پاکستان اسکیٹنگ سٹارز نے عظیم الشان تقریب کے ساتھ منی سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کیا پاکستان اسکیٹنگ سٹارز نے منی اسپورٹس کمپلیکس کی شاندار افتتاحی تقریب کی میزبانی کی۔ معزز مہمانوں کی طرف سے اس تقریب نے کھیلوں اور جسمانی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے تنظیم کے مشن میں ایک اہم سنگ میل کا نشان لگایا۔ پاکستان اسٹوڈنٹ اولمپک ایسوسی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : sports news
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے طارق بگٹی کی بطور صدر پی ایچ ایف تصدیق کر دی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ نے طارق بگٹی کی بطور صدر پی ایچ ایف تصدیق کر دی، وزیر اعظم کے نامزد کردہ طارق بگٹی کو ہاؤس نے اعتماد کا ووٹ دے دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اس سلسلے میں لکھا گیا خط ہاکی فیڈریشن حکام کے حوالے کر دیا ہے، پاکستان اسپورٹس بورڈ ...
مزید پڑھیں »پی ایف ایف فٹسال نیشنل کپ ‘ فیز 5 کے تیسرے روز 12 میچوں کا فیصلہ
کراچی کے لیجنڈز ایرینا میں جاری پی ایف ایف فٹسال نیشنل کپ فیز فائیو کے تیسرے روز ویمن فٹسال کے گروپ اے اور بی سے 12 میچوں کا فیصلہ ہوا۔ گروپ اے کے پہلے میچ میں کراچی یونائیٹڈ نے ہزارہ گرلز ایف سی کو 6-0 سے شکست دی۔ دوسرے مقابلے میں دیا ویمنز ایف سی نے کراچی آل اسٹارز کو ...
مزید پڑھیں »خصوصی افراد نیشنل گیمز ٗ زرداد بلبل کی قیاد ت میں پست قامت کھلاڑیوں پر مشتمل 40 رکنی دستہ شرکت کریگا
خصوصی افراد نیشنل گیمز ٗ زرداد بلبل کی قیاد ت میں پست قامت کھلاڑیوں پر مشتمل 40 رکنی دستہ شرکت کریگا محکمہ سپورٹس خیبر پختونخوا کی طرف سے خصوصی افراد کیلئے 30 اپریل سے نیشنل گیمز منعقد کرنا خوش آئند ہے ٗزرداد بلبل محکمہ سپورٹس او ردیگر محکموں میں خصوصی افراد کے مختص کوٹے پر پست قامت افراد کو ملازمت ...
مزید پڑھیں »ملائیشین قونصلیٹ کراچی میں فرسٹ ورلڈبیس بال سافٹ بال ڈے کی تقریبات کا أغاز
ملائیشین قونصلیٹ کراچی میں فرسٹ ورلڈبیس بال سافٹ بال ڈے کی تقریبات کا أغاز تقریب سے قونصل جنرل ہرمن ہارڈیناتا احمد، فیڈریشن کے صدر آصف عظیم کاخطاب کراچی۔ سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان کیجانب سے فرسٹ ورلڈ بیس بال سافٹ بال ڈے کے سلسلے میں 15 روزہ تقریبات کا آغاز ہوگیا افتتاحی تقریب کراچی میں ملائشیاء کے قونصلخانے میں منعقد ...
مزید پڑھیں »چئیرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی شہلا رضا اور میر طارق بگٹی سے الگ الگ ملاقات
چئیرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی شہلا رضا اور میر طارق بگٹی سے الگ الگ ملاقات ملاقات میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے معاملات پر تفصیلی گفتگو ہوئی اسلام آباد : 26 اپریل 2024 چئیرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی شہلا رضا اور میر طارق بگٹی سے الگ الگ ملاقات ہوئی ہے ۔ ملاقات میں پاکستان ہاکی ...
مزید پڑھیں »قمر زمان سکواش کورٹ ، صفائی، لائٹ نہ ہونے کے باعث کھلاڑی پریشان
قمر زمان سکواش کورٹ ، صفائی، لائٹ نہ ہونے کے باعث کھلاڑی پریشان پشاور سپورٹس کمپلیکس میں واقع قمر زمان سکواش کمپلیکس کے مختلف کورٹس میں صفائی کا مسئلہ سنگین صورت اختیار کرگیا ہے اور صفائی نہ ہونے کے باعث متعدد کھلاڑی پریکٹس کے دوران گر پڑے ہیں جس کی وجہ سے وہ مقابلوں میں حصہ لینے سے رہ گئے ...
مزید پڑھیں »ایف ایف فٹسال نیشنل کپ ; دوسرے روز گروپ ڈی، ای اور ایف سے 18 میچوں کا فیصلہ
کراچی کے لیجنڈز ایرینا میں جاری پی ایف ایف فٹسال نیشنل کپ کے آخری مر حلے کے دوسرے روز گروپ ڈی، ای اور ایف سے 18 میچوں کا فیصلہ ہوا۔ کراچی – 26 اپریل، 2024 گروپ ڈی کے پہلے میچ میں کراچی یونائیٹڈ نے ڈرائیو ان ایف سی کو 6-1 سے شکست دی۔ دوسرے معرکے میں کراچی سٹی نے ...
مزید پڑھیں »صادق خان ادوزئی کا قیوم سٹیڈیم میں نیشنل ٹیگ بال اکیڈمی کا دورہ
نامور سیاسی وسماجی شخصیت صادق خان ادوزئی نے قیوم سٹیڈیم میں نیشنل ٹیگ بال اکیڈمی کا دور ہ کیا اور کھلاڑیوں کو کٹس فراہم کی پشاور(سپورٹس رپورٹر) نامور سماجی ،سیاسی شخصیت اور مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے چیئرمین صادق خان ادوزائی نے قیوم سٹیڈیم میں نیشنل ٹیگ بال اکیڈمی کا دورہ کیا،اکیڈمی میں زیر تربیت کھلاڑیوں سے ملاقات کی اورانہیں ...
مزید پڑھیں »قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ ؛ پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے
قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان نے فائنل میں جگہ بنالی ۔ دوحا میں جاری قطر انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں انڈر 15 کے سیمی فائنل میں عبداللہ زمان نے سنگاپور کے گولبیان کو سٹریٹ گیمز سے شکست دی ، عبداللہ زمان کی کامیابی کا سکور 11-6 ، 11-7 اور 11-2 رہا۔ دوسری جانب ...
مزید پڑھیں »