی جانیوال کبڈی کے دوسر ے سیمی فائنل جو کہ مردان اور چارسدہ کی ٹیموںکے مابین کھیلا گیا

میں مردان کی ٹیم نے بہتر کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چالیس پوائنٹس حاصل کئے جبکہ ان کے مقابلے میں چارسدہ کی ٹیم تیس پوائنٹ بنا گئی یوں یہ مقابلہ مردان کی کبڈی کی ٹیم نے جیت لیا .

کبڈی سیمی فائنل کی نگرانی خیبر پختونخواہ کبڈی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سلطان بری نے کی.

 

 

error: Content is protected !!